• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    قاتلین ِ حسین ؓ کی شناخت کےلیے اہم حوالہ، خود رافضی منہج کے مصنف کے قلم سے ملاحظہ ہو کیونکہ اگر میں ناصبی (حقیقی اہلِ سنت و الجماعت) کا نام لوں گا تو اندیشہ ہے رافضیوں کے ماتھے پر تیوری چڑھے گی۔ بازارِ کوفہ میں زینب بنت ِ علیؓ کا مشہور خطبہ اکثر شیعہ کتب میں موجود ہے جس کا ایک اقتبا س یہ...
  2. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    دراصل حضرت حسین ؓ کی طرف سے ” تین شرائط“ پیش کرنے کو تسلیم کر لینے سے امیر المؤمنین یزید ؒ بن معاویہ ؓ کے خلاف تمام بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی یکسر تردید ہو جاتی ہے اسی لیے کچھ لوگ سارا ” زور“ اسی حقیقتِ ثابتہ کو ” ناصبیت کا افسانہ “ ثابت کرنے پر بضد ہیں ۔ کیونکہ اس کو تسلیم کر...
  3. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    حیرت ہے، ایک طرف حکومت اتنی” سخت“ کہ بیعت نہ لینے پر قتل کے در پہ ہے اور دوسری طرف یہی جابرانہ حکومت حضرت حسین ؓ کو چار ماہ سے بھی زیادہ سوچ و بچار کا موقع و رعایت دے رہی ہے ۔ حضرت حسین ؓ کو اپنےقتل ہونے کا” اندیشہ“ ہے اور آپ کے چاہنے والے رشتہ دار اور مخلص صحابہ ؓ حکومت ِ وقت کے خلاف...
  4. T.K.H

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    اصل الفاظ ہیں : اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰییعنی میں تم سے کوئی اجر نہیں چاہتا مگر " قربٰی " کی محبت ضرور چاہتا ہوں۔ اس لفظ " قربٰی " کی تفسیر میں مفسرین کے درمیان بڑا اختلاف واقع ہوگیا ہے۔ ایک گروہ نے اس کو قرابت (رشت دری) کے معنی میں لیا ہے اور آیت کا مطلب یہ بیان کیا ہے کہ " میں تم سے...
  5. T.K.H

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    اگر آپ میری ” چھٹی حس“ کا فیصلہ جاننا چاہیں تو مجھے یہ ایک ” افسانہ “ ہی معلوم ہوتا ہے اور تاریخ کو ”بنایا“ ہی ایسی نہج پر ہے کہ جس سے نہ حضرت حسینؓ کی اصل شخصیت نکھر کر سامنے آئے اور نہ ہی امیر یزیدؒ کی خلافت صحیح ثابت ہو سکے۔
  6. T.K.H

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    مکرمی و محترمی ! محض مبہم تاریخی روایات کی بنیاد پر میں عقیدہ بنانے کا قائل نہیں ہوں۔ ذرا ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ غور و فکر کریں کہ امیر المؤمنین یزید ؒ کی بیعت موجودہ دور کے ”جمہوریت زدہ“ اور بریانی کی فقط ایک پلیٹ کے لیے ووٹ ڈالنے والی عوام نے نہیں بلکہ اللہ تعالٰی کے منتخب کردہ اور...
  7. T.K.H

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    خلافت ِ یزید ؒ پر تمام مسلمانوں کا اتفاق و اجماع تھا سوائے حضرت حسین ؓ اور حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کے، اور یہ ایک نا قابلِ انکار حقیقت ہے لیکن فسقِ یزید ؒ پر محض مبصرین کے دعوے کے ،کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے۔
  8. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترمی ! قاتلِ حسین ؓ کون تھا اس کو بعد میں دیکھیں گے۔پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ اہل ِ کوفہ نے حضرت حسینؓ کو کس ”مقصد “کے تحت خطوط لکھے اور آپؓ کیا ” چیز“ حاصل کرنے کوفہ جا رہے تھے؟ اگر آپ فقط اسی نقطے پر غور و تدبر کر لیتے تو اتنی لمبی تقریر کی نوبت نہ آتی۔ بالفرض اہلِ کوفہ حضرت حسینؓ کے...
  9. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    میرے محترم ! اگر آپ کو تصویر کایہ رخ اچھا لگتا ہے تو آپ اسی کو مانتے رہیں۔ ویسے کوفیوں نے کس مقصد کے لیے حضرت حسین ؓ کو خطوط لکھے تھے ؟ جب ایسے مکار و غدار لوگ حضرت حسینؓ کو ورغلا سکتے ہیں تو بھلا قتل کا الزام حکومتِ وقت پر ڈالنا کیوں بعید از امکان ہے ؟ عبید اللہ بن زیاد اور عمر بن سعد کے...
  10. T.K.H

