الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی اللہ آپ کے دعوت پہ خلوص کو قبول کرے آپ دین کی دعوت اگر بہتر طریقے سے دے دیں اگرچہ آپ کا مخالف غلط ہی کیوں نہ ہو تو اسکا زیادہ بہتر فائدہ ہو گا کیونکہ خلوص کے ساتھ دعوت میں حکمت اور نرمی بھی مطلوب ہوتی ہے محترم بھائی یہاں تو ہمارے تلمیذ بھائی ہیں مگر موسی علیہ السلام کو فرعون کی طرف...
آپ نے شاید وقت کی کمی کی وجہ سے نمبر وار سوال لکھ کر جواب نہیں دئے مگو کوئی بات نہیں جو جواب رہ گئے ہیں ان پہ ساتھ ساتھ بات ہوتی جائے گی
اصل میں بات جب زیادہ سوالوں پہ بکھر جائے تو صورتحال واضح نہیں ہوتی چونکہ پچھلی پوسٹ میں بات اتنی زیادہ بکھر چکی تھی تو ان سب کا احاطہ ایک دفعہ مختلف سوالوں سے...
آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے میرے سوال کے جواب کی وضاحت کر دی کہ آپ کے نزدیک حدیث حجت نہیں ہے
لیکن انتہائی معذرت کہ مجھے آپ کی بات انصاف پہ مبنی نہیں لگی
پس میں آپ کی پوسٹ کا اقتباس لیتا ہوں اس میں نمبر وار پوائنٹ ہائیلائٹ کر کے پھر ایک ایک پر کمنٹ کرتا ہوں کہ کہاں کہاں نا انصافی کی گئی ہے
اب ان...
اب تک جن بھائیوں سے بات ہوئی ہے اور انکی شرکت متوقع ہے انکے نام (مہمان خصوصی کے علاوہ)
1۔محترم @انس بھائی
2۔محترم @قاری مصطفی راسخ
3۔محترم @حافظ اختر علی بھائی
4۔محترم @عبدالقیوم بھائی (محدث)
5۔محترم @محمد اصغر بھائی (محدث فورم)
6۔محترم @ابن آدم بھائی
7۔محترم @محمد آصف مغل بھائی
8۔محترم @ابن...
جی محترم شیخ صاحب آپکی بات سو فیصد درست ہے البتہ توحید اور شرک میں مجبوری جسکو اکراہ کہا جاتا ہے وہ نہیں البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ پیسوں کی وجہ سے یا پیٹ کی وجہ سے شرک کرتے اور اسکو سپورٹ کرتے ہوں دل سے شرک پہ راضی نہ ہوں مگر شریعت میں شرک دل سے کرنے والا اور پیٹ کے لئے شرک کرنے والا ایک جیسا ہے...
کہیں اب نور جہاں کہ طرح یہ نہ کہنا شروع کر دیں کہ
سانوں نہر والے پل تے بلا کے
تے ہورے ماہی کتھے رہ گیا
لیکن مجھے پل کا تو بتائیں جہاں میں نے سامنے آنا ہے یہاں فورم پہ یا میرے فیس بک اآئی ڈی پہ یا ابن قدامہ کے THK والے آئی ڈی پہ کہیں تو میں سامنے آ جاتا ہوں
جی وہی تو پوچھا ہے کہ واضح آیت کا...
جس طرح تمام موحدین کو سعودی عرب کی کمی کوتاہیوں کے باوجود اس سے محبت اور ایران کی ڈرامہ بازیوں کے باوجود اس سے نفرت ہی ہوتی ہے اسی طرح مشرکوں کا معاملہ اس سے الٹ ہی ہے
اصل میں پہلے مچھلی کی دعوت ادھر ہوئی ہے اور اب عبدالودود بھائی نے کی ہے مگر انتظامات مجھے دیئے گئے تو مذاقا اپنے ٓپ کو مچھلی ٹھیکیدار لکھ دیا تھا اصل میں باقی سب نام کے ساتھ کچھ نہ کچھ لکھ دیا تھا تو اپنے نام کے ساتھ سوچا کہ کیا لکھوں تو بس یہی فٹ لگا کہ مذاق اور اشتہار ایک تیر میں دو شکار
اس میں کچھ مجبوری بھی شامل ہے کہ اگر ایسا نہ کریں تو جن سے اس وقت جنگ جاری ہے انکو موقع ملے گا پس جو تھوڑا بہت سعودی عرب کی بات کی جا رہی ہے یا تو وہ امریکی ڈالروں کی طرح ریالوں کے لئے یا پھر اپنا امیج درست کرنے کے لئے ورنہ محترم اسحاق سلفی بھائی کی بات درست ہے کہ یہ ملک اس وقت مشرکوں کے قبضے...
