• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    گرمیوں کے مشروبات

    املی کا شربت: املی کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔بہتر ہے کہ 5،6 گھنٹے بھیگی رہے ورنہ ایک،ڈیڑھ گھنٹہ بھی کافی ہے۔اب املی کا رس نکال کر اچھی طرح چھان لیں۔حسب پسند چینی،نمک کالی مرچ اور ٹھنڈا پانی شامل کر لیں۔انتہائی مزیدار اور فرحت بخش مشروب تیار ہے۔
  2. اخت ولید

    کہو ایک،ایک،ایک(نظم)

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہو ایک،ایک،ایک ہم کو بننا ہے اب نیک کہو دو،دو،دو نیکی پھیلا دو کہو تین،تین،تین دین محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) اپنا دین کہو چار،چار،چار ہم کو اللہ سے ہے پیار کہو پانچ،پانچ،پانچ دل تو ہوتے ہیں جی کانچ کہو چھ،چھ،چھ کوئی انہیں توڑ نہ دے...
  3. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    پہلی تراویح۔۔مساجد بھری تھیں۔۔مرد،خواتین،بزرگ اور بچے۔۔کچھ تمیز نہ تھی! دھیمی سی مسکراہٹ چہرے پر نمودار ہو گئی"چار دن ٹھہر کر ان خواتین کی تناسبِ آمد ٹھیک سے معلوم ہوجائے گی" پانچ سے چھ دن میں حاضری کم ہو گئی۔۔۔ "دیکھ لیجیے۔۔۔میں نے کہا نہ تھا"میں بڑائی سے بولی۔ "السلام علیکم ۔۔رمضان مبارک" "خیر...
  4. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اور جن افراد کو روافض پر مسجد میں حملے کا دکھ ہو رہا ہےاور روافض کی لومڑیت،معصومیت سجھائی دیتی ہے،انہیں یاد دلایے گا کہ مسجد پر پہلا حملہ"سیدنا ابو فیروز لولوء" نے کیا تھا،حملے والوں نے تو بس انہی کی سنت پر عمل کیا ہے! مرکزی خیال ماخوذ
  5. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    آج سخت گرمی تھی۔پیاس کی شدت کو سورج کی تپش نے بہت بڑھ دیا تھا۔پھر مسلسل بات چیت۔ماعز کو پانی دینے کے لیے فریزر سے برف نکالی۔ٹھنڈک۔۔۔میرے مالک! میرا جی چاہ رہا تھا کہ پانی پی لوں مگر وہی بات یاد آ گئی۔پیاس بجھنے لگی۔ کچھ دیر بعد بچوں کی پلٹون"پانی پانی۔۔۔ٹھنڈا پانی"کے نعرے لگاتی فریج کے آگے جمع...
  6. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    پیغام ٹی وی کی افطار سپیشل نشریات کون کون دیکھ رہا ہے؟ انتہائی دلچسپ ،اور معلومات افزا سیرت کوئز سیریز ،ڈاکٹر حماد لکھوی حفظہ اللہ کی میزبانی میں! http://www.paigham.tv/
  7. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    رمضان پاور نیپ! رمضان المبارک میں عبادات کے معمول کی بنا پر سونے کا وقت بہت کم میسر آتا ہے۔چنانچہ افطار کے بعد اکثر تراویح ادا کرنے کی ہمت نہیں رہتی اور کبھی کبھا ردن میں بھی نیند کے جھونکے غلل ڈالتے ہیں۔ اس سستی اور غنودگی کی کیفیت سے بچنے کا بہترین علاج نیند ہے مگر کس طرح؟؟ دن بھر میں ایک سے...
  8. اخت ولید

    افلا یتدبرون القرآن!

    اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم فَخَرَ‌جَ عَلَىٰ قَوْمِهِ مِنَ الْمِحْرَ‌ابِ فَأَوْحَىٰ إِلَيْهِمْ أَن سَبِّحُوا بُكْرَ‌ةً وَعَشِيًّا ﴿سورہ مریم:١١﴾ "تو وہ(زکریا علیہ السلام) محراب سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے،پھر ان کو اشارہ کیا کہ اسکی صبح و شام تسبیح بیان کیا کرو۔" جب اللہ تعالٰی نے سیدنا...
  9. اخت ولید

    اقوال سلف

    من تدبر القرآن طالبا الھدٰی منہ:تبین لہ طریق الحق(ابن تیمیہ رحمہ اللہ) جو شخص ہدایت کی طلب میں قرآن مجید پر تدبر کرتا ہے،اس پر حق راستہ واضح ہو جاتا ہے۔
  10. اخت ولید

    افلا یتدبرون القرآن!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن مجید لفظ لفظ نصیحت۔۔غور و فکر ۔۔مشاہدے کی دعوت دینے والا کلام ہے۔امت کے ہر دور میں ہر شخص نے اسے پڑھا اور پھر حتٰی الوسعہ سمجھنے کی اور اس پر تدبر کرنے کی کوشش کی۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں :قرآن کو یوں مت بھگتاؤ جس طرح...
  11. اخت ولید

    دھنک رنگ

    جزا و سزا سے بے پرواہ!
  12. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    اور کتنے ہی قیام کرنے والے ہیں کہ جنہیں تھکاوٹ کے علاوہ کچھ نصیب نہیں ہوتا! اللھم الرحم علٰی حالنا ولا تجعلنا منھم۔آمین
  13. اخت ولید

    رمضان کے روزے آئیں(نظم)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رمضان کے روزے آئیں ہم جھوم جھوم جائیں ہم روزے رکھنا چاہیں گھر والے یہ فرمائیں اگلے سال!اگلے سال!اگلے سال رمضان کے روزے آئیں ہم جھوم جھوم جائیں ہم شربت پینا چاہیں گھر والے یہ فرمائیں سب کے ساتھ!سب کے ساتھ!سب کے ساتھ رمضان کے روزے آئیں ہم...
  14. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ہمارے ارد گرد ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے کہ جو"آلویز رائٹ" ہوتا ہے۔
  15. اخت ولید

    گرمیوں کے مشروبات

    ستو: جی ہاں!جو کے ستو نبوی مشروب بھی ہیں اور گرمی بھگانے کا آسان سا نسخہ بھی۔ حسب ضرورت و پسندشکر میں ٹھنڈا پانی حل کر کے چھان لیں تا کہ شکر میں موجود گنے کی باقیات نکل جائیں۔اس میں ستو شامل کر کے پئیں۔شکر کے علاوہ چینی بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔
  16. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    رمضان حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی کا بھی درس دیتا ہے!
  17. اخت ولید

    بیٹھک

    یہاں صرف چار اقساط ہی موجود ہیں۔دسمبر2009 سے مارچ 2010 تک! جی جزاک اللہ خیرا۔۔مجھے فوری درکار ہے۔
  18. اخت ولید

    بیٹھک

    @محمد فیض الابرار بھائی کیا سورۃ نور کی مکمل تفسیر آن لائن میسر ہے؟ http://uhjab.blogspot.com/2010/03/blog-post_1990.html
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    بھائی کی روک ٹوک کو بے جا نہ سمجھیے۔۔۔اسے اس بات کا بخوبی احساس ہے کہ آپ اس کی جنت یا دوزخ کا دروازہ ہیں!
  20. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    رمضان المبارک کا پہلا روزہ اور جمعۃ المبارک۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی نے کئی رحمتیں نازل کر دی تھیں۔مساجد میں نمازیوں کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے وسیع انتظامات کیے گئے تھے۔خواتین کا ہال اذان سے قبل ہی بھر چکا تھا۔کچھ چہروں پر رعونت،تمسخر اور غرور ٹپکنے لگا:"ہنہ!رمضان کے مسلمان۔۔سارا سال مسجد یاد...
Top