الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم شیخ نے جو لکھا ہے اس سے یہی واضح ہو رہا ہے کہ انکے ہاں ممتاز قادری نے گناہ کبیرہ کا ارتکاب کیا ہے
مجھے اس سلسلے میں بہت کنفیوزن ہے کیونکہ کچھ بھائی فیس بک پہ سوالات ممتاز قادری کے بارے پوچھ رہے ہیں کہ کیا اسنے درست کیا کیا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہو گا یا نہیں
اکثر بھائی اسکے شرک کو چھوڑ...
اس پہ میرا ایک سوال ہے کہ کیا سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین گستاخ رسول نہیں ہیں پیارے بھائی ہاں یا نہ میں جواب دے دیں جیسا کہ آپ کا مختصر جواب دینے کی عادت ہے بہت بہت شکریہ
پہلے فضل الرحمن کے ہاتھ چومنا چاہئے انکو اور اسکے ساتھ کھڑے مفتی منیب ہیں شاید جو خاموش رہ کر اسکی تائید کر رہے ہیں اسکے بھی چومنا چاہئے محترم علامہ اشرفی کو غالبا اس ویڈیو کے مطابق واللہ اعلم
لنک
ماشاءاللہ جو میرے دل میں تھا وہی محترم @خضر حیات بھائی نے پوسٹ کر دیا ہے واقعی سلمان تاثیر کا بیان مجھے عبداللہ بن ابی کی طرح لگتا ہے کہ اسکی ساری ویڈیو دیکھیں تو کہیں ایسے لگتا ہے جیسے عبداللہ بن ابی نے کہا تھا کہ عزت والا ذلیل کو نکال دے گا اور دوسری طرف کچھ ویڈیو دیکھیں تو بھی لگتا ہے کہ...
ایک مناسب پوسٹ
https://www.facebook.com/hamidjee/posts/10154713551238298
یعنی عمل سے ردعمل بنتا ہے اور یہ عمل امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستانی حکمران کریں اور پھر ردعمل میں جاہل لوگ جو صرف انتقام کو جانتے ہیں وہ یہاں پاکستان میں ہی جہاد کے نام پہ بدترین فساد شروع کر دیں ان فسادیوں نے تو پورے...
میرے خیال اللہ تعالی ہدایت دے بھائی نے بات اگر مطلقا کی ہے تو وہ درست نہیں بلکہ رانا قادری صاحب کی بات بھی بعض دفعہ ہو سکتی ہے کیونکہ بعض جگہوں پہ واقعی کلمہ گو کے کلمہ کے حقوق سلب ہو جاتے ہیں خاص کر گستاخی رسول پہ یا قرآن کو جلانے وغیرہ پہ
مثال کے طور پہ سلمان رشدی یا تسلیمہ نسرین بے شک کلمہ گو...
نہیں میرے پیارے رانا صاحب بریلوی نے یہ بات تو درست کہی کہ تعین عرفی بدعت نہیں اور عبداللہ بن مسعود والی مثال بھی تعین عرفی کی ہی ہے مگر انہوں نے آگے جو مثال گیارویں کی دی ہے وہ تعین عرفی میں نہیں آ سکتی
دیکھیں آپ کے بریلوی بھائی نے لکھا ہے کہ
تعین عرفی اسے کہتے ہیں کہ کوئی شخص بعض سہولتوں کے...
پیارے رانا صاحب
1۔امام بخاری کی بات میں تصریح نہ ہونا کس پہ دلالت کرتا ہے اسکو اوپر سمجھا دیا تھا
2۔امام مالک رحمہ اللہ نے اگر کوئی بات کی ہے تو وہ بتا دیں اور یہ بھی یاد رکھ لیں کہ اللہ کے نبی ﷺ کے علاوہ ہمارے نزدیک کوئی معصوم عن الخطا نہیں پس غلطیاں ہر کسی سے ہو سکتی ہیں سمجھنے میں غلطی تو...
