• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    عامر یونس صاحب : اگر آنکھوں میں غیر مقلدیت کا موتیا نہ ہو میری پوسٹ اور جواد صاحب کی پوسٹ کو غور سے پڑھیں ۔اس میں حدیث رسول پیش کرنے کی بات نہیں کی گئی جبان جواد نے جو جھوٹا دعوی کیا اس پر بندہ نے اسی دعویٰ کے مطابق جواب مانگا اگر جناب کے پاس اس کا جواب ہے تو لکھیں ورنہ خاموش رہیں ۔ جناب جواد...
  2. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    لگتا ہے دماغ میں عقل نام کی کوئی شے نہیں ہے پوچھ کیا رہا ہو ں اور جواب کیا دیا جا رہا ہے ،آنکھیں کھول کر دوبارہ پڑھو: جناب جواد صاحب کا "عظیم الشان جھوٹ" جسے وہ قیامت تک ثابت نہیں کر سکتے؟جناب نے لکھ ہے "امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور یہی مسلک جمہور صحابہ...
  3. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    یہاں تقلید پر بات نہیں ہو رہی ،جمہور صحابہ و تابعین وتبع تابعین وائمہ دین پر جھوٹ گھڑنے پر بات چل رہی ہے اس لئے اسکا جواب دیں اہل باطل کی طرح موضوع سے نہ ہٹیں: یہ الفاظ ("امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) "جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کے...
  4. م

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین کرتے رہے (10 صحابہ کرام کی گواہی)

    موضوع سے ہٹنا اہل باطل کا کام ہے ، موضوع پر رہیں دس صحابہ کرام پر اور پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جو جھوٹ باندھا ہے اس کا متن نقل کریں اس حدیث کے اُن الفاظ کا متن نقل فر مادیں جن کا ترجمہ یہ بنتا ہو کہ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین کرتے رہے) اور (10 صحابہ کرام نے گواہی)...
  5. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    یہ الفاظ ("امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) "جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کے ذمہ لگائے گئے ہیں صحابہ کرام تابعین عظام وتبع تابعین کرام اورائمہ کرام سے صحیح سند کے ساتھ ثابت کر دیں اس کے علاوہ کسی بات کا جواب نہیں دیا جائے گا اپنے اس...
  6. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    مقلد یا غیر مقلد کے چکر میں نہ پڑیں آپ اس کا جواب دے دیں: جناب جواد صاحب کا "عظیم الشان جھوٹ" جسے وہ قیامت تک ثابت نہیں کر سکتے؟جناب نے لکھ ہے "امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور یہی مسلک جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کا ہے،" جناب نے...
  7. م

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین کرتے رہے (10 صحابہ کرام کی گواہی)

    جناب ارسلان صاحب : اس حدیث کے اُن الفاظ کا متن نقل فر مادیں جن کا ترجمہ یہ بنتا ہو کہ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین کرتے رہے) اور (10 صحابہ کرام نے گواہی) دی ہو وفات تک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع یدین کی؟
  8. م

