• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

    شکریہ ! کیا آپ مجھے Lenovo IdeaTab 2107a-h کےBootloader کو Unlock کرنے کا طریقہ بتا سکتے ہیں ؟ میرا Android Version 4.0.4 ہے۔ دوسرا مجھے TWRP Custom Recovery کی فائل جو میرے Tablet کے لیے مناسب ہو اس کا لنک فراہم کر سکتے ہیں ؟ یا اس کے لیے کوئی سا بھیTWRP کا Version چل سکتا ہے ؟رہنمائی فرمائیں !
  2. T.K.H

    Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

    السلام علیکم ! میں نے اپنا Tablet کامیابی سے Root کر لیا ہے اور اس میں CWM Recovery انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں ۔ لیکن میری Internal Storage صرف 503MB کی ہے جس میں 84MB Space باقی بچی ہے۔ اس لیے اس میں Flashify کی App انسٹال نہیں ہو سکتی۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے میری ساری Apps...
  3. T.K.H

    بیٹھک

    اللہ تعالٰی محترم ابن داؤد کو صحت مند اور برکت والی زندگی عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  4. T.K.H

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    محترمی ! میں نے وہی لکھا ہے جو مشاہدہ کیا ہے، میں نہ تو وکیلِ اہلِ حدیث ہوں اور نہ مخالفِ حنفیت ۔لیکن کوئی وجہ نہیں ہے کہ اختلافی مسائل میں آپ مجھ سے اور میں آپ سے دلائل کی بنیاد پر کسی رائے کو قبول کریں۔ ایسے مسائل کو نصِ قرآن بنا کر پوری اُمتِ مسلمہ سے اس پر عمل کا مطالبہ نہ کریں۔
  5. T.K.H

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    ویسے یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ حنفی حضرات کی اکثریت 8 رکعات تراویح بمع از خود تین وتر پڑھ کر مسجد سے جلد رخصت ہو جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن میں سمجھتاہوں کہ اہلِ حدیث حضرات کی 8 رکعات تراویح حنفی قراءکی بیس رکعات تراویح پر بھاری ہیں کیونکہ اہلِ حدیث حضرات ” معیار“ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے...
  6. T.K.H

    ڈاکٹرذاکر نائیک کا متنازعہ جملہ "محمد ﷺ کو بھی ماننا حرام ہے "

    ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی نے متعدد بار کہا ہے کہ ان کو ”اُردو زبان“ پر عبور حاصل نہیں ہے اس لیے اگر دورانِ گفتگو غلطی ہو جائے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ اس لیے اس واقعہ کو غیر معمولی حیثیت دینا اور اصل مسئلے کو پسِ پردہ ڈال دینا انصاف کے منافی ہے۔لیکن جن لوگوں کو ” اُردو زبان“ پر عبور...
  7. T.K.H

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    طبقۂ خاص کے چہروں پر بظاہرجو” لالی“ نظر آتی ہے وہ یتیموں اور لوگوں کا مال نا جائز طریقوں سے کھانے کی وجہ سے ہے اور جن لوگوں کے چہرے اس ” نورانیت“سے محروم ہیں وہ حرام و ناجائز مال و دولت کھانے کی وجہ سے نہیں بلکہ جہاد کے میدانوں میں اُڑتی ہوئی خاک کی وجہ سے ہے ۔ جو لوگ ایک کونے میں بیٹھ...
  8. T.K.H

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری
  9. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام! محترمی و مکرمی ! کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ قرآن مجید رسول اللہ ﷺ سے صحابہ ؓ، صحابہؓ سے تابعین ؒ، تابعین ؒ سے تبع تابعین ؒ یعنی نسل در نسل قراتاً، حفظاً، حفاظتاً ،تلاوتاً اور کتاباً منتقل ہوا ہے؟دوسرے الفاظ میں قرآن مجید ایک نسل سے دوسری نسل پھر آخر میں ہم تک ”قولی تواتر“ سے...
  10. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    اس مجہول شخص کے الفاظ ہی اس کے لیے نشتر ہیں جو اسے ہلاک و بلاک کرنے کے لیے کافی ہوں گے ان شاء اللہ تعالٰی !
  11. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    ان آخری جملوں میں علامہ ناصر الدین البانی ؒ نے بڑے پتے کی بات فرمائی ہے اور اس پورےمسئلہ کے متعلق ان کی تحقیق کا لُبِ لباب بھی یہی ہے ۔ محترم خلیل رانا صاحب کو اس پر غور کر لینا چاہیے !
  12. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    قرآن مجید کو سیاق و سباق سے کاٹ کر سمجھنے میں( معذرت کے ساتھ) کیا ضلالتیں پنہا ں ہیں وہ آپ کی باتوں سے پوری طرح واضح ہے ۔ مختصر مگر جامع آپ سے فقظ ان آیات کا مفہوم سمجھنے کا متمنی ہوں۔ أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ أَفَأَنتَ تُنقِذُ مَن فِي النَّارِ ﴿١٩﴾ (اے نبیﷺ) اُس شخص کو...
  13. T.K.H

    اندھی، بہری اور گونگی تقلید

    میں بھی وکیل ِ اہلِ حدیث نہیں !
  14. T.K.H

    اندھی، بہری اور گونگی تقلید

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس پر مجھے قرآن کی یہ آیات یاد آ تی ہیں :- بَلْ قَالُوا إِنَّا وَجَدْنَا آبَاءَنَا عَلَىٰ أُمَّةٍ وَإِنَّا عَلَىٰ آثَارِهِم مُّهْتَدُونَ ﴿٢٢﴾ وَكَذَٰلِكَ مَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي قَرْيَةٍ مِّن نَّذِيرٍ إِلَّا قَالَ مُتْرَفُوهَا إِنَّا وَجَدْنَا...
  15. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    آپ سے التماس ہے کہ اپنا مؤقف واضح الفاظ میں بیان کریں ! نیز محترم محمدرضوان مغل صاحب کی طرف سے دی گئیں آیات پر بھی غور کریں ، شکریہ !
  16. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ! یہ” مفہوم “ میں محترم محمد مشتاق صاحب کی طرف سے سننے کا خواہاں ہوں ۔ اس کے بعد ہی کچھ عرض کی جا سکتی ہے !
  17. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم ! آپ کے سوال کی سمجھ نہیں آ رہی ہے ؟ کیا کہنا چاہ رہے ہیں آ پ ؟
  18. T.K.H

    نکاح کے مسائل !!!

    شیخ، سید ، مغل اور پٹھان اگر بنی آدم میں سے ہیں تو انصاری، جولاہا، تیلی ، جاٹ وغیرہ کس نسل انسانی سے تعلق رکھتے ہیں ؟ اگر کچھ لوگ اس تفریق کےقائل ہیں کہ ذاتوں میں کوئی اعلیٰ اور کوئی ادنٰی ہے تو پھر اسلام اور ھندومت میں کوئی فرق نہیں۔میری سمجھ سے یہ بات بالا تر ہے کہ اسلام جیسے دین کو اپنا...
  19. T.K.H

    پولیو ویکسینیشن

    اگر ہم اپنے بچوں کو ”پولیو ویکسین“ کی جگہ ” زہر “ دے دیں تو بہت بہتر ہو گا ۔
  20. T.K.H

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    But we have to kill Terrorists and Extremists at any cost !
Top