الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یعنی قرآن میں بھی ذکر ہے تو بھی سے مراد ہوتا ہے کہ پہلی کتابوں میں بھی ذکر ہو تو پہلی کتابیں تو بائبل میں میں عھد نامہ قدیم اور جدید موجود ہیں کیا انکی بات ہو رہی ہے
اگر آپ کہتے ہیں کہ قرآن میں ہی ہیں مگر قرآن میں لکھا ہے کہ یہ پہلی امتوں میں بھی تھے تو وہ ہمارے لیئے ضروری ہیں تو بھئی قرآن کی تو...
محترم تلمیذ بھائی اللہ آپ کو میری خیر خؤاہی پہ جزائے خیر دے پہلی بات تو یہ یاد رکھ لیں کہ میں فروعی مسائل میں اختلافات کی وجہ سے مسلمانوں کو اہل سنت سے نہیں نکالتا البتہ اجتہادی غلطی پہ سمجھتا ہوں اور جو مجھے دلیل ٹھوس لگتی ہے اسکے مطابق ہی عمل کرتا ہوں اور جہاں مخالف کی بات ٹھوس ہو وہاں انکو...
پیارے رانا صاحب آپکا بہت بہت شکریہ کہ مجھے یاد رکھا آپ سے اختلاف اپنی جگہ مگر گفتگو سلجھے انداز میں کرتے ہیں اسی لئے ہم بات کرنے کو تیار رہتے ہیں
اب آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ آپ کے نزدیک مشرکین مکہ اور عیسائی وغیرہ اپنے بزرگوں وغیرہ کو مستحق العبادت سمجھ کر عبادت کرتے تھے جبکہ ا صحابہ ایک دوسرے سے...
یہاں میرے کچھ اشکالت ہیں
1۔سنت ابراھیمی سے مراد کیا ہے یعنی انکا ماخذ کیا ہو گا اسرائیلیات تو بہت زیادہ ہمیں ملتی ہیں جس سے ہر چیز کا کوئی نہ کوئی تعلق پھر وحی سے بنا دیا جاتا ہے کیونکہ ایک طرف تو آپ اتنی تحقیق سے پرکھی گئی احادیث پہ تو شکوک و شبہات کا شکار ہیں کہ درست بھی ہو سکتی ہیں اور غلط...
جی محترم بھائی واقعی اس وقت کوئی ایک سوچ والے لوگ نہیں تھے لیکن انتہائی معذرت کے ساتھ یہ جو کچھ اہل حدیث کہتے ہیں کہ ائمہ اربعہ سے پہلے حنفی نہیں تھے بلکہ ہل حدیث تھے تو اس بات میں وزن موجود ہے
پہلی بات یہ یاد رکھیں کہ دعوی یہ نہیں کیا جا رہا کہ ائمہ اربعہ سے پہلے صرف اہل حدیث ہی تھے بلکہ یہ ہے...
مفہوم کو متعین کیے بغیر خالی قرآن کے الفاظ سے ہدایت ممکن نہیں
پس انکے قول سے ہی ثابت ہوا کہ انکے ہاں بھی خالی الفاظ سے ہدایت ممکن نہیں ہوتی
یہی ہمارا نظریہ ہے کہ خالی قرآن کے الفاظ پہ اجماع ہو جانے سے بھی ہدایت کنفرم نہیں بلکہ ہدایت کا دارومدار اسکے مفہوم پر بھی ہے اور جب تک اسکے مفہوم کو متعین...
میرا سوال تھا کہ
لیکن آپ نے میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا کیونکہ اسی جگہ ہی مجھے غلطی کا کمان ہو رہا ہے کہ شاید آپ اپنا موقف واضح نہیں کرنا چاہتے یا مجبورا نہیں کر نہیں سکتے
میرا دوسرا اشکال یہ ہے کہ
اس مضمون سے یہ واضح موقف نہیں نکلتا کہ شیخ ناصرالدین رحمہ اللہ کلمہ گو مشرک کو موحد یا مومن سمجھتے تھے
اس مضمون سے کچھ اقتباسات نیچے لیتا ہوں تاکہ کچھ بات واضح ہو سکے
میرے نزدیک اگرچہ واضح مشرک اکیلے یا کسی خاص گروہ کی تکفیر ایک اختلافی مسئلہ ہے جس میں ہر طرف کے علماء کو اجتہاد کا حق ہے اور اس میں دونوں طرح کے علماء موجود ہیں مگر میرا موقف اس سلسلے میں سعودی علماء کے زیادہ قریب ہے سعودی دائمی کمیٹی کا مشرک گروہ (جو یا علی مدد وغیرہ جیسے مشرکانہ افعال کرتا ہو)...
مجھے اس میں تقریبا ساری باتیں بہترین لگی ہیں سوائے ایک آدھ بات کے
اس ایک آدھ بات کے لئے اسکا عربی متن بھی اگر مل جائے یا تقریر مل جائے تو صورتحال واضح ہو جائے جزاکم اللہ خیرا
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی میں نے یہ نہیں کہا کہ تلمیذ بھائی درست ہیں یا غلط ہیں یا مقلد درست ہوتا ہے یا غلط ہوتا ہے
بلکہ میں نے تو الٹا فرعون کی مثال دی ہے جس کے غلط ہونے میں تو کوئی شک ہی نہیں پس شیخ زبیر رحمہ اللہ کی بات نہیں بات دعوت کے اسلوب کی ہے کہ کڑوی گولی بھی دینی ہو تو میٹھی گولی میں...