• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پچھلی دعوت کے بعد یہ طے ہوا تھا کہ مختلف بھائی باری دعوت کریں گے اور دو ماہ بعد دعوت ہوا کرے گی تو اگلی بار کی دعوت کے لئےمحترم @عبدالودود بھائی نے بکنگ کروائی تھی لیکن میرے اسلام آباد چلے جانے کی وجہ سے وہ معاملہ لیٹ ہوتا گیا پھر محترم عبدالودود بھائی کی یاد...
  2. عبدہ

    فرقہ واریت کا خاتمہ قریب ہے

    واللہ میرے نزدیک اس نقوی کے مضمون میں جو فتنہ ہے وہ داعش کے فتنے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے کسی بھائی کو اختلاف بھی ہو سکتا ہے تو وہ اسکا حق ہے مگر اگر وہ بھائی اسکو اپنے تک رکھتا ہے ہم سے اس پہ عمل نہیں کروانا چاہتا تو درست لیکن اگر وہ ہم سے بھی اسکی اتباع چاہتا ہے یا دعوت دینا چاہتا ہے تو اسکے...
  3. عبدہ

    پاکستان میں کم عمری کی شادی سے پاک زون

    وما تخفی صدورھم اکبر ایک طرف کہ رہے ہیں کہ یہ بل قرآن و سنت کے خلاف ہے کیونکہ اسلامی نظریاتی کونسل نے اس پہ یہی رائے دی ہے کہ یہ قرآن و سنت کے خلاف ہے مگر پھر سردار یوسف صاحب صدر کی طرح کہ رہے ہیں کہ بل پہ اسلامی نظریاتی کونسل کی رایے لی جائے (یعنی اسکو صدر کی طرف سے کہا جائے کہ سود میں نہ سہی...
  4. عبدہ

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    اگر میرے ترجمہ میں آپ کو بریکٹ والی باتوں پہ اعتراض ہو تو اس پہ آپ کو ترجمہ کا اصول سمجھا دوں کہ 1۔کسی آیت کا جو لفظی ترجمہ ہوت ہے پہلے وہ کر دیا جاتا ہے 2۔پھر جو جو بریکٹ لگانے کے احتمالات ہو سکتے ہیں جس سے لفظی ترجمہ کے خلاف نہ ہو نہ عقل کے خلاف کوئی بات ہو تو وہ تمام احتمالات درست ہو سکتے ہیں...
  5. عبدہ

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    متعلقہ خط کشیدہ عبارت سے ترجمہ جو آتا ہے وہ لکھ دیتا ہوں جب تو نے یہ جان لیا تو آپ جان گئے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے ہی جماعت کو معین یا خاص کیا تھا اور اسکو بدعت نام دیا تھا اور جو انکا نعم البدعۃ والا قول ہے پس (پہلے تو یہ سمجھ لو کہ) بدعت میں کوئی ایسی چیز نہیں جسکی تعریف کی جائے بلکہ تمام بدعت...
  6. عبدہ

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    لیں محترم خضر بھائی میرے فقرے کے اوپر بات ڈال دی گئی ہے پیارے رانا صاحب میں نے اوپر تفصیل سے دو احتمالات لکھے تھے اور سمجھانا چاہا تھا کہ اس کا لازمی یہ مطلب نہیں نکلتا کہ وہ عمر رضی اللہ عنہ پہ طنز ہی کر رہے ہیں مگر شاید میں درست طریقے سے سمجھا نہیں سکا دوبارہ ایک مثال سے سمجھا دیتا ہوں مشکوۃ...
  7. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    محترم بھائی الوہیت کے دارومدار سے یہاں مراد کسی کے الہ بننے کا معیار کیا ہے جیسا کہ اس دھاگہ کی پہلی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اہل حدیث جو بریلویوں کے بارے کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنے بزرگوں کو الہ بنایا ہوتا ہے تو ان اہل حدیثوں سے یہ پوچھنا ہے کہ انکو کس چیز سے یہ نظر آتا ہے کہ ہم بریلوی اپنے بزرگوں...
  8. عبدہ

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    ساری رات ہیر رانجھا سنا سنا کے صبح پوچھتا ہے کہ یہ ہیر رانجھا بہن بھائی تھے بھئی ہم نے کب کہا کہ ہر بدعت گمراہی نہیں ہوتی یہی تو ہمارا دعوی ہے اس حدیث کی بنیاد پر البتہ بدعت کہتے کس کو ہیں وہ میں نے پچھلی پوسٹوں میں سمجھایا ہے اگر سمجھ نہیں آیا تو بتا دیں دوبارہ سمجھا دیتا ہوں اور اگر غلط...
  9. عبدہ

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    جی محترم بھائی میں نے ابھی تک تو وقتی ضرورت کے تحت جو بات سمجھ آئی وہ مختلف موقعوں پہ لکھ دی ہے اب محترم عبداللہ طارق بھائی اور آپ جو کہ رہے ہیں تو اس کو واقعی ترتیب دینے اور اسکا ہر لحاظ سے احاطہ کرنے کی ضرورت ہے میں ہفتہ اتوار کو انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ ایک نیا دھاگہ بنا کر اسکو ترتیب سے...
  10. عبدہ

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    بدعت نفس عبادت میں بھی ہو سکتی ہے طریقہ عبادت میں بھی ہو سکتی ہے اور تعین وقت عبادت میں بھی ہو سکتی ہے اور یہ تب بدعت ہوں گی جب تعین کرنے کا مقصد ثواب ہو دوبارہ وضاحت سے سمجھ لیں کہ 1-اگر نفس عبادت حدیث میں نہیں ہے تو یہ بدعت ہو گی 2- اگر نفس عبادت حدیث میں ہے مگر طریقہ کوئی فکس نہیں تو طریقہ...
  11. عبدہ

    یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

    جی بھائی ایک دو اور جگہ بھی یہی بات چل رہی ہے اسکی کچھ وضاحت میں نے مندرجہ ذیل دھاگہ میں کی ہوئی ہے بدعت کی تعریف اور مدلول کچھ تفصیل یہاں بھی پیسٹ کر دیتا ہوں ہر وہ عبادت مشروع ہے جسکو شریعت نے کرنے کا حکم فرض واجب یا مندوب وغیرہ کے طور پر دیا ہو اور بغیر مشروع عبادت بدعت ہے لیکن یہاں تھوڑی...
  12. عبدہ

    کیا صالحین بیٹا و رزق دیتے ہیں؟

    ایک عیسائی اسی طرح عیسی سے مانگتا ہے مشرکین مکہ اسی طرح لات وغیرہ سے مانگتے تھے آپ کوئی ایسی دلیل عنایت فرما دیں جس سے ایک عام آدمی یہ فرق کر سکے کہ کون مجازی طور پہ مانگ رہا ہے اور کون حقیقی طور پہ مانگ رہا ہے
  13. عبدہ

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    اسکی وضاحت میں نے مندرجہ ذیل لنک میں کی ہوئی ہے کہ بدعت نفس عبادت میں بھی ہو سکتی ہے اور وقت عبادت میں بھی ہو سکتی ہے بدعت کی تعریف اور مدلول کچھ باتیں یہاں دوبارہ پیسٹ کر دیتا ہوں ہر وہ عبادت مشروع ہے جسکو شریعت نے کرنے کا حکم فرض واجب یا مندوب وغیرہ کے طور پر دیا ہو اور بغیر مشروع عبادت بدعت...
  14. عبدہ

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    پیارے رانا صاحب پہلے تو یہ بتایا جائے کہ مانا کا لفظ جو تعریف میں آیا ہے وہ مندرجہ ذیل میں سے کون سا ماننا ہے 1۔دل میں ماننا 2۔زبان سے ماننا 3۔عمل سے ماننا اگر پہلا کہتے ہیں تو پھر بھی مشرکین مکہ مشرک نہیں ہوتے کیونکہ دلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے اور اس پہ ہمارے سامنے اسامہ رضی اللہ عنہ والی...
  15. عبدہ

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    ہم میں سے کوئی یہ نہیں کہتا کہ ہر عمل کا نام لے کر حدیث موجود ہو تو اس پہ عمل کرنا لازمی ہے ہم کہتے ہیں کہ ہر ثواب کی نیت سے کیے گئے عمل پہ بلا واسطہ یا بلواسطہ کوئی حکم موجود ہونا چاہئے اس طرح کے اور بھی اعتراضات کیے جاتے ہیں مثلا نحو و صرف بھی تو بدعت ہے اہل حدیث کانفرنسیں اور دفاع پاکستان...
  16. عبدہ

    کیا اب شاہ سلمان کو آنا پڑے گا

    ننگا ہی کر دیا
  17. عبدہ

    ڈبل الفاظ پرگر شد کا اعر باب نہ لگا ہو تو اس کا کیسے پتا چلتا ہے

    بھائی میں نے اوپر مثال دی ہے کہ جسکو اردو آتی ہے وہ موتی چور اور جوتی چور میں فرق کر سکتا ہے پس جسکو عربی جتنی اچھی آتی ہو گی وہ اتنا ہی بہتر فرق کر سکے گا مد وغیرہ کا فرق سمجھنے کے لئے آپ کو مختلف چیزوں کا علم ہونا ضروری ہے مثلا ممکنہ مادے کون کونسے ہو سکتے ہیں وہ لفظ فعل اسم حرف میں سے کیا ہو...
  18. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    آپ نے گیارہ تاریخ تک ٹائم لیا تھا پس اب میں اپنی بات شروع کرتا ہوں اگر فارغ ہو گئے ہوں تو جواب دے دیں شکریہ آپ نے اوپر پوسٹ نمبر 103 میں میری پوسٹ کا اقتباس لے کر یہ اقرار کیا ہوا ہے آپ کے ہاں بھی بعض دفعہ غیراللہ سے مانگنا شرک ہوتا ہے اور بعض دفعہ غیراللہ سے مانگنا شرک نہیں ہوتا اور ہم بھی یہی...
  19. عبدہ

    ڈبل الفاظ پرگر شد کا اعر باب نہ لگا ہو تو اس کا کیسے پتا چلتا ہے

    بھائی جان جو اہل زبان ہوتے ہیں انکو بغیر اعراب کے پہچان ہو جاتی ہے اسی طرح جو غیر زبان والے اسکی گرائمر اور لغت سے اچھی طرح واقف ہوتے ہیں انکو بھی بغیر اعراب کے پتا چل جاتا ہے البتہ عام آدمی اسکو سمجھ نہیں سکتا اسی لئے یہ اعراب کا معاملہ کیا جاتا ہے اب عربی میں چونکہ دو جملوں کے ملانے کے نحو کے...
  20. عبدہ

    کیا کسی اہل حدیث نے کوئی علاقہ فتح کیا تحقیق درکار ہے

    بھائی میں کیسے سمجھاؤں کہ میں امام ابو حنیفہ کی بات نہیں کر رہا میں تو اس فقہ حنفی کی بات کر رہا ہوں جو آج کل یہاں رائج ہے یعنی متاخرین نے کچھ قول کسی کے کچھ کسی کے اور کچھ اپنی مرضی کے لے کر ایک فائنل اور فکس دین باقیوں کے لئے بنا دیا ہے جیسا کہ آپ نے خود اوپر کہا ہے اب یہ جو ایک خاص گروہ نے...
Top