• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    (3)جناب افریدی صاحب : خدا کا خوف کریں ایک واضع حدیث میں تاویلیں نہ کریں ۔ ایہ حدیث پڑھیں وہ بھی سمجھ میں آجائے گی عن انس قال کان رسول اﷲﷺ و ابوبکر و عمر و عثمان یفتتحون القرأۃ بالحمد ﷲ رب العالمین یعنی: حضرت انس رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲﷺ ابوبکر صدیق، عمر فاروق اور عثمان غنی رضی اﷲ عنہم...
  2. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    کاش قرآن کی اس آیت کا مطلب آپ کی سمجھ میں آجاتا تو تقلید کی گمراہی سے بچ جاتے- وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا سوره الفرقان ٧٣ اور (الله کے نیک بندے) تو وہ ہیں کہ جب انہیں ان کے رب کی آیات سے سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر...
  3. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    بندہ نے جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں قرطبی نے کہا ہے فلاں نے کہا ہے یوں کہا ہے یہ پیش کر کے اپنی جان نہ چھڑائیں (1)بھائی محمد علی جواد صاحب: آپ نے لکھا ہے کہ " بلکہ وہ صرف نبی کریم کے ظاہری فرمان سے اس بات کا اندازہ کر لیتے تھے کہ فلاں عمل واجب ہے یا فرض ہے یا سنّت ہے یا مستحب ہے-" محترم صحابہ...
  4. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    کیا میری ان باتوں کا جواب نہیں ہے جناب کے پاس (1)بھائی محمد علی جواد صاحب: آپ نے لکھا ہے کہ " بلکہ وہ صرف نبی کریم کے ظاہری فرمان سے اس بات کا اندازہ کر لیتے تھے کہ فلاں عمل واجب ہے یا فرض ہے یا سنّت ہے یا مستحب ہے-" محترم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی وہ روایات نقل کر دیں جن میں یہ بات مو جود ہو...
  5. م

    ایک انتہائی انوکھا سوال !!!

    وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا
  6. م

    عید میلاد النبی کی بدعت

    جناب عبد الرزاق قادری صاحب : توجہ کریں ! عبدر الزاق قادری صاحب چند باتوں کی وضاحت کریں تو اس دھاگہ میں گفتگو سے بہت سوں کا بھلا ہوگا ۔ (1) یہ بتائیں کہ "مروجہ جشنِ عید میلاد النبی " کا منانا ۔فرض،واجب، سنت ، مستحب، کیا ہے؟ اور جو یہ " مروجہ جشن عید میلاد النبی " نہیں مناتے وہ کس چیز کے...
  7. م

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    قادری رانی جی مہنور جنابہ:فتاوی رضویہ کے یہ سب سکین جنابہ کے اعلی حضرت کے "کالے کفر" کو آئینہ کی طرح صاف دیکھا رہے ہیں اور جنابہ ہیں کہ "لٹو" کی طرح ادھر اُدھر گومنے پر لگی ہیں ۔اگر تقویۃ الایمان کی عبارگستاخانہ ہے تو بانیِ بدعت وضلالت "کالا کافر" ہونے سے نہیں بچتے مذکورہ بالا صفحات...
  8. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    گنجینہِ عرفان سمجھ کر پڑھئیے سرمایئہ ایمان سمجھ کر پڑھئیے الفاظ کے ساتھ ہو معانی پہ نظر قرآن کو قرآن سمجھ کر پڑھئیے
  9. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیا فائدہ اُس گھڑی کہ جب آؤ گے بے کار ہے پھر ،اگر نہ اب آؤ گے تیار ہے قبر ،اُٹھ چکی ہے میت تم اب بھی نہ آ سکے تو کب آؤ گے
  10. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    لو کام حیا سے ، بے حیائی نہ کرو مخلوقِ خدا سے کج ادائی نہ کرو تم نے بھی دینا ہے کہیں جا کے جواب نیکی نہیں ہوتی تو بُرائی نہ کرو
  11. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    نام نہاد شیخ الاسلام کے نام جس کی فطرت ہو عیب شر سے مَملُو صُحبت سے وہ اچھوں کی نہ ہوگا خُوش خُو رہتی ہے اگرچہ رات دن پانی میں جاتی نہیں مچھلی کے بدن سے بد بو
  12. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    سرد آہ نہ بھر ، مزاج برہم نہ کر یوں دائرہِ نشاط کو کم مت کر مایُوس نہ ہو جو سب تجھے چھوڑ گئے اللہ کا آسرا تو ہے ،غم مت کر
  13. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیوں تذکرہ قبر سے کتراتا ہے میت کوئی اُٹھتی ہے تو ڈر جاتا ہے تجھ کو تو بڑا گھمنڈ تھا ہستی پر اب موت ہے سامنے تو گھبراتا ہے؟
  14. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    جناب افریدی صاحب : خدا کا خوف کریں ایک واضع حدیث میں تاویلیں نہ کریں ۔ ایہ حدیث پڑھیں وہ بھی سمجھ میں آجائے گی عن انس قال کان رسول اﷲﷺ و ابوبکر و عمر و عثمان یفتتحون القرأۃ بالحمد ﷲ رب العالمین یعنی: حضرت انس رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲﷺ ابوبکر صدیق، عمر فاروق اور عثمان غنی رضی اﷲ عنہم...
  15. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    عذابِ دوزخ کے ڈر سے توبہ ،یہ بہرِ حُور و قُصور سجدے یہ تیری اُجرت طلب عبادت ،حقیقتا" بندگی نہیں ہے
  16. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ وطن یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
  17. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    اشکوں سے تر ہے پھول کی ہر ایک پنکھڑی رویا ہے کون تھام کے دامن بہار کا
  18. م

    امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

    ان کا جواب لکھتے جان جاتی ہے کیا؟ نئی بات نہ کریں پہلے اپنی پیش کردہ پہلی چار دلیلوں کا دفاع تو کریں جو جناب نے مقتدی کے فاتحہ پڑھنے پر پیش کی ہیں بندہ نے لکھا تھا کہ (1)"اس آیت کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تفسیر پیش کریں کہ اس سے مراد امام کے پیچھے مقتدی کو فاتحہ پڑھنا ہے؟" (2) دلیل نمبر...
  19. م

    ناجائز اور مکروہ دعائیں

    بہت عمدہ مضمون ہے
  20. م

    ناجائز اور مکروہ دعائیں

    بہت عمدہ مضمون ہے
Top