• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    کیا عورت منحوس ہوتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی ان تینوں حدیث کی وضاحت کر دیں
  2. محمد عامر یونس

    کیا عورت منحوس ہوتی ہے ؟

    کیا عورت منحوس ہوتی ہے ؟ ابوبکر قدوسی ابھی کل کی بات ہے کہ میں گھر داخل ہوا . گاڑی ابھی اندر کر رہا تھا کہ کہ ایک بہت خوبصورت مکمل کالی بلی دروازے سے آن لگی - زندگی میں کم کم ایسی کالی سیاہ بلی دیکھی ہے ..بہت غور بھی کیا تو سفیدی کی کوئی "رمق " بھی دکھائی نہ دی - ایک بار تو جی چاہا کہ اسے پال...
  3. محمد عامر یونس

    "اسلام امن و سلامتی کا دین ہے" خطبہ جمعہ مسجد حرام

    "اسلام امن و سلامتی کا دین ہے" از شیخ ماھر بن حمد المعیقلی حفظ اللہ خطبہ جمعہ مسجد حرام۔ خطیب : فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی۔ موضوع: اسلام امن و سلامتی کا دین ہے۔ تاریخ: 15 رجب 1440ھ بمطابق 22 مارچ 2019 مترجم: فرہاد احمد سالم۔ پہلا خطبہ: تمام تعریفات بہت زیادہ پاکیزگی اور...
  4. محمد عامر یونس

    کیا ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے غسل کر کے " دکھایا " تھا ؟

    کیا سیدہ عائشہ نے غسل کر کے " دکھایا " تھا ؟ ابوبکر قدوسی انکار حدیث کرنے والے دوست دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جو بہت "اخلاص " سے انکار حدیث کرتے ہیں اور اس کو دین کی خدمت سمجھ کے کرتے ہیں دوسرا وہ گروہ جو سب جانتے ہیں لیکن بد دیانت ہوتے ہیں حقائق کو چھپاتے ہیں - یہ دونوں گروہ صحیح مسلم کی ایک...
  5. محمد عامر یونس

    توبہ کی قبولیت

    توبہ کی قبولیت لنک سوال مجھ سے ایک بہت بڑا گناہ سر زد ہو گیا ہے، میں نے اللہ سے اپنے گناہ کی بخشش بھی مانگی ہے، اور بہت دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مجھے معاف کر دے، تو کیا اس گناہ سے میری توبہ قبول کر لی جائے گی؟ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میری توبہ قبول نہیں ہوئی، اور میں ابھی بھی اللہ تعالی کے زیر...
  6. محمد عامر یونس

    اخلاص خطبہ مسجد الحرم (بیت اللہ)

    اخلاص خطبہ مسجد الحرم (بیت اللہ) مسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی جمعۃ المبارک 01 رجب المرجب 1440ھ بمطابق 8مارچ 2019ء عنوان: اخلاص خطبہ مسجد الحرم (بیت اللہ) ترجمہ: محمد عاطف الیاس بشکریہ: عمر وزیر پہلا خطبہ : ہر طرح کی تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہی ہے۔ ہم اسی کی حمد...
  7. محمد عامر یونس

    محدث بک

    بھوک آگ سے بہتر ہے !! امام ابن قدامة رحمه الله کہتے ہیں : سلف صالحین کی عورتیں قناعت پر کار بند تھیں. جب کبھی کوئی مرد گھر سے نکلتا تو گھر کی خواتین اس سے کہتیں : کسبِ حرام سے بچنا, بیشک ہم بھوک پر تو صبر کر لیں گی لیکن آگ پر نہیں ! « القناعة، وعلى هذا كان النساء في السلف، كان الرجل إذا خرج...
  8. محمد عامر یونس

    شرعی اوزان اور پیمانوں کی مقدار کا معاصر مصطلحات میں تعین

    شرعی اوزان اور پیمانوں کی مقدار کا معاصر مصطلحات میں تعین الحمد للہ: اول: کتاب و سنت میں مذکور اوزان، پیمائش اور ماپنے کی مصطلحات بیان کرنے کے حوالے سے متعدد معاصر محققین نے کام کیا ہے، انہوں نے متقدم علمائے کرام کی جانب سے ان کی بیان کی گئی مقداروں کو معاصر مصطلحات کی روشنی میں بیان کیا ہے،...
  9. محمد عامر یونس

    سوال یہ ہے کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے حدیث لکھنے سے منع فرمایا تھا ؟

    سوال یہ ہے کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے حدیث لکھنے سے منع فرمایا تھا ؟ ابوبکر قدوسی پہلے ممانعت کتابت حدیث کی دو روایات پڑھیے : " ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تشریف لائے جب ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں لکھ رہے تھے- آپ نے فرمایا "کیا...
  10. محمد عامر یونس

    اب اسلام ہی راہ نجات ہے !

