• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    اُردو کے الفاظ ٹوٹے ہوئے لکھے جا رہے ہیں !

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کوئی فرق نہیں پڑا ۔ ویسے میں نے بہت سارے اُردو کے فونٹ ” فونٹ فولڈر“ میں پیسٹ کیے تھے ۔ شائد اس کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے ۔ کوئی اور حل ہے اسکا ؟
  2. T.K.H

    ملتمس دعا از شاہ فیض

    اللہ تعالٰی محترم محمد فیض الابرار صاحب کو شفاء ِکاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین !
  3. T.K.H

    نور الدین زنگی کا واقعہ اور اس کی حقیقت

    نبیﷺ کا دیدار ہمارے لیے اسی وقت ممکن ہو سکتا ہے جب ہم میں سے کسی نے بذات خود نبیﷺ کو ان کی زندگی میں دیکھا ہو اس لیے اس تناظر میں حافظ زبیر علی زئی ؒ کی بات صحیح معلوم ہوتی ہے ہاں البتہ کسی صحابی کا نبیﷺ کو اپنے خواب میں دیکھنا ممکنات میں سے ہے ۔واللہ اعلم !
  4. T.K.H

    اُردو کے الفاظ ٹوٹے ہوئے لکھے جا رہے ہیں !

    گوگل سرچ انجن کی تصویر ملاحظہ فرمائیں!
  5. T.K.H

    اُردو کے الفاظ ٹوٹے ہوئے لکھے جا رہے ہیں !

    السلام علیکم ! پچھلے دو دن سے میں جب بھی گوگل کے سرچ انجن میں اُردو لکھتا ہوں تو الفاظ صحیح طرح نہیں لکھے جا تے مثلاً میں اگر لفظ ” موسوعہ“ لکھتا ہوں تو یہ لفظ ” موسوع ہ “ لکھا جا رہا ہے ۔ میں نے اُردو کی بورڈ بھی دوبارہ انسٹا ل کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ایم ایس ورڈ میں اُردو صحیح لکھی جا...
  6. T.K.H

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

    اللہ تعالٰی محترم ابو طلحہ بابر صاحب کو جلد صحت عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  7. T.K.H

    علماء کون ہیں؟

    پینٹ شرٹ پہن کے بھی ” وقار“ ملحوظ رکھا جا سکتا ہے اور شلوار قمیص پہن کے بھی اس وقار کو ” نیلام“ کیا جا سکتا ہے ۔
  8. T.K.H

    اپنے درمیان موجود شیطان(محمد شیخ) کو پہچانئے۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بے اصل فتنہ ( مکمل مضمون) اس طرح کےفتنے ہر دور میں جنم لیتے رہے ہیں لیکن حق کی مسلسل چوٹیں ایسے فتنوں کو ہمیشہ پاش پاش کرتی آئیں ہیں ۔ ویسے تو اس مخصوص شخص نے قرآن مجید کی باطل تاویلات اور معنوی تحریفات کر کےیہ ثابت کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا کہ قرآن مجید زمانہ ٔ...
  9. T.K.H

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔

    اس ضمن میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جنت میں ” جماع“ ہو گا لیکن ” اولاد “ نہیں ہوگی۔
  10. T.K.H

    محمد شیخ کا فتنہ

    میرا خیال ہے کہ ہمیں آمین بالجہر ، 8 یا بیس رکعت تراویح ، رفع الیدین ، وضع الیدین وغیرہ جیسے فروعی مسائل کو ثابت یا رد کرنے کی بجائے ان فتنوں کے خاتمے کے لیے اپنا زور لگانا چاہیے ۔ ہم ان مسائل میں اختلاف کو برداشت کر کے بھی ایک رہ سکتے ہیں مگر ان جیسے ” شیوخ مجتہدین“ کو نظر انداز کر کے...
  11. T.K.H

