الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام کا استعمال درست ہے ؟
ابوبکر قدوسی :
اہل السنہ اور دیگر گروہوں میں اس معاملے میں اصولی اختلاف ہے - گو بہت سے ایسے افراد جو خود کو اہل السنہ سے جوڑتے ہیں وہ غیر نبی کے لیے اس لفظ کو استعمال کرتے ہیں اور بہت سے عام لوگ بھی بنا مسلہ جانے محض دوسروں کی تتبع میں اس...
یہ رہی تمھاری تلاش
ابوبکر قدوسی
کم کم ہوں گے کہ جو رات کو نکلتے تھے ، دبے پاؤں چلتے تھے ، کبھی غصہ جو کھا جاتے تھے اور گاہے مسکرا کے بات کرتے تھے ....تاریخ نے ان کو سب سب لکھ لیا ، وہ بھی ایسے ہی تھے -
حکمران ایسے کہ آدھ دنیا کی حکومت پاؤں تلے دھری رہتی تھی اور خود کسی پتھر کو سرہانہ بنا سو رہتے...
عمر کاہے کا خلیفہ ، خلیفہ تو تمہیں ہونا چاہئیے تھا :
ابوبکر قدوسی
آج تو جی چاہ رہا ہے کہ ہم اسلم کے پاؤں کی جوتیاں ہی ہو جاتے کہ جو اس روز سیدنا عمر کے ساتھ قدم قدم چلی تھیں - جی یہ سیدنا اسلم تھے کہ جو ہمارے سید ، ہمارے سردار عمر بن خطاب کے ساتھ اس رات نکلے -
تاریک رات مگر اب کہاں تاریک رہی ،...
گورنر جب چرواہا بن گیا :
.
...ازقلم ابوبکر قدوسی
.
گورنر صاحب گو دیہات کے تھے ، بدو کہلائے جاتے تھے ، لیکن اب گورنر تھے - گورنری کا رنگ جب چوکھا ہوا تو رنگ ڈھنگ ہی بدل گئے - لیکن چلیے پہلے مدینے چلتے ہیں -
سیدنا عمر فاروق ، جی ہاں فاوق اعظم مسجد نبوی میں فروکش ہیں ، احباب جمع ہیں - ایک صاحب آتے...
ابن خطاب سا امیر کون ہو گا بھلا ؟
ابوبکر قدوسی
کیسا منظر ہو گا جب زخمی زخمی عمر بن خطاب نے اپنے بیٹے عبد اللہ کو کہا کہ:
ام المومنین ہاں جائیو ، اور جا کے سلام کہیو ...اور کہنا کہ :
سیدہ ! دم رخصت ہے اور عمر بن خطاب کا جی چاہتا ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ جا بسرام کرے ، انہی کے قدموں سے قیامت کے...
کیا اولاد کو جائیداد میں سے عاق کیا جا سکتا ہے ؟
ابوبکر قدوسی
ہمارے معاشرے میں یہ عام چلن ہے بلکہ اخبارات میں کلاسیفائیڈ اشتہارات میں ایک گوشے میں ایسے اشتہارات مستقل موجود ہوتے ہیں کہ جن پرعاق نامہ لکھ کے ایسے اعلانات شائع ہوے ہوتے ہیں -
سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں ایسے کسی اقدام کی اجازت ہے...
غامدی صاحب اور مسائل وراثت کی غلط تفہیم :
ابوبکر قدوسی
وراثت کے مسائل کو نصف علم کہا جاتا ہے - یعنی یہ مسائل دیگر مسائل کی نسبت مشکل اور دقیق ہوتے ہیں - اس لیے تمام علوم ایک طرف اور یہ ایک طرف شمار کیے جاتے ہیں - اس لیے ان مسائل میں ٹھوس علم کے بنا بات کرنا نامناسب امر ہے -
غامدی صاحب کو...
ڈھیلا ڈھالا اسلام
ابوبکر قدوسی
ایک ہوتی ہے عملی کمزوری اور دوسری فکری گمراہی -
عملی کمزوری یہ ہوتی ہے کہ بندہ مسلمان ہو اور گناہ کرتا جائے - بھلے صبح کرے اور شام کو نادم ہو جائے اور شام کرے اور صبح کو شرمندہ شرمندہ اللہ کی طرف واپس پلٹ آئے .... یہ انسان کی فطرت ہے اور ہم سب ایسے ہی ہیں کہ صبح...
