• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    کامیاب اور ناکام لوگ : علامہ ابتسام الہی ظہیر

    کامیاب اور ناکام لوگ کالم علامہ ابتسام الہی ظہیر دنیا میں ہر شخص کامیابی کا طلب گارہے۔ کامیاب زندگی گزارنے کے لیے انسان زندگی میں مختلف انداز میں تگ ودو کرتا رہتا ہے۔ اپنے آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے اور اپنی اولادوں کو کامیاب بنانے کے لیے والدین دن رات کوشاں رہتے ہیں۔ دنیا میں تعلیم ‘اچھے...
  2. محمد عامر یونس

    گھر میں سورت بقرہ کیسے پڑھے؟ کیا ٹیپ ریکارڈر کی پڑھی ہوئی سورت کافی ہو جائے گی؟

    گھر میں سورت بقرہ کیسے پڑھے؟ کیا ٹیپ ریکارڈر کی پڑھی ہوئی سورت کافی ہو جائے گی؟ سوال : گھر میں سورت بقرہ پڑھنے کے حوالے سے سوال ہے کہ کیا گھر سے شیاطین کو بھگانے کے لئے بلند آواز سے پڑھنا لازمی ہے؟ اور کیا ٹیپ ریکارڈر کو استعمال کرنے سے مقصد پورا ہو جائے گا؟ اور کیا مختلف اوقات میں پڑھ کر مکمل...
  3. محمد عامر یونس

    شرعی اور بدعتی وسیلہ :

    شرعی اور بدعتی وسیلہ سوال : میں وسیلے کے متعلق سوال پوچھنا چاہتا ہوں، میں یہ جانتا ہوں کہ قبروں سے یا مردوں سے وسیلے مانگنے والا غیر اللہ کو پکارتا ہے اور یہ صحیح نہیں ہے۔ لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ: اس میں کیا غلط بات ہے کہ میں کسی زندہ نیک آدمی سے دعا کی درخواست کروں؟ اور اس میں کیا غلط بات ہے...
  4. محمد عامر یونس

    محدث بک

    *رَمَضان گیا ہے، رَمَضان کا رَبّ نہیں:* محدث دیارِ یمن علامہ عبدالرحمٰن المعلمی رَحِمَهُ اللّٰهُ تَعٰالىٰ فرماتے ہیں: *”بے شک رمضان عادل گواہ اور مضبوط قاضی بن کر رخصت ہو گیا۔ انسان نے اس کو جس حال میں الوداع کیا، وہ اسی کے مطابق انسان کے حق میں یا اس کے خلاف گواہی دے گا۔ تو خوشخبری ہے اس...
  5. محمد عامر یونس

    اس حدیث کی تحقیق درکار ہے ! جو اللہ کی رضا کے لئے ایک دن کا روزہ رکھے ----

    اس حدیث کی تحقیق درکار ہے ! جو اللہ کی رضا کے لئے ایک دن کا روزہ رکھے ----
  6. محمد عامر یونس

    منقبت در شان ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنها....

    پھر سیدہ عائشہ کا خیال آتا ہے ....بھلا دنیا نے ان سا بھی کوئی پاک دامن دیکھا ہو گا ؟ نہیں تاریخ کی گواہی ہے کہ کوئی نہیں ، ہاں کوئی ایک بھی تو نہیں جو میری ماں سا ہو ، کوئی ایسا خوش نصیب ہو ، کوئی ان سا مقدروں والا ہو ...کوئی ایک بھی نہیں .....جانتے ہیں کہ کیسے یہ اتنا بڑا دعوی ہے ؟ ہاں اس لیے...
  7. محمد عامر یونس

    مسافر کے لئے تراویح کی نماز

    مسافر کے لئے تراویح کی نماز الحمد للہ: رمضان میں نماز تراویح قیام اللیل میں شامل ہے، اللہ تعالی نے قیام اللیل کا اہتمام کرنے والوں کی تعریف میں فرمایا: كَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ ترجمہ: وہ راتوں کو کم ہی بستروں پر سوتے ہیں۔[الذاريات:17] اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  8. محمد عامر یونس

    "موت کی تیاری اور حسن خاتمہ کے اسباب" فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی

    ہر قسم کی سعادت مندی، کامیابی، کامرانی موت کیلیے تیاری میں پنہاں ہے، کیونکہ موت جنت یا جہنم کا دروازہ ہے ۔
  9. محمد عامر یونس

    افطار کے وقت دعا ’’اللھم لک صمت ‘‘مستحب ہے ۔

    السلام علیکم شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
  10. محمد عامر یونس