    دیوان امام بوصیری

    اس کے با وجود طبقۂ خاص کو کون سمجھائے کہ ”ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی“
  12. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام ! محترمی ! میں آپ کو منکر ِ حدیث ہرگز نہیں سمجھتا یا کہتاغالباً آپ کو حدیث کے متعلق چند شبہات ہیں اس لیے میں نے آپ کو اس کتاب کے مطالعہ کا مشورہ دیا ہے ۔ آپ کی گفتگو سےیہی لگتا ہے کہ آپ نے اس کتاب کا مطالعہ نہیں کیا ورنہ آپ ایسی باتیں نہ کہتے۔ ایک بار اسکو پڑھ کر تو دیکھیں کہ اس...
  13. T.K.H

    محمد شیخ کا فتنہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بے اصل فتنہ اس طرح کےفتنے ہر دور میں جنم لیتے رہے ہیں لیکن حق کی مسلسل چوٹیں ایسے فتنوں کو ہمیشہ پاش پاش کرتی آئیں ہیں ۔ ویسے تو اس مخصوص شخص نے قرآن مجید کی باطل تاویلات اور معنوی تحریفات کر کےیہ ثابت کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا کہ قرآن مجید زمانہ ٔ نزول سے لے کر...
  14. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! محترمی و مکرمی ! میں آپ کو مولانا مودودی رحمہ اللہ تعالٰی کی کتاب ” سنت کی آئینی حیثیت “ پڑھنے کا مشورہ دوں گا ۔ مجھے پوری اُمید ہے کہ آپ کو علم ہو جائے گا کہ ہم سب آپ سے شروع سے لے کر اب تک کس بات کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ہم کیوں آپ کے ” جواب“ کو جواب متصور...
  15. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمی و مکرمی ، میں اپنے مؤقف کی ” تفسیرو تشریح“ کی مزید ”تفسیروتشریح “سے قاصر ہوں۔ اس لیے مجھے اس بحث میں مزید ” وضاحت“ کی گنجائش نظر نہیں آتی۔البتہ آپ پر لازم ہے کہ پوسٹ نمبر 149 اور 150 کا مدلل و مفصل جواب عنائیت فرمائیں ، شکریہ !
  16. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    مکرمی و محترمی ! حضرت نوح علیہ السلام کا إِنَّ ابْنِي مِنْ أَهْلِي وَإِنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ وَأَنتَ أَحْكَمُ الْحَاكِمِينَ فرمانے پر اللہ تعالٰی نے يَا نُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ ۖ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ ۖ فَلَا تَسْأَلْنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۖکہہ کر جواب دیا یعنی نجات...
  17. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    محترم محمد فیضان اکبر صاحب سے پو سٹ نمبر 149 اور 150 کے مفصل اور مدلل جوابات مطلوب ہیں ۔ شفاعت والی روایت پر تبصرہ، فیضان صاحب سے مطلوب جوابات کے بعد ہی ممکن ہو سکتا ہے۔ کیونکہ جس طرح انہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کے متعلق روایت پر نقد کیا ہے اور ہمارے جوابات پر غور کرنے اور اپنے...
  18. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    غالبا ًفیضان اکبر صاحب نے انبیاء و رسل کی ” لغزشوں“ کو عام انسانوں کی” لغزشوں“ کی طرح سمجھ لیا ہے ، جنہیں( عام انسانوں کو) اول تو احساس ہوتا نہیں اور اگر ہوتا ہے تو زندگی کے آخری مرحلے میں۔جبکہ عام انسانوں اور انبیاء و رسل کی ” لغزشوں“ میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔
  19. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وَنَادَىٰ نُوحٌ رَّبَّهُ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ابْنِي مِنْ أَهْلِي وَإِنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ وَأَنتَ أَحْكَمُ الْحَاكِمِينَ ﴿٤٥﴾ اس آیت میں دھوکے کا ذکر کہاں ہے ؟
  20. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    محترمی ! مذکورہ روایت قرآن مجید کی اس آیت(وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ ﴿٨٧﴾) کے بارے میں بتا رہی ہے کہ قیامت والے دن اللہ تعالٰی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو رُسوائی اور ذلت سے کیونکر بچائیں گے ؟ ظاہر ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے باپ کے جہنم میں جانے کی رسوائی سے بڑھ کر اور کیا...
Top