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    جناب جواد صاحب کا "عظیم الشان جھوٹ" جسے وہ قیامت تک ثابت نہیں کر سکتے؟جناب نے لکھ ہے "امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور یہی مسلک جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کا ہے،" جناب نے جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام و تبع تابعین کرام اور ائمہ دین پر...
  9. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    اپنے گریبان میں جانکئیے :کپڑوں سے باہر کون ہو رہا ہے صاف نظر آئے گا۔ اگر تھوڑا آنکھیں کھول کر جھانکیں گے تو یہ بھی نظر آئے گا کہ اس فورم پر فضول بحث کا آغاز کون کرتا ہے ۔جب ایسے فضول لوگوں کو جواب دیا جاتا ہے تو بے وقوف لوگ جواب دینے والے کو مورد الزام ٹھراتے نظر آتے ہیں اور فضول بحث کا آغاز...
  10. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    اس دھاگہ کا عنوان ہے کہ کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟ اس حدیث مبارکہ کو نقل کر نے سے پہلے امام بخاری رحمہ اللہ نے "باب" باندھا ہے کہ "باب قول الميت وهو على الجنازة: قدموني" یہ اباب باندھنا امام بخاری کا اس بات کا ثبوت ہے کہ اُن کا عقیدہ تھا کہ "مُردہ اپنی چارپائی...
  11. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    آپ یہ فرمائیں کہ کیا فریقین کہ" بزرگوں کے کشف و کرامات و حکایات " جو کتابوں میں موجود ہیں ،اُن کو بنیاد بنا کر اُن پر "فتویٰ بازی" کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ فریقین اُن میں جو تاویل کریں اسے ماننا چاہئیے یا صرف فتویٰ لگانا چاہئیے؟ کیا کشف وکرامات کو ایک دوسرے فریق کے عقائد بنا کر پیش کیا جاسکتا...
  12. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    کیا امام بخاری کا "باب" باندھنا بتا رہا ہے کہ اُن کا یہ عقیدہ تھا کہ "میت بولتی ہے" آپ اس طرف آتے نہیں؟ باقی یہ فرمائیں کیا اس فورم پراکثر فضول قسم کی بحث و تکرار کی جاتی ہے کبھی اُن سے بھی پوچھا ہے کہ اس بارے قیامت میں سوال ہوگا؟
  13. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محترم نصر اللہ خالد صاحب : اللہ آپ کو جزائے خیر دے باب کے ایک لفظ کے متعلق متنبہ کرنے کا شکریہ واقعی میں "باب اسی طرح ہے "القول المیت" پھر شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن میری اس بات کا جواب تو دیں کہ " کیا امام بخاری میت کے بولنے کا عقیدہ رکھتے تھے یا نہیں؟ جیسا کہ جناب کو تسلیم ہے کہ میت بولتی...
  14. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    یاد رہے کہ یہاں بات تہمتوں پر نہیں کشف وکرامات پر فتوی بازی کی ہو رہی ہے؟
  15. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محترم محمد فیض الابرار صاحب :اصاغر اہل حدیث کی کتابیں بھی "اشنان گھاٹ" میں نہا کر فریق مخالف کے خلاف فتووں سے پُر ہیں۔اس کے جواب میں ہمارے علماء کرام نے اگر بازار گرم کر دیا تو برداشت کریں؟ ہر کوئی صرف اپنی بات کا ذمہ دار ہے دوسروں کا نہیں ،یہی بات اپنے دوستوں کو سمجھا دیجئے تو یہ بازار گرم...
  16. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    کیا اب عرب علماء کی تقلید جائز ہو گئی ہے؟؟؟
  17. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محترم فیض الابرار صاحب : اللہ تعالیٰ آپ کو علم سے مالا مال کرے ، مجھے اس بات سے کوئی اختلاف نہیں کہ "کسی محدث ،فقیہ،عالم کا قول قبول بھی کیا جا سکتا ہے اور رد بھی"میں تو صرف اتنا عرض کر رہا ہوں کہ اگر یہ کتاب اس میں درج واقعات کتاب و سنت کے خلاف ہیں تو اُں پر کیا حکم کیوں نہیں لگتا ؟ اگر کسی...
  18. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    عامر بھائی یہ پوسٹ لگاکر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟وہ بات واضع لکھیں؟
  19. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محترم فیض الابرار صاحب: اللہ خوش رکھےآپ نے اتنا تو تسلیم کیا کہ "مولانا غلام رسول قلعوی" اہل حدیث ہیں ،لیکن اُن سے اختلاف کیا جاسکتاہے؟دوسری بات آپ نے یہ فرمائی کہ "بحیثیت مسلمان شخصیات کا دفاع میرا منھج نہیں ہے احترام اور تعظیم اپنی جگہ لہذا کسی کا اہل حدیث ہونا اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ وہ...
Top