الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس مقالہ کو ان الفاظ کے ساتھ شروع کیا گیا ہے(مسأله فاتحه خلف الامام) لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو دو احادیث مبارکہ پیش کی گئیں اُن میں ایک لفظ بھی ایسا نہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ " مقتدی فاتحہ پڑھے" اگر ان احادیث مبارکہ میں رسول اللہ کے ایسے الفاظ ہیں تو پیش کر دیں ؟
نئی بات نہ کریں پہلے اپنی پیش کردہ پہلی چار دلیلوں کا دفاع تو کریں جو جناب نے مقتدی کے فاتحہ پڑھنے پر پیش کی ہیں بندہ نے لکھا تھا کہ
(1)"اس آیت کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تفسیر پیش کریں کہ اس سے مراد امام کے پیچھے مقتدی کو فاتحہ پڑھنا ہے؟"
(2) دلیل نمبر ایک کا جواب "آپ نے لکھا ہے...
شرم تم کو مگر نہیں آتی ؟
میں صحیح احادیث کو دیکھوں یا اقوال کو دیکھوں -
اپنی پیش کردہ پہلی چار احادیث میں نشاندہی تو کریں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ "مقتدی فاتحہ پڑھے" کیوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان باندھنے پر کمر باندھی ہے کچھ تو خوفِ خدا کرو؟
آئے تھے کہنے حالِ دل بیٹھے ہیں لب سئے ہوئے
نیچی نظر کئے ہوئے اپنا سا منہ لئے ہوئے
چھیڑو نہ ہم کو زاہدو بیٹھے ہیں ہم پئے ہوئے
چاہتے ہو جو لَوٹنا زہد کو تم لئے ہوئے
کیسے گئے تھے شوق سے لینے اس آشنا کو ہم
ویسے کے ویسے آگئے اپنا سا منہ لئے ہوئے
جان سے عزیز کیوں مجھ کو نہ ہوں یہ داغِ دل
ہائے کسی...
اس حدیث مبارکہ میں یہ الفاظ "اقرا بھا یا فارسی فی نفسک" نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نہیں ؟ اور باقی حدیث میں بھی یہ بات"مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے؟؟؟ نہیں ہے؟ پھر یہ دلیل جناب کی کیسے بن گئی؟
اس حدیث مبارکہ میں یہ الفاظ "اقرا بھا فی نفسک" نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نہیں ؟ اور باقی حدیث میں بھی یہ بات"مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے؟؟؟ نہیں ہے؟ پھر یہ دلیل جناب کی کیسے بن گئی؟
ائندہ بخاری مسلم کو اس مسئلہ پر ہاتھ نہ لگائیں
آپ نے لکھا ہے کہ"امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا" اس پیش کردہ حدیث مبارکہ کہ اُن الفاظ کی نشاندہی کریں جن کا ترجمہ ہو کہ مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے؟؟؟
نازک بہت ہیں پاؤں مرے نونہال کے
آنکھیں بچھائے حور تو پلکیں نکال کے
وہ سو رہے ہیں منہ پہ دوپٹہ جو ڈال کے
کن حسرتوں سے تکتے ہیں ارماں وسال کے
کیا کیا تھے شوق آج عروسِ جمال کے
اندھیر تو نے کر دیا گھو نگھٹ نکال کے
برسات میں یہ اُن کی ادا دے گئی مزا
چلنا اٹھا کے پائنچے دامن سنبھال کے
کم سِن ہیں ڈر...