    اب اسلام ہی راہ نجات ہے !
  11. محمد عامر یونس

    کن چیزوں سے غسل واجب ہوتا ہے؟

    السلام علیکم و رحمة الله و بركاته شیخ محترم @اسحاق سلفی صاحب
  12. محمد عامر یونس

    کن چیزوں سے غسل واجب ہوتا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ !
  13. محمد عامر یونس

    ایسے مریض کی نماز جو بیٹھ جائے تو کھڑا نہیں ہو سکتا اور اگر کھڑا ہو جائے تو بیٹھ نہیں سکتا۔

    ایسے مریض کی نماز جو بیٹھ جائے تو کھڑا نہیں ہو سکتا اور اگر کھڑا ہو جائے تو بیٹھ نہیں سکتا۔ الحمد للہ: اول: نماز کے واجبات اور ارکان کے متعلق اصول یہ ہے کہ: نمازی شخص ان کو حسب استطاعت بجا لائے گا، اور جس رکن یا واجب کی استطاعت نہ ہو گی وہ اس سے ساقط ہو جائے گا۔ اس اصول کی بنا پر: اگر نمازی...
  14. محمد عامر یونس

    برے ماحول میں بچوں کی تربیت

    برے ماحول میں بچوں کی تربیت سوال : میں اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی بہت زیادہ کوشش کرتی ہوں، لیکن میرا خاوند اسلام کے بارے میں کچھ بری باتیں کرتا ہے، جب میں اسے کسی بات کی وضاحت پیش کرنا چاہتی ہوں تو وہ میری بات نہیں سنتا، وہ پڑھا لکھا انسان ہے، جبکہ میں اپنی تعلیم پوری نہیں کر پائی تھی۔...
  15. محمد عامر یونس

    ناحق دولت حاصل کی اب واپس بھی نہیں کر سکتا کیونکہ وہ کہیں اور چلا گیا ہے

    ناحق دولت حاصل کی اب واپس بھی نہیں کر سکتا کیونکہ وہ کہیں اور چلا گیا ہے سوال : میں نے کسی خلیجی ملک میں بطور قانونی مشیر ملازمت کی، میں اپنے کام کا کمیشن بھی لیتا تھا، لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ میری دولت میں ایسا مال بھی شامل ہو گیا ہے جو کہ مشکوک ہے، میں نے یہ رقوم مختلف بیوپاریوں سے ناحق وصول...
  16. محمد عامر یونس

    یہ آنسو نہ تھے ، پاک دامنی کا نشان تھے

    یہ آنسو نہ تھے ، پاک دامنی کا نشان تھے ابوبکر قدوسی اپنا لکھا پڑھ کے بھی بندہ رو سکتا ہے ...........؟ جی میں رو رہا ہوں , آپ بھی رو لیجئے . ہاں میری ماں ، آپ کی پاک دامنی کا نشان ابوبکر قدوسی دامن دل بھی کہاں بچا ، جب قمیص کا دامن پھٹا ہو گا - ہمارے سردار سیدنا یوسف پر جب الزام لگا تو دل پر...
  17. محمد عامر یونس

    دعا مغفرت کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا لله وانا اليه راجعون اللہ تعالی اپنی خصوصی رحمت اور فضل سے ان کی مغفرت فرمائے ، اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  18. محمد عامر یونس

    مجھے زنا کرنے کی اجازت دیجئے !!!

    آج کے نوجوان کو ہمدردی کی ضرورت ہے ! معروف واقعہ ہے کہ ایک نوجوان نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر زنا کی اجازت مانگی. لوگوں نے اسے کوسنا شروع کر دیا مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قریب بلایا اور پوچھا کہ بیٹا! کیا تم اپنی ماں کیلیے بھی یہ چیز پسند کرتے ہو؟ کہنے لگا: "نہیں اللہ کی قسم...
  19. محمد عامر یونس

    کیا حدیث میں یہ ثابت ہے کہ جس شخص نے بھی حجر اسود کا بوسہ لیا تو وہ بغیر حساب کے جنت میں جائے گا؟

    کیا حدیث میں یہ ثابت ہے کہ جس شخص نے بھی حجر اسود کا بوسہ لیا تو وہ بغیر حساب کے جنت میں جائے گا؟ سوال ایک حدیث کے صحیح ہونے کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں، اس میں یہ ہے کہ: (جو شخص حجر اسود کو بوسہ دے تو وہ بغیر حساب کے جنت میں جائے گا) مجھے اس کی سند کا علم نہیں ہے، تو میں آپ سے امید کرتا...
Top