• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

    سیدنا ابو ہریرہ کے اس قول کو جناب نے حدیث رسول بنا کر پیش کیا ہے اب کہتے ہو کہ کیا ابوہریرہ کا یہ قول احناف کو قبول نہیں ۔بات یہاں یہ نہیں ہورہی یہ بتائیں کہ کیا مقتدی پر فاتحہ کا واجب ہونا صحابی کے قول سے ثابت ہوتا ہے؟ اپنے پیش کردہ پہلی چار دلیلوں کا دفاع کیوں نہیں کرتے ان کا جواب دیں...
  2. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    بھائی محمد علی جواد صاحب : آپ نے لکھا ہے کہ کاش قرآن کی اس آیت کا مطلب آپ کی سمجھ میں آجاتا تو تقلید کی گمراہی سے بچ جاتے- وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا سوره الفرقان ٧٣ اور (الله کے نیک بندے) تو وہ ہیں کہ جب انہیں ان کے رب کی آیات...
  3. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    بھائی محمد علی جواد صاحب: آپ نے لکھا ہے کہ " بلکہ وہ صرف نبی کریم کے ظاہری فرمان سے اس بات کا اندازہ کر لیتے تھے کہ فلاں عمل واجب ہے یا فرض ہے یا سنّت ہے یا مستحب ہے-" محترم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی وہ روایات نقل کر دیں جن میں یہ بات مو جود ہو کہ حدیث رسول سننے کے بعد صحابہ کرام نے فرمایا...
  4. م

    خود ساختہ شیخ الاسلام اور من مانی تاویلات۔

    ڈاکٹر طاہر القادری کے نام! انجام بُرا ہے مردم آزاری کا احساس کی برتری کا ،سرداری کا ہے کبر کا بھوت آپ کے سر پر سوار جُو تا ہے علاج ایسی بیماری کا
  5. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    کیا صحابی رسول کے قول سے وجوب ثابت ہوتا ہے؟؟؟
  6. م

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    یہ الفاظ( ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے) اس مذکورہ حدیث کے کن الفاظ کا ترجمہ ہیں؟؟؟
  7. م

    خود ساختہ شیخ الاسلام اور من مانی تاویلات۔

    ڈاکٹر قادری کے نام ! لوگوں کے بگاڑ پر ٹَھنا پھرتا ہے کس بات پہ اس قدر تَنا پھرتا ہے کم بخت نے چار لفظ کیا سیکھ لئے علامہء فہامہ بنا پھرتا ہے
  8. م

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    رانا جی نے لکھا باقر صاحب آپ مماتی ہیں یاٰ حیاتی اس کی بھی وضآحت کریں۔ رانا جی: نیا دھاگہ بنا کر وہاں یہ سوال کریں ضرور جواب دونگا
  9. م

    عقیدۂ ختمِ نبوت اور مرزا غلام احمد قادیانی

    عقیدۂ ختمِ نبوت اور مرزا غلام احمد قادیانی (مولانا عبد العلیم فاروقی لکھنؤ) اس میں شبہ نہیں کہ اللہ کے آخری پیغمبر حضرت محمدﷺ جو مقدس شریعت لے کر دنیا میں مبعوث ہوئے وہ خدا کی آخری اور دائمی شریعت ہے جو بالکل واضح اور روشن ہے۔ نہ تو...
  10. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    ڈاکٹر طاہر القادری کے نام! انجام بُرا ہے مردم آزاری کا احساس کی برتری کا ،سرداری کا ہے کبر کا بھوت آپ کے سر پر سوار جُو تا ہے علاج ایسی بیماری کا
  11. م

    امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

    یہ شعر مد نظر رکھیں یہ جناب کی حالت کی عکاسی کر رہا ہے اور ائندہ قلم کو احتیاط سے چلائیں اگر میں کچھ لکھنے پر آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا پختہ شعور سے بھرے بیٹھے ہو اک ذہنی فتور سے بھرے بیٹھے ہو خالی ہیں کمالِ علم وفن سے حضرت جہل کے غرور سے بھرے بیٹھے ہو
  12. م

    امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

    یہ مسلم کی حدیث آنکھیں کھول کر دماغ حاضر کر کے پڑھیں : (282) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ مَنْ صَلَّى صَلاَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَهِيَ خِدَاجٌ ثَلاَثًا غَيْرُ تَمَامٍ فَقِيلَ لِأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ...
  13. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    سب ہوش وحواس اُن کے کھو جاتے ہیں اوروں کو بھی ساتھ اپنے ڈبو جاتے ہیں ہوتی نہیں جِن کے پاس مضبوط دلیل غُصے میں وہ لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں
  14. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    عزت مخلوق سے کرانے کے لئے پُھسلا کے نیاز و نذر پانے کے لئے اِس دَور کے بیش تر یہ دینی طبقات لیتے ہیں خدا کا نام ، کھانے کے لئے
  15. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    جو ملت و دیں کے نام پر کھاتے ہیں کثرت پہ جو مال وزر کی اِتراتے ہیں بکتے ہیں جھوٹ معتبر لہجے میں وہ لوگ جو محترم گنے جاتے ہیں
  16. م

    امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

    جناب نے پوسٹ شروع کرتے وقت لکھا تھا کہ " "امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا" پھر قرآن مجید کی ایک آیت اور چار احادیث نقل کی ان دلائل میں اس دلیل کی نشاندہی کر دیں سے سے ثابت ہوتا ہو کہ " امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنی چاہئے؟ قرآن اور رسول اللہ پر جھوٹ نہیں باندھنے دوں گا پہلے اس کا جواب دیں پھر...
  17. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    کس نسل کا ہے ،ذات تو دیکھے پہلے خود کون ہے،یہ بات تو دیکھے پہلے اوقات جو دوسروں کی گنواتا ہے وہ اپنی بھی اوقات تو دیکھے پہلے
  18. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    ڈاکٹر طاہر القادی کے نام! تُو محض گھمنڈ میں سر افراختہ ہے ہر قول ترا جُھوٹ ہے ،خود ساختہ ہے کیا تجھ سے کسی کو آبرو کی اُمید تو خود ہی جب ایک آبرو باختہ ہے
  19. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    جو صاحبِ علم وفضل کہلاتے ہیں ہر جراتِ بے جا پہ وہ پچھتاتے ہیں جو اہل نہ ہوں ،وہ مانگتے ہیں منصب منصب کے جو اہل ہوں ،وہ کتراتے ہیں
  20. م

    امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

    بندہ نے جناب کی پیش کردہ چار نامکمل دلیلوں کا جواب لکھا تھا ،باقی کو چھوڑ دیا تھا اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا تھا کہ پہلے ان چار سے اپنا مدعا ثابت کریں پھر باقی کا جواب بھی لکھتا ہوں ۔ اس لئے برائے مہربانی بحث برائے بحث سے بچتے ہوئے صرف اتنا فر مادیں کہ ان چار احادیث میں سے کون سی حدیث سے مقتدی پر...
Top