    یزیدؒ بن معاویہ ؓ سے متعلق اہلحدیث کا متفّقہ مؤقف؟

    اس کی یہی وجہ قرینِ قیاس معلوم ہوتی ہے کہ لشکرِ یزید ؒ نے قاتلوں کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا تھا اس لیے کوئی مطالبۂ قصاص نہیں اُٹھا۔ ویسے ہر کوئی اس سانحے کے متعلق یہ کہتا سنائی دیتا ہے کہ بہت بُرا ہوا ، لیکن کیا کبھی اس بات پر بھی غور و فکر کیا ہے کہ اگر حضرت حسینؓ کوفہ چلے جاتے تو کیا...
  11. T.K.H

    سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے دندان مبارک پر چھڑی مارنے والا بدبخت کون تھا ؟

    اس کے لیے آپ ” یزید بن معاویہ رحمہ اللہ تعالٰی پر الزامات کا تحقیقی جائزہ“ کا صفحہ نمبر 397-374 ملاحظہ فرمائیں !
  12. T.K.H

    رمیثہ بیٹی کے لیے دعا

    اللہ تعالٰی اسے شفاءِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین !
  13. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    رافضیوں نے حادثہ ٔ کربلا کو بالکل ایسے ہی استعمال کیا ہے جس طرح یہودیوں نے ہولوکاسٹ کو دنیا بھر میں اپنی مظلومیت جتانے کے لیے استعمال کیا، نیز یہ بھی یاد رہے کہ سبائی اور رافضی یہودیوں میں سے ہیں۔
  14. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    یاد رکھنا ! امیر یزید رحمہ اللہ تعالٰی خونِ حسین رضی اللہ تعالٰی سے ایسے ہی بری الذمہ ہیں جیسے بھیڑیاخونِ یوسف علیہ السلام سے ۔
  15. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    خطوط کس نے لکھے ؟ اہل ِکوفہ نے قتل کی سازش کس نے رچی ؟اہلِ کوفہ نے کیا حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ نے امیر المؤمنین یزید بن معا ویہ رحمہ اللہ تعالٰی کی بیعت پر راضی ہوئے؟جی ہاں کیا صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم نے حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ساتھ دیا ؟ بالکل نہیں ان سوالات سے...
  16. T.K.H

    شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاگئے۔

    اللھم اغفر لہ و ادخلہ الجنۃ الفردوس، آمین یا رب العالمین !
  17. T.K.H

    اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے ۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اللہ تعالٰی محترم علی عمران شیخ صاحب اور تمام مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  18. T.K.H

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اللہ تعالٰی محترم کو شفاءِکاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین !
  19. T.K.H

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم طبقۂ خاص کی ہمیشہ یہ عادت رہی ہے کہ آیت کا پورا اور صحیح مفہوم کبھی بیان نہیں کرتے بلکہ اپنے مطلب کا مفہوم کشید کر کے ایک عقیدہ بنا کر جمیع اہلِ سنت پر مسلط کر دیتے ہیں ۔ جو مفہوم طبقۂ خاص کی طرف سے بیان کیا گیاہے وہ سراسر باطل و لغو ہے چونکہ ان کے مفہوم کا بطلان...
  20. T.K.H

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللہ تعالٰی محترم اسحاق سلفی صاحب کی والدہ ماجدہ کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
Top