الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام !
ویسے کسی نے صحیح کہا ہے کہ بھینس کے آگے بین نہیں بجانی چاہیے ۔
خیر ، آپ پہلے محترم اشماریہ صاحب سے گفتگو فرمالیں ، اگر ہماری ضرورت ہوئی تو یاد فرمالینا !
معصوم صاحب کو معلوم ہونا چاہیے کہ سونے ، چاندی اور پتھر وغیرہ کے بتوں کی پوجا کے پیچھے ایک ”خاص نظریہ“ کارفرما ہوتا ہے ۔ میں آپ سے معلوم کرنے کا خواہش مند ہوں کہ وہ ”خاص نظریہ “ کیا تھا ؟
غیر اللہ کو ما فوق الاسباب طریق پر پکارنے کے متعلق یہ بتوں اوراولیاء اللہ کی ”قرآنی آیات “ کی تقسیم کہاں سے آ گئی ؟ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ وہ” بت“ کن کے تھے ؟ کیا آپ نے کبھی فرعون ، ہامان،شداد ،قارون وغیرہ کے ”بت “ دنیا کے کسی کونے میں دیکھیں ہیں، جن کی لوگ پوجا کرتے ہوں؟ کیا وہ ” بت“...
مکرمی !
آپ بار بار لکھی ہوئی چیز کے حجت ہونے پر زور صَرف کر رہے ہیں تو بتائیں کہ رسول اللہ ﷺ کا خود اپنی نگرانی میں لکھوایا ہوا ” مستند قرآنی نسخہ “ کہاں ہے ؟ اگر آپ موجودہ قرآن مجید کا نسخہ پیش فرماتے ہیں تو یہ ” اصل نسخۂ قرآن“ کی ” نقل“ متصور ہو گا ۔لہذا آپ ”اصل نسخۂ قرآن“ پیش فرمائیں...
محترم ارسلان معصوم صاحب کے لیے ” براعتقاد و برسبیل ندا“ کی” سُنّی تشریح و تفسیر “کر دی جائے تو شائد ان کو سمجھ آ جائے، کیوں کہ موصوف نے ابھی میٹرک کی ”منزل“ عبور کی ہے !
حضرت حسین ؓ کی پیش کردہ تین شرائط ہی سے امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہؓ کی فضیلت کا نہ صرف ثبوت مل جاتا ہے بلکہ ان پر لگے جھوٹے تمام الزامات کا مدلل اور کامل رد بھی ہو جاتا ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مجھے آپ سے ایسے غیر منطقی جواب کی توقع نہ تھی۔
میرے محترم !میں آپ سے قرآن مجید کے منزل من اللہ ہونے کا خارجی ثبوت کا مطالبہ کر رہا ہوں اور آپ جواب میں سورۃ الحجر ، آیت نمبر09 کا حوالہ پیش فرما رہے ہیں جو کہ خود محتاج ِثبوت ہے۔
(آپ کے لیے آسان الفاظ میں )رسول...
ختم نبوّت کے بَارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات
قرآن کے سیاق و سباق اور لغت کے لحاظ سے اس لفظ کا جو مفہوم ہے اسی کی تائید بنی صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریحات کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر چند صحیح ترین احادیث ہم یہاں نقل کرتے ہیں :
۱)۔قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانت بنو اسرائیل تسو سھم...
عقیدۂ ختم ِ نبوت ﷺ
ایک گروہ ، جس نے اِس دور میں نئی نبوّت کا فتنۂ عظیم کھڑا کیا ہے ، لفظ خَاتَم النّبیّین کے معنی ’’نبیوں کی ُمہر‘‘ کرتا ہے اور اس کا مطلب یہ لیتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جو انبیاء بھی آئیں گے وہ آپؐ کی مُہر لگنے سے نبی بنیں گے ، یا بالفاظ دیگر جب تک کسی کی نبوت پر...