الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم! کافی عرصے سے اس ڈکشنری سے مستفید ہو رہا ہوں، سوچا دوستوں سے بھی شیئر کر دوں، جب اردو ڈکشنری نامی ویکیپیڈیا میں کسی لفظ کی معلومات نہ ملیں تو اس میں ضرور سرچ کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.fsapps.urdulughat.offline.dictionary
میں بھی ایک عام آدمی ہوں، البتہ میرے ذہن میں @رامش راقم صاحب کے سوال کا بڑا مختصر جواب ہے، جیسا کہ قرآن پاک میں ہے: وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ
ترجمہ: اور جو لوگ ہماری راه میں مشقتیں برداشت کرتے ہیں ہم انہیں اپنی راہیں ضرور دکھا دیں گے۔
مندرجہ ذیل عربی عبارت کی مکمل تحقیق و تخریج درکار ہے آیا کہ یہ بات با سند ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے یا نہیں؟
عن محمد بن سيرين قال ربما أفطر ابن عمر على الجماع
(المعجم الكبير 12/269، 13080)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
ایک کتاب جو کہ عربی میں بنام "الفقه المیسر" سے نیٹ پر موجود ہے سعودیہ میں علماء نے اس کو تصنیف کیا، سنا کوئی ساتھی اس کا ترجمہ کر رہے ہیں آیا کہ ترجمہ ہو چکا ہے یا نہیں اور کب تک دستیاب ہوگی کتاب و سنت لائبریری پر ؟
بینوا تؤجروا
السلام علیکم!
اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔۔۔ بینوا توجروا
نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف منسوب ہے کہ
جو شخص اپنی بیوی پر خرچ میں فراخی کرے گا قیامت کے روز اللہ اس کو غنی کر دے گا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ جنت میں داخل فرما دے گا۔ (تحفة النساء ص 96)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
دیرینہ خواہش تھی دوبارہ مدنی محفل سجے لیکن پوری نہ ہو سکی بسبب علت، کل تھا تو لاہور ہی لیکن سرجیمیڈ ہسپتال برائے چیک اپ، یہاں ایک سرجن کو چیک کروایا تھا لوکل تو مسئلہ زیادہ بتایا جبکہ سپیشلسٹ نے رات بتایا بلکل کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔۔۔
محترم عبدہ...
اچھا ما شاء اللہ، مجھے معلومات یہ لینی ہے محترم کہ بحمد اللہ ایک ای میل موصول ہوئی بعنوان "المعرفہ یونیورسٹی میں داخلہ کی خوشخبری"، مزید نیچے رجسٹریشن کا لنک دیا گیا ہے جیسا کہ پہلے بھی ایک دفعہ آیا تھا، اب جب اس میں ساری معلومات کا اندراج ہوا تو بھیجنے پر اس نے ایرر دیدیا کہ یہ ایمیل پہلے بھی...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
بھائی اب تو داخلہ پراسس ختم ہو چکا اور کل ہمیں ایمیل موصول ہوئی جس میں امتحان سنٹر اور کچھ مزید بائیو ڈیٹا فراہم کرنا تھا چنانچہ کر دیا، یہ سمسٹر شروع ہونے والا ہے تو مزید سلسلہ چلے گا، الحمد للہ قوی امید ہے کہ میرا ایڈمشن ہو چکا ہے کیونکہ ٹیسٹ کے بعد رزلٹ تھا...
محترم جیسا کہ عرض کیا فیس والا خانہ خالی چھوڑ دیا اس کو چھیڑنا ہی نہیں، پرسوں ٹیسٹ ہو چکا ہے 30 سوالات تھے 100 نمبر کے 70 نمبر لینا ضروری ہے داخلہ کیلئے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! مندرجہ بالا سکالرشپ لنک ان احباب کیلئے ہے جنہوں نے یہاں پر رجسٹریشن فرما لی ہے۔
میں جب رجسٹر ہوا تو وہاں فیس والا باکس خالی چھوڑ دیا البتہ 1۔ شناختی کارڈ، 2۔ کم از کم انٹرمیڈیٹ تعلیم کی سند اور 3۔ تصویر منسلک کرنا پڑی جو کہ لازمی (٭) تھی۔
اس کے بعد ایک ایمیل...