• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    نام کے شِیخ الاسلام کی آج کل حالت کیا ہے؟ صورت تری بے کار ہوئی جاتی ہے رُسوا سرِ بازار ہوئی جاتی ہے حاسد! ترے باطن کی سیاہی اب تو چہرے سے نمودار ہوئی جاتی ہے
  2. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    نام نہاد شِیخ الاسلام کے نام کس نسل کا ہے ، ذات تو دیکھے پہلے خود کون ہے ،یہ بات تو دیکھے پہلے اوقات جو دوسروں کی گنواتا ہے وہ اپنی بھی اوقات تو دیکھے پہلے
  3. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    نام نہاد شِیخ الاسلام کے نام کیوں بغض و حسد سے اِس طرح تکتا ہے ہر وقت یہ اَول فَول کیوں بکتا ہے کتے کی طرح کھول کے منہ بھونکے جا تو اس کے علاوہ کر بھی کیا سکتا ہے (پیر نصیر الدین نصیر از رنگ نظام)
  4. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    بحمد للہ پوسٹ نمبر 55 لکھنے میں نہ کوئی غلطی کی ہے اور نہ ہی کوئی بھول ہوئی ہے ہوش تو اس دھاگہ میں میرے اہل حدیث بھائیوں کے اُڑے ہوئے ہیں کبھی کچھ لکھتے ہیں اور کبھی کیا ،اور جب اپنے لکھے ہوئے کو ثابت کرنے کی باری آتی ہے تو اُس سے ایسے بِدکتے ہیں کہ۔۔۔۔ بندہ نے لکھا تھا کہ(فرعونیوں کو یہ...
  5. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محترم : بندہ نے "قبر" کو کس پوسٹ میں "برزخ" لکھا ہے؟ وہ نقل کر دیں۔
  6. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    اگر اہل حدیث کی "نسبت" اپنے نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہوتی تو یہ اپنے کو "محمدی " کہلواتےجیسے حضرت عیسیٰ علیہم السلام کی طرف "نسبت" کر نے والے اپنے کو "عیسائی" کہلواتے ہیں۔ اب پڑھیں اپنا قول جو گلے کا کانٹا بنا ہوا ہے (اگر آپ اہل سنّت والجماعت ہیں تو "حنفی دیو بندی"...
  7. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    عامر یونس نے ابھی اپنی پہلی بات ("جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے") کو ثابت نہیں کیا اور اب ایک نئی بات لکھ ماری(برزخ سے مراد وہ ہے کہ انسان کے مرنے سے لے کر قیامت کے دن اس کے اٹھنے تک کو برزخ کہا جاتا ہے) یہ دونوں کس کے فرمان ہیں؟ نبی اکرم ﷺ کے یا کسی امتی کے؟...
  8. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    پہلے اپنا لکھا پڑھ لیں(اگر آپ اہل سنّت والجماعت ہیں تو "حنفی دیو بندی" کیوں کہلاتے ہیں - آپ سے بہتر تو عیسائی ہیں جو اپنی نسبت اپنے نبی کی طرف کرتے ہیں- کیا آپ کے لئے یہ شرم کا مقام نہیں ؟؟) خطِ کشید الفاظ پڑھیں بات "نسبت" کی ہو رہی ہے؟ اہل حدیث نے اپنی "نسبت" نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  9. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    اہل باطل کی تقلید میں عامر یونس کا اس دھاگہ کے اصل موضوع سے فرار! اس دھاگہ کا موضوع ہے کہ (کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟) اس کے جواب میں عامر یونس نے لکھا تھاکہ حدثنا قتيبة، حدثنا الليث، عن سعيد بن أبي سعيد، عن أبيه، أنه سمع أبا سعيد الخدري ـ رضى الله عنه ـ يقول...
  10. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    پھر توہل حدیث سےعیسائی بہتر ہوئے کیونکہ یہ بھی اپنی نسبت اپنے "نبی "کی طرف نہیں کرتے ۔شرم تو انہیں بھی آنی چاہئیے اگر ہو تو؟
  11. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    یہاں یہ بحث نہیں ہو رہی۔ الحمد للہ ہم اہل سنت وجماعت ہیں۔
  12. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    ہم اہل سنت احناف اور اہل حدیث کے اصول وقواعد الگ الگ ہیں ،اس لئے اپنے اصول وقواعد کے مطابق جواب دیں کہ اہل حدیث کے نزدیک اُمتی کا قول بلا دلیل ماننا چاہئیے یا نہیں؟
  13. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محترم عبدہ بھائی جان : اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ،آپ کی کئی پوسٹوں کو پڑھا عموما" اعتدال کے ساتھ لکھتے ہیں ،ہمارے اکثر اہل حدیث بھائی فاتحہ کے مسئلہ پر امام بخاری کے "باب" کو حد یث سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں ،اس لئے بندہ نے بھی امام بخاری کے اس باب کو پیش کیا اور پوچھا کہ کیا ان کا یہ عقیدہ...
  14. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    عامر یونس صاحب یہ کس کا(جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے۔) فرمان ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یا کسی امتی کا؟ جناب کو تشریح کا حق کس نے دیا ہے؟ کیا کسی اُمتی کا بے دلیل قول اہل حدیث کے ہاں قابل قبول ہوتا ہے؟
  15. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہجر میں گھبرا گیا جی دل کے لگتے ہی اگر مر گئے ہوتے تو کیوں دکھ زندگی کا دیکھتے شمع کو ناچار بزمِ وصل میں گُل کر دیا ہم سے کب ہوتا کہ پروانے کو جلتا دیکھتے
  16. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیکھ الفت کہ نہ چھوڑا اُس نے مجھے تنہا اپنے کوچہ سے نکالا تو قضا کے ہمراہ
  17. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    تیرے آنے کا احتمال رہا مرتے مرتے یہی خیال رہا
  18. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    عقل نہ ہو تو موجاں ای موجاں نیں! عامر صاحب جواد نے صحابہ کرام تابعین عظام وتبع تابعین کرام اور ائمہ دین کے ذمہ یہ جھوٹ(امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) گھڑا ہے اور بندہ اسی جھوٹ کے بارے پوچھ رہا ہے جناب ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موضوع سے خود ہٹتا نہیں اور فریق مخالف...
  19. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    عامر یونس صاحب کی اس تاویل کے بارے آپ کیا کہیں گے:پوسٹ نمبر 3 تشریح : جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے۔ جس میں وہ اگر جنتی ہے تو جنت کے شوق میں کہتا ہے کہ مجھ کو جلدی جلدی لے چلو تاکہ جلد اپنی مراد کو حاصل کروں اور اگر وہ دوزخی ہے تو وہ گھبرا گھبرا کر کہتا ہے کہ...
  20. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    اللہ جزائے خیر دے ،کہ آپ اشارہ سمجھ گئے محترم امام بخاری نے "بخاری شریف " میں میت کے بولنے اور سننے کے باب باندھ کر اپنا عقیدہ ظاہر کیا ہے کہ" مردہ بولتا بھی ہے اور سنتا بھی ہے " (یعنی امام بخاری مردوں کے بولنے اور سننے کے قائل ہیں)جب تک آپ یہ بات کلئیر نہیں کرتے مجھ سے جواب نہ مانگیں اور یہ...
Top