• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    کیا کسی اہل حدیث نے کوئی علاقہ فتح کیا تحقیق درکار ہے

    میرے بھائی اسکی وجہ یہ نہیں کہ سعودیہ کو وہ کوئی علاقے کی وجہ سے شرعی دلیل مانتے ہیں بلکہ اور وجوہات ہوتی ہیں مثلا پاکستان میں اعلان کرنے والی ہماری کمیٹی مشرک لوگوں پہ مشتمل ہے جنکی گواہی کو قبول کرنا شریعت کی صریح خلاف ورزی ہے اس لئے وہ انکی گواہی کو قبول کر لیتے ہیں دوسرا کچھ س وجہ سے بھی...
  2. عبدہ

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    یہی تو ہم کہ رہے ہیں جسکو منکرین حدیث اپنی جہالت کے باعث اور نفس کے پروکار ہونے کے باعث احادیث میں نہیں مانتے مگر باقی معاملات میں مانتے ہیں یعنی کوئی جب کچھ کہتا ہے تو اس میں خالی یہ نہیں دیکھا جاتا کہ اسنے اسکی نسبت کس طرف کی ہے بلکہ یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ جو نسبت سنے کی ہے کیا وہ عقل میں آنے...
  3. عبدہ

    کیا کسی اہل حدیث نے کوئی علاقہ فتح کیا تحقیق درکار ہے

    پہلی بات ہے کہ محمد بن قاسم رحمہ اللہ حنفی نہیں اہل حدیث تھے میں احناف کو بھی اپنے جیسا مسلمان ہی سمجھتا ہوں البتہ انکو اجتہدی غلطی پہ سمجھتا ہوں اگر عقائد میں غلطیاں نہ کرتے ہوں مگر جو یہ بات چھوڑی گئی ہے کہ کوئی ہل حدیث حکمران کیوں نہ گزرا پس اہل حدیث غلط ہوئے تو یہ بے عقلوں والی بات ہے ابھی...
  4. عبدہ

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    باقی باتوں کا جواب تو یہ ہے کہ آپ اگر منکر حدیث نہیں تو کم از کم ایک تھریڈ نکار حدیث کے خلاف لگا دیں ہاتھ گنگن کو آرسی کیا اوپر آپ نے کہا ہے کہ کوئی راوی یہ کہتا ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تو ------- میرا پہلا سوال ہے کہ کوئی راوی چاہے کسی بھی زمانے سے تعلق رکھتا ہو تو...
  5. عبدہ

    میری جدوجہد

    میں نے لکھا تھا کہ اسکے جواب میں آپ نے لکھا آپ کی دو باتوں کی سمجھ نہیں آئی 1۔آپ نے بت کو سجدہ کرنے والے کے بارے کہا کہ وہ دین سے خارج نہیں ہو گا جس طرح قبر سے مانگنے والا نہ ہو گا کیا یہی بات تھی یا کوئی غلطی ہو گئی اگر غلطی ہو گئی اور کہنا چاہتے تھے کہ بت کو سجدہ کرنے والا تو مشرک کافر ہو گا...
  6. عبدہ

    میری جدوجہد

    کیا یہ حال عقائد میں بھی ہونا چاہئے یعنی کوئی بت کو سجدہ کرے یا قبر کو سجدہ کرے یا بت سے مانگے یا قبر والے سے مانگے تو بھی اسکے خلاف نہ تو کتاب لکھی جانی چاہئے نہ اسکو منع کرنا چاہئے اسی کی وضاحت کر دیں تاکہ ہمیں یہ علم ہو جائے کہ آپ واقعی خلوص سے اتحاد کرنا چاہئے ہیں یا صرف کوئی خاص مقصد ہے...
  7. عبدہ

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    یہاں یہ یاد رہے کہ چاہے اہل حدیث ہو یا چاہے محترم @تلمیذ بھائی جیسے حنفی دونوں کے ہاں قرآن و حدیث ہی حجت ہے البتہ قرآن و حدیث کا فہم کیسے ملے گا اس پہ آگے اختلاف ہوتا ہے پس اوپر بحث میں حنفی اور اہل حدیث کو آمنے سامنے کر کے اپنا فائدہ نہ لیا جائے
  8. عبدہ

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    دیکھیں من کذب علی متعمدا والا معاملہ تدلیس میں بالکل نہیں ہوتا بلکہ یہاں پہ ثقہ راوی کو اپنے تئیں یہ یقین ہوتا ہے کہ یہ حدیث واقعی درست ہے البتہ لوگوں کی تسلی کروانے کے لئے وہ اگر کوئی حیلہ کرتا ہے جو نیک نیتی پہ مبنی ہوتا ہے تو وہ ثقہ کے درجے سے نہیں گرتا کیونکہ ثقہ راوی میں جو دو ضروری شرائط...
  9. عبدہ

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    میرا اوپر کا گمان اس وجہ سے بھی ہے کہ حنفی کو اصول احادیث کا صحیح علم ہوتا ہے اسکے درست ہونے کا بھی علم ہوتا ہے اب یہاں دیکھیں کہ کہ دو باتوں کو مکس کیا جا رہا ہے 1-حدیث خالی ایک راوی کے ثقہ ہونے سے صحیح سند والی اور متصل نہیں ہو جاتی جب تک کہ اخری راوی سے لے کر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
  10. عبدہ

