• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Mohsin Ali Tabish

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟

    جی، ایک بات اور جس کا نام مرزا استعمال کر رہا ہے (علی حسن نقوی غالبا) یہ مرزا کی واقعہ کربلا پر مشتمل تحریر لیکر گیا تھا شیخ رحمہ اللہ کے پاس اور کہتا اس کا جواب لکھیں۔ لیکن شیخ رحمہ اللہ نے کہا یہ اصول نہیں ہوتا مناظرے کا اصول یہ ہے کہ مرزا سے کہو ان روایات کا فہم پیش کرے پھر اس کا جواب نہ دوں...
  2. Mohsin Ali Tabish

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟

    محترم یہ اس کے الفاظ پر غور فرمائیں۔۔۔ کہتا ہے میں نے ان کو اجازت دیدی کہ نہ میں آپ کو کال کرونگا اور نہ ہی آپ مجھے کال کرنا۔ جناب شیخ رحمہ اللہ کو یہ کالز کرتا تھا تو وہ اٹیند ہی نہی کرتے تھے ان کا اس مرزا کو فضول آدمی کہنا اور لا تعلقی کا اظہار کرنا اس بات کی دلیل ہے۔ دوسری طرف اس مکار کا یہ...
  3. Mohsin Ali Tabish

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟ بعض لوگ ،مخالفت برائے مخالفت کے عادی ہوتے ہیں یا بغض کی آ گ میں جل رہے ہوتےاور یہ آگ اس وقت خوب بھڑکتی ہے جب ان کے مخالف کی کوئی بات ان کے ہتھے چڑھ جائے خواہ جھوٹ ہی ہو۔ اس کی ایک جھلک اس وقت دیکھنے کو ملی جب مرزا جہلمی شیخ الاسلام...
  4. Mohsin Ali Tabish

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    جزاکم اللہ خیرا ۔۔
  5. Mohsin Ali Tabish

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    https://www.facebook.com/hafiz.salfi.9 یہ ہے جی لنک، واللہ اعلم یہاں فورم پر بیرونی ربط لگانے کی اجازت ہے یا نہیں ۔۔
  6. Mohsin Ali Tabish

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    فی الوقت کسی مجلہ میں نہیں ان کی ذاتی فیس بک وال سے لیا گیا ان کی اجازت سے اور ادھر لگا دیا ۔۔۔ ابتسامہ
  7. Mohsin Ali Tabish

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    حافظ محمد طاہر سلفی محترم غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کے تلامیذ میں سے ہیں اور سرگودھا جامعہ محمدیہ دارالتخصیص والتحقیق سے منسلک ہیں۔ لنک فیس بک کا؟
  8. Mohsin Ali Tabish

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق حافظ محمد طاہر بن محمد ''کل أیام التشریق ذبح ''یہ روایت سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مرفوعا کئی ایک طرق سے مروی ہے۔ پہلی سند : سُوَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی ، عَنْ نَافِعِ بْنِ...
  9. Mohsin Ali Tabish

    قربانی کے احکام و مسائل از غلام مصطفی ظہیر حفظہ اللہ

    جی کافی حد تک درست کی لیکن مزید اب تدوین کی آپشن نہیں نظر آ رہی، شاید فارم بھی اتنی دفعہ تدوین برداشت نہیں کرتا۔۔۔ ابتسامہ!
  10. Mohsin Ali Tabish

    قربانی کے احکام و مسائل از غلام مصطفی ظہیر حفظہ اللہ

    @محمد نعیم یونس تشکر فارمیٹنگ میں کمی ہے تو پلیز رہنمائی فرمائیں۔
  11. Mohsin Ali Tabish

    قربانی کے احکام و مسائل از غلام مصطفی ظہیر حفظہ اللہ

    قربانی کے احکام و مسائل غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری حفظہ اللہ ذوالحجہ کے ذی شان ایام : ذوالحجہ کے پہلے دس دن انتہائی بابرکت اورحرمت والے ہیں ، ان ایا م کے نیک اعمال دوسرے دنو ں کے اعمالِ صالحہ پرایک گوناں فضیلت رکھتے ہیں۔ 1سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  12. Mohsin Ali Tabish

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    محترم عمر اثری صاحب شکریہ لیکن میرا سوال فونٹ سائز کو ڈیفالٹ نہی مینول طریقہ سے کم یا زیادہ کرنا ہے جیسا کہ محترم نعیم یونس بھائ سمجھ گئے لیکن آپشن پھر نہی بتایا۔۔۔۔ابتسامہ
  13. Mohsin Ali Tabish

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ نئی تھریڈ کیلئے تحریر پیسٹ کی اب اس میں فونٹ سائز کیسے کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے ؟ مجھے وہ آپشن نہی مل رہا۔
  14. Mohsin Ali Tabish

    مرد کا قابل ستر حصہ

    یہ حدیث ثابت ہے۔۔۔ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، تنویر الحق شاہ، حافظ ندیم ظہیر، رفیق طاہر، محترم غلام مصطفی ظہیر حفظہم اللہ کی تحقیق میں یہ ثابت ہے اور یہ تمام محققین ہیں۔۔۔ جن کے مقابلہ میں رضا میاں (جنہوں نے شیخ البانی رحمہ اللہ سے نقل کیا) کا قول اجتہادی خطا ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب
  15. Mohsin Ali Tabish

    کیا حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما کے دور میں داڑھی کو بطور تعزیر مونڈھا گیا ؟

    داڑھی کو ''شعار'' مقرر کیے جانے کی جو بات کہی گئی ہے، اس پر یہ اشکال ہوتا ہے کہ روایات کے مطابق صحابہ وتابعین کے عہد میں بعض مقدمات میں مجرم کی تذلیل کے لیے سزا کے طور پر اس کی ڈاڑھی مونڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس نوعیت کے فیصلے سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر، سعد بن ابراہیم اور عمرو بن شعیب سے منقول...
  16. Mohsin Ali Tabish

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    و علیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ بارک اللہ فی اھلک و مالک۔۔۔
  17. Mohsin Ali Tabish

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    محترم خضر حیات صاحب! ابھی بھی ایرر ہی ہیں، جبکہ مجھے اشد ضرورت ہے ان تھریڈز کی۔ بارک اللہ فیک
  18. Mohsin Ali Tabish

    تبلیغی جماعت کا ہر کسی کو اس کے حال پر چھوڑنے اور منع نہ کرنے کی دلیل ایک واقعہ!

    @اسحاق سلفی محترم اس حدیث کی تحقیق درکار ہے۔ بارک اللہ فیک
Top