    نماز تراویح کی فضیلت

    نماز تراویح کی فضیلت الحمد للہ: اول: نماز تراویح مستحب عمل ہے اس پر تمام علمائے کرام کا اتفاق ہے، نیز نماز تراویح قیام اللیل میں شامل ہے، اس لیے قیام اللیل کی ترغیب اور فضائل میں جتنے بھی دلائل کتاب و سنت میں آئے ہیں ان سب میں نماز تراویح کی فضیلت بھی شامل ہے، جیسے کہ ہم بعض فضائل پہلے سوال...
  11. محمد عامر یونس

    مسجد میں با جماعت نماز تراویح گھر میں ادا کرنے سے افضل ہے

    مسجد میں با جماعت نماز تراویح گھر میں ادا کرنے سے افضل ہے سوال کیا تراویح کی نماز مسجد میں با جماعت ادا کرنا افضل ہے یا گھر میں ادا کرنا افضل ہے؟ الحمد للہ: نماز تراویح گھر میں ادا کرنے سے مسجد میں با جماعت ادا کرنا افضل ہے۔ اس کے لئے احادیث اور صحابہ کرام کے عمل سے دلیل ملتی ہے۔ 1- سیدہ...
  12. محمد عامر یونس

    " رمضان کیسے گزاریں؟ " خطبہ مسجد نبوی ،خطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم

    " رمضان کیسے گزاریں؟ " فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 28 شعبان 1440 کا خطبہ جمعہ " رمضان کیسے گزاریں؟ " کے عنوان پر مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا:، جس میں انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان بڑی شان والا مہینہ ہے، یہ مہینہ غریبوں کے دکھ بانٹنے، صدقہ خیرات اور دوسروں کا درد...
  13. محمد عامر یونس

    سلف صالحین( صحابہ کرام و تابعین )رمضان کیسے گزارتے تھے

    سلف صالحین( صحابہ کرام و تابعین )رمضان کیسے گزارتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حال تو معروف ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس ماہ کے لیے باقاعدہ اتنے مستعد رہتے کہ شعبان کے اکثر ایام روزےرکھتے: ’’كَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ كُلَّهُ، كَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ إِلَّا قَلِيلًا‘‘([1]) (آپ صلی...
  14. محمد عامر یونس

    ملّا عمر تو ہوا دہشت گرد مگر چی گویرا ، ہوچی منہ ، نیلسن منڈیلا ...کیا ہوۓ ؟؟

    ملّا عمر تو ہوا دہشت گرد مگر چی گویرا ، ہوچی منہ ، نیلسن منڈیلا ...کیا ہوۓ ؟؟ .......ابوبکر قدوسی دیکھئے جو فاتح عالم ہوتا ہے ، ڈکشنری کا مالک بھی وہی ہوتا ہے ، الفاظ بھی اس کے ہوتے ہے اور معانی بھی اس کی ملک - اور اس میں بھلا کیا شک ہے کہ مغرب اس وقت فاتح عالم ہے - اس کا حسن کرشمہ ساز جو چاہے...
  15. محمد عامر یونس

    میت کو دفن کرنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا اور قرآن کی تلاوت کا حکم

    السلام علیکم شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائ کسی نے پوچھا ہے اس بارے میں
  16. محمد عامر یونس

    منی، مذی اور رطوبت میں فرق

    منی، مذی اور رطوبت میں فرق، نیز شک کی صورت میں کیا کیا جائے؟ سوال میں نے مذی اور منی کے بارے میں آپ کی تمام تحریریں پڑھ لی ہیں، لیکن ابھی تک میں یقینی طور پر مذی اور منی میں فرق نہیں کر پاتی، اس کی وجہ سے مجھے کافی الجھن کا سامنا ہے، خاص طور پر جب میں آپ کی ویب سائٹ پر پڑھ کر کسی اور ویب سائٹ...
  17. محمد عامر یونس

    اقوال سلف

    امام ابن بطہ رحمہ الله فرماتے ہیں ! " جس نے حق کو سنا، پهر علم هونے کے بعد اس حق کا انکار کر دیا تو وه الله پر تکبر کرنے والوں سے هے، اور جس نے غلطی کی تائید کی وه شیطان کے گروه سے هے،" [ الإبانة (٦٨٨) ]
  18. محمد عامر یونس

    اقوال سلف

    امام سہل بن عبد الله تستری رحمہ الله فرماتے ہیں ! " جو آدمی بھی علم میں نئی بات کرے قیامت کے دن اس سے سوال ہو گا ، اگر تو وه نکتہ سنت کے مطابق ہوا تو بچ جائے گا وگرنہ نہیں ،،،،،،،،،،،،، " [ فتح الباري 13/290 ]
Top