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    محترم بھائی میرا یہ غالب گمان ہے جو میں نے مختلف تھریڈ دیکھ کر لگایا ہے کہ یہ بھائی حنفی نہیں بلکہ اصل میں منکر حدیث ہیں یعنی اہل قرآن اور دونوں طرف کی باتوں کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے
  11. عبدہ

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    مین نے شیخ معراج ربانی حفظہ اللہ ربانی کی ویڈیو تقریر جو کسی یورپی ملک میں شاید کی گئی تھی دیکھی تھی جس میں انہوں نے ڈاکٹر نائیک کو غلط کہا تھا اور اسی بنیاد پر کہ یہ بدعتی ہیں کہ انجیل اور تورات وغیرہ سے پڑھ کر تبلیغ کرتے ہیں کافی پہلے کی بات ہے مکمل یاد نہیں مگر بڑی سختی سے بدعت کہتے ہوئے رد...
  12. عبدہ

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    محترم @اشماریہ بھائی آپ کہاں ہیں اہل حدیث کو ایک طرف رکھتے ہوئے خالی دیوبندی ہونے کے لحاظ سے ہی آپ دیکھیں تو کیا آپ سے سمجھتے ہیں کہ یہاں انصاف سے کام لیا گیا ہے میں یہ نہیں کہتا کہ ہم سے مسلکی دشمنی یا جماعتی دشمنی کی وجہ سے کبھی اس طرح کی بے انصافی نہیں ہوتی مگر میں اتنا تو گمان رکھتا ہوں کہ...
  13. عبدہ

    اہل حدیث میں مختلف جماعتیں کون حق پر؟

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک شافعی حنفی ہو سکتا ہے اور حنفی شافعی ہو سکتا ہے اور شافعی حنبلی ہو سکتا ہے اگر ہاں تو کس دلیل کی بنیاد پہ ہو گا
  14. عبدہ

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے: سعودی مفتی اعظم

    البتہ اسی داعش کے بارے میں ہمارا رویہ اچھا تھا سعودیہ کا رویہ بھی اچھا تھا اور محدث میگزین میں اگست 2014 میں اسکے بارے اچھے الفاظ میں کچھ نصیحتوں کے ساتھ مضمون بھی چھپا تھا لیکن اب ہماری معلومات کی حد تک ان میں مسلمانوں کی ناجائز تکفیر اور قتل والا معاملہ دیکھا گیا ہے جس کا رد کرنا ضروری ہے جہاں...
  15. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    بہت بہت معذرت دیر سے واپس آنے پہ اور آپ کا انتظار کی زحمت برداشت کرنے کا بہت بہت شکریہ خیر آپ کا بیت بیت شکریہ کہ آپ نے میری اوپر بات کو تسلیم کر لیا کہ آپ کو اس پہ فی الحال کوئی اعتراض نہیں کہ ہماری بحث کا موضوع کیا ہے چلیں میں اسی کو لے کر بحث کا آغاز کروں گا اور فرصت سے لکھتا رہوں گا آپ آرام...
  16. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    پس ہم وھابیوں کے ہاں الوھیت کے شرک میں سب سے بڑی چیز غیراللہ سے مانگنا شامل ہے اور آج کل جسکو ہم الوھیت کا شرک کہتے ہیں وہ اسی مانگنے میں کیا جاتا ہے اور آجکل ہم اسی مانگنے سے ہی روکتے ہیں یہ تو تھا ہمارا نظریہ کہ الوھیت کے شرک میں سب سے بڑی چیز یہی غیراللہ سے مانگنا ہے اب آپ کے ہاں بھی اسی کو...
  17. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    جی بہت بہت شکریہ آپ کا کہ اتنی انتظار کی زحمت اٹھانے میں صبر کا مظاہرہ کیا اب دوبارہ بات شروع کرتے ہیں لیکن ہم کوشش کریں کہ اصل بات یعنی الوہیت کا مدار کس پر ہے یعنی الوہیت میں شرک شرک کی جو یہ وھابی رٹ لگاتے ہیں تو یہ الوھیت ہے کیا بلا اسی سے متعلقہ چیز پہ ہی بات کریں گے
  18. عبدہ

    بیٹھک

    جی میں حاضر ہو گیا محترم بھائی اب کچھ نہ کچھ وقت دیتا رہوں گا اور ابھی دسمبر تو گزر گیا پس شاید جنوری میں پھر دعوت کے ذریع اکٹھے ہونے کی کوشش کرتے ہیں
  19. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    جو لوگ سمجھنا چاہ رہے ہوتے ہیں انکے لئے تو مسئلہ نہیں ہوتا مگر جو جواب سے جان چھڑانا چاہ رہے ہوتے ہیں وہ اسی طرح کی باتیں ڈھونڈتے ہیں مثلا اگر میں باتیں ڈھونڈنے پہ آوں اور جواب نہ دینا چاہتا ہوں تو کہنا شروع کر دوں کہ اوپر بخآری اینڈ کمپنی لکھا ہوا ہے یہ کون سی کمپنہ ہے پہلے اسکی تفصیل بتائیں...
  20. عبدہ

    بڑوں کی عزت کہاں تک جائز ہے ۔

    محترم بھائی غالبا آپ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی بات کر رہے ہیں جو اللہ نے قرآن میں کہا کہ الا من اکرہ و قلبہ مطمئن بالایمان تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ ایک تو اکراہ کے درست ہونے کے لئے کچھ شرائط ہیں اور دوسرا اکراہ میں اس گناہ کو بھی دیکھا جاتا ہے جس کو اکراہ کی حالت میں کیا جا رہا ہے یعنی وہ...
Top