پاکستان میں بڑھتے ہوے جنسی جرائم :
ابوبکر قدوسی
معصوم بچے شکار کا کھیل ہو گئے اور ان کی جانیں تفریح طبع کا سامان - حکمران آج بھی اس معاملے کو حل کرنے کی صلاحیت سے قاصر -
اس جرم کے دو پہلو ہیں جن پر بات ہونی چاہیے ، ایک یہ کہ ان جرائم کے اسباب کیا ہیں دوسرا ان جرائم کو کس طرح روکا جا سکتا ہے ؟؟...
نماز پنجگانہ سری اور جہری پڑھنے کے دلائل
سوال
کتاب و سنت میں ایسے کون سے دلائل ہیں جن میں یہ ہے کہ ظہر اور عصر کی نمازیں سری پڑھی جائیں جبکہ فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں جہری پڑھی جائیں؟
جواب کا متن
الحمد للہ:
سب سے پہلے تو ہم آپ کی قدر کرتے ہیں کہ آپ اتنی کم عمر میں بھی کتاب و سنت کے دلائل...
کرسمس اور ہم مسلمان .... اعتدال کی راہ -
تحریر عمر فاروق قدوسی
کرسمس مسیحیوں کا تہوار ہے. اگرچہ معروف یہ ہے لیکن ایسٹر ان کے ہاں زیادہ اہم ہے. دور جدید مسلمانوں کی مغلوبیت کا دور ہے. میڈیا کے غلبے کا دور ہے. اس کے زیر اثر مسلمان بهی دیکها دیکهی غیر مسلموں کی تہذیب و ثقافت اپنا رہے ہیں. اس کو...
نماز میں دعا کے مقامات
الحمد للہ:
نماز میں دعا کے مقامات دو قسم کے ہیں:
پہلی قسم:
نماز کے دوران ایسے مقامات جہاں دلائل میں خصوصی طور پر دعا کرنے کی ترغیب دی گئی ہے اور وہاں دعا کرنا مستحب ہے، تو ایسے مقامات پر نماز پڑھنے والے کے لئے اپنی منشا کے مطابق لمبی دعا کرنا مستحب ہے، اس لیے اللہ...
زبان کے نام اعضائے جسم کا پیغام
-----
انسان جب صبح کرتاہے تو اُس کے سارے اعضاء زبان کے سامنے اپنی عاجزی کا اظہار کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ توہمارے سلسلے میں اللہ سے ڈر اس لیے کہ ہم تیرے ساتھ ہیں اگر تو سیدھی رہی تو ہم سب سیدھے رہیں گے اور اگر تو ٹیڑھی ہوگئی تو ہم سب بھی ٹیڑھے ہوجائیں گے
(مفہوم...
اور ہم نے خدا کو کھو دیا :
ابوبکر قدوسی
اس نے کہا میں تو بنا دلیل کے نہیں مانوں گا -
وہ بولا کہ میں تو کب کا ، روز الست سے ، بنا کسی دلیل کے مان چکا -
تو پھر مجھے دلائل سے کیوں خدا منوانے چلے ہو ملّا کہیں کے ؟
آپ کو اس لیے دلیل دیتا ہوں کہ آپ کو دلیل کی حاجت ہے ، جس کو جو حاجت ہے وہ خدا اس کی...
تاجر سے ادھار سامان لے کر مہنگا فروخت کر نے کے بعد اسے ادائیگی کرتا ہے۔
سوال
ایک شخص کے پاس سامان نہیں ہوتا، وہ کسی بڑے دکاندار سے عطر کی بڑی بوتلیں متعین قیمت پر ادھار اٹھا لیتا ہے، اور پھر زیادہ قیمت کے عوض فروخت کر کے شام کو تاجر کو وہی قیمت ادا کرتا ہے جس پر اس نے خریداری کی تھی، اور نفع...
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ باہر نکلنے سے پہلے سبحان اللہ کہو، یا یہ کہ اگر تم نے ایسا نہ کہا تو تم شیطان سے محبت کرتے ہو!
سوال :
آپ کی ایسے لوگوں کو کیا نصیحت ہے جو سوشل ویب سائٹس پر کچھ جڑی بوٹیوں کی ایسی تصاویر نشر کرتے ہیں جن پر لفظ جلالہ "اللہ " یا کسی جانور کی تصویر جس پر "محمد" لکھا ہوا نظر آتا...