پیارے بھٹی صاحب اب اس طرح کی عام فہم باتیں بھی آپ کو سمجھ نہ آئیں تو ہم کیا کریں
یہ تو عملی طور پہ بھی ثابت ہے اور نقلی (شرعی) طور پہ بھی ثابت ہے کہ ایک ہی انسان جب ایک طرح سے بات کرتا ہے تو وہ قبول کر لی جاتی ہے اور وہی انسان جب دوسری طرح سے بات کرے تو وہ قبول نہیں کی جاتی یا کم از کم تردد کیا...
پیارے رانا صاحب پہلی باتوں کا جواب تو محترم شاکر بھائی نے دے دیا اب آپ نے ایک دوسری بات شروع کر دی ہے یعنی پہلی باتوں میں آپ محترم شاکر بھائی سے متفق ہو گئے
اب آتے ہیں دوسرے مسئلے کی طرف آتے ہیں کہ بخآری میں پھر اختلاف کیوں ہے تو پیارے رانا صاحب یہ پڑھ کر مجھے بہت دکھ ہوا ہے میں نے اوپر بھی آپ...
مندرجہ ذیل لنک پہ شیخ خالد الحذیفی جو جامعہ ابی بکر کراچی کے استاد ہیں ان سے راہنمائی لی جا رہی ہے اللہ کرے ہمارا اآپس کا اتفاق و اتحاد واپس لوٹ آ جائے اور ہم سلفی ایک دوسرے کی کمیوں پہ برداشت پیدا کرنے والے بن جائیں امین
دعوۃ مدخلی بھائی بھائی
میرے خیال میں ہماری جماعت والوں کو اور ان مدخلی بھائیوں کو بیٹھ کر افہام و تفہیم سے معاملات طے کر لینے چاہیں اور دونوں طرف سے کچھ کمرومائیز کر لینا چاہئے میرے خیال میں تو اختلاف اجتہادی نوعیت کے ہیں جنکو بڑھا دیا گیا ہے ضد میں آ کر
میں اسی سلسلے میں کوشش کر رہا ہوں کہ مزید اشکالات کو گفتگو سے...
پیارے رانا صاحب بار بار یہی تو سمجھا رہا ہوں کہ جب امام بخآری رحمہ اللہ نے کسی چیز کا تعین نہیں کیا تو پھر آپ یا میں اپنی مرضی سے تعین نہیں کر سکتے بلکہ انکی باقی زندگی کو سامنے رکھتے ہوئے اچھا گمان کرنا ہو گا پس میرا گمان اچھا ہے کہ جس سے امام بخاری رحمہ اللہ بدعت سے بچ جاتے ہیں اور انکی بخاری...
میں نے فیس بک پہ کچھ بحثیں دیکھی ہیں جو کہ اہل حدیث جماعتوں مثلا جماعۃ الدعوہ و مرکزی اہل حدیث سے منہجی اختلاف رکھنے والے کچھ سلفی بھائیوں کی طرف سے ہوتی ہیں جنکو مدخلیت کے نام سے پکارا جا رہا ہے
مجھے انکے منہج کے بارے درست معلومات چاہیں کہ انکا جماعۃ الدعوہ اور مرکزی اہل حدیث سے کون سا منہج کا...
جی کوئی ٹیکنیکل خرابی لگتی ہے کل غالبا میں نے کھولا تھا تو مجھے اس میں تلمیذ بھائی اور غالبا رحمانی بھائی کی طرف سے کوئی الرٹ آئی ہوئی تھی تو دوسری طرف عمران صاحب سے داڑھی والے مسئلے پہ بھی الرٹ تھی اسکا جواب دیا اور کل باقی الرٹ کا جواب دینے کے لئے کھولا تو وہ الرٹ بھی نظر نہیں آ رہے
یہ ایک دو...
پس آخر آپ نے مان لیا کہ جو پیچھے آپ نے سنت ابراھیمی کی بات کی تھی اسکی کوئی ضرورت نہیں بلکہ جو چیز بھی قرآن میں ہے اس پہ عمل کرنا لازمی ہے پیچھے وہ کسی زمانے میں سنت ہو یا نہ ہو
اس فرق کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اہل قرآن کا موقف کچھ اور ہے اور غامدی تھوڑا سے اور معاملہ کر کے بیچ میں سنت ابراھیمی کو...