یہاں یہ بھی ثابت کر دوں کہ اگر استخارہ کیا ہو تو وہ کس وجہ سے کیا گیا ہو گا تاکہ آپ کا جو اوپر اعتراض ہے کہ ثواب کے کام پہ استخارہ نہیں ہو سکتا اسکی وضاحت ہو سکے
استخآرہ کسی کام کے درست یا غلط ہونے کے لئے کیا جاتا ہے اب پہلے اس بات کا فیصلہ کرتے ہیں کہ جب امام بخاری نے صحیح بخاری لکھی تو اس صحیح...
بھئی یہ پکچر بنانے کی ضرورت کیوں پڑ گئی اب میں اقتباس کیسے لوں کہ جواب دوں خیر مجھے دیر ہو گئی اور ہمارے محترم اسحاق سلفی بھائی نے بہترین جواب دے دیا مگر اب پھر آپ نے اس پہ اعتراض کر دیا ہے کہ
اس اعتراض میں عجیب قسم کا دوغلہ پن ہے اور اتامرون الناس بالبر وتنسون انفسکم والی خصلت کا شائبہ پایا...
پہلی بات تو یہ کہ یہ خبر قابل اعتبار ہی نہیں کیونکہ یہ مغربی میڈیا کی طرف سے آئی ہے مثلا گارڈین میں یہ کہا گیا ہے کہ سماجی کارکن اور دو رہائشیوں نے یہ خبر دی ہے البتہ یمنی آفیشیل نے اس خبر کی تردید کی ہے دیکھیں گارڈین کا لنک
دوسری بات اگر کوئی شادی کی پہلی رات فوت ہوا بھی ہو تو یہاں خبر میں یہ...
بھئی آپ نے پورا پڑھا نہیں اوپر مجوسیوں کے داڑھی کٹنے کا ذکر ہے اور اہل کتاب عیسائیوں کے کاٹنے کا بھی ذکر ہے البتہ مشرکین مکہ نہیں کاٹتے تھے
دوسری بات یہ کہ صحابہ میں نے اگر کوئی نہیں بھی کاٹتا تھا مگر چونکہ دوسرے کاٹتے تھے تو اللہ کے نبی ﷺ اسکو بتانا کون سی ایسی بات ہے جو عقل میں نہیں آ رہی...
محترم بھائی میرے خیال میں آپ کو اپنی اوپر ہائیلائٹ کردہ بات کی تھوڑی سی وضاحت ہو جانی چاہئے تاکہ لوگوں کو اشکال نہ رہے
اس ہائیلائٹ کردہ عبارت ظلم ہونے کے نکلنے والے تین مفہوم میں نیچے لکھ رہا ہوں اور اسکو اس نئے قانون سے لنک کر رہا ہوں آپ اسکی اصلاح کر دیں جزاکم اللہ خیرا
1-آپ ان درندوں کی بات...
پرانے بھائیوں کی لسٹ (انکو دوبارہ دعوت دی جاتی ہے)
محترم نعیم یونس بھائی کوئی رہ گیا ہے تو انکا نام بھی لکھ دیں جنکے نمبر میرے پاس ہیں میں ان سے رابطے کی کوشش بھی کرتا ہوں اگر کوئی غلطی سے رہ جائے تو یاد کروا دے جزاکم اللہ خیرا
یہ دعوت تو محترم @عبدالودود بھائی کی طرف سے ہے مگر ہمارے مدرسے سے چونکہ سب لوگ واقف بھی ہیں اور جگہ بھی کھلی ہے تو مشورہ یہ ہوا ہے کہ دعوت اسی پرانی جگہ پہ ہی ہو گی اور مینیو بھی شاید وہی پرانا یعنی مچھلی ہو وقت عشاء کی نماز جو یہاں ساڑھے سات ہوتی ہے
محترم نعیم یونس بھائی پرانی جگہ کا لنک بھی...
محترم بھائی غالب کی قسمت کو اپنانے کی بجائے فراز کی قسمت کو کیوں نہیں اپناتے
میں تو دعوت (اصل مقتل) میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قرعہ فال مرے نام کا اکثر نکلا
محترم انس بھائی سے بات ہوئی تھی وہ دن کو یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں وہاں سے وہ کہ رہے تھے کہ جلدی نکل کر تین بجے تک آ سکتے ہیں مگر دن کو باقی لوگوں کو ورکنگ ڈے ہونے کی وجہ سے مشکل ہو گی
شام کے بارے وہ کہ رہے تھے کہ مغرب کے بعد انکی اپنی جامعہ میں کلاس ہوتی ہے اسکے بعد وہ عشاء کے بعد فارغ ہوتے ہیں...