• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    "اناشید عن الالم"سرگوشی۔۔۔ "کیا؟؟۔۔اچھا!!۔۔ویسے میرے خیال میں اس طرح کی اناشید نہیں سننی چاہئیں۔۔انسان حزن و الم کا ۔۔۔۔" سکرین کی طرف دیکھے بغیرلیکچر شروع ہو گیا۔ "بالکل۔۔واقعی کچھ اناشید ایسی ہوتی ہیں کہ جنہیں سن کر بلا وجہ کی اداسی طاری ہو جاتی ہے۔۔ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے" ہیلپر نمبر تین...
  2. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    امتحانات کا موسم ہے۔۔ہر ایک سال بھر کی کسر دو دن میں نکالنے پر تلا ہوا ہے۔آج بچوں سے سبق سن رہی تھی۔ "چاروں فرشتوں کے نام بتائیں؟"(کتاب کے مطابق) "حضرت۔۔۔حضرت اسرافیل علیہ السلام۔۔حضرت عزرائیل علیہ السلام ۔۔۔حضرت۔۔۔حضرت۔۔تیسرا نام۔۔حضرت۔۔۔پلیز ایک لفظ بتا دیں"
  3. اخت ولید

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موضوع اچھا اور مفید ہے اگر ،برداشت،تسلی اور معاملہ فہمی سے کام لیا جائے۔ سب سے پہلے"استفت قلبک"دل میں کھٹکا ہے تو مذکورہ معاملہ چھوڑ دیجیے۔ عورت فتنہ ہے یا عورت سے فتنہ پھیلتا ہے کی بات کرنے والوں کو بیچ چوراہے میں بیٹھنے کے آداب کا علم ہونا بھی ضروری ہے۔مرد و...
  4. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا مظفر وارثی
  5. اخت ولید

    سناٹے کے ساتھ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سناٹے کے ساتھ(از:ریحان بشیر شاد) سے چند اقتباسات غربت مجھ کو دھیرے دھیرے چاٹ رہی ہے مر جاؤں تو پھر نہ کہنا رب کی مرضی
  6. اخت ولید

    جہنم پر حرام اور جہنم اس پر حرام !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں خالصتا اپنے لیے اور اپنی خاطر نرمی زبان ا ور عمدہ اخلاق عطا فرمائے،آمین۔ ورنہ اپنے ذاتی مفادات اور جھوٹی عزت و شہرت جہاں بس نہ چلتا ہو یا حکام بالا کے لیے مجبورا سہی ہم خوش اخلاق ہی ہوتے ہیں۔عزت و شہرت اور طاقت،تنہائی میں اور خصوصاہم سے...
  7. اخت ولید

    علمائے اہل حدیث کے واقعات

    اس بات کا حوالہ مل سکتا ہے؟کیونکہ میرے پاس یہی واقعہ دو اہل حدیث علماء کے مابین ہے۔بہر حال ہو سکتا ہے کہ یہی واقعہ دو مختلف مواقع اور اشخاص کے ساتھ پیش آیا ہو۔ ایک دفعہ آل انڈیا کانفرنس کے اجلاس میں انتظامیہ، علماء کو ان کی پسند کی سواریں فراہم کر رہی تھی۔مولانا ثناء اللہ امرتسری اور مولانا محمد...
  8. اخت ولید

    تحریر کی ہانڈی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابھی پچھلے دنوں ہم نے ایک تلخ معاشرتی حقیقت کو کہانی کی صورت میں ڈھالا۔دو ہفتے قبل مہمان داری کے چکروں میں ایک ترکیب بھی کہیں لکھ لی۔۔بھاگم دوڑ۔۔ہنگامہ۔۔سب بھول بھال گئی۔صرف ہوا یہ کہ ایک امی خریداری سے واپس لوٹ کر حساب کتاب کر رہی تھیں۔کر...
  9. اخت ولید

    محترمہ بلی صاحبہ ! لو جی اک نیا ڈرامہ پیشِ خدمت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بچپن میں ایسی باتیں کہنے والوں کو کہا جاتا تھا کہ"گِچھ واپس لے لو"))۔ گھنیرے ،روئی کے گالے جیسے بادلوں میں مختلف اشکال ڈھونڈتے اورپھر ایک دوسرے کو ڈھونڈھنے کا کہا کرتے تھے۔۔اور جس کو کچھ نظر نہ آتا وہ غصے میں ایسی اشکال کو ڈھونڈنے کو کہتاجو بادلوں میں کہیں ہوتی...
  10. اخت ولید

    جلے ہوئے بسکٹ!!!

    ۔
  11. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    انڈے کی زردی کو سفیدی سے علیحدہ کرنے کے لیے:ایک کٹوری میں انڈہ توڑ لیں۔احتیاط کریں کہ زردی نہ ٹوٹے۔اب ایک پلاسٹک کی خالی چھوٹی بوتل لے کر اسےدرمیان میں سے اچھی طرح دبائیں اور کٹوری میں موجود زردی کے قریب جا کر اس پر سے دباؤ چھوڑ دیں۔زردی بوتل میں منتقل ہو جائے گی۔
  12. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ایک تلخ حقیقت آپس کی دوری کی بات کا تو یہ عالم ہے کہ ایک ہی گھر میں موجود افراد ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے لیکن سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو خوب جواب دے رہے ہوتے ہیں۔(منقول)
  13. اخت ولید

    علمائے اہل حدیث کے واقعات

    مولانا محمد حنیف ندوی رحمہ اللہ اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن تھے۔مولانا محمد بخش مسلم جو بریلوی مکتبہ فکر کے مشہور عالم دین تھے،وہ بھی اس کونسل کے رکن تھے۔ایک موقع پر کسی مسئلے پر کونسل میں بحث ہو رہی تھی۔مولانا سے پوچھا گیا تو انہوں نے اس مسئلے کے بارے میں اپنی رائے دی۔مولانا محمد بخش مسلم نے...
  14. اخت ولید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید بہنا! اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کا فورم پر آنا آپ کے اور...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید بہنا! اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کا فورم پر آنا آپ کے اور ہمارے لیے مفید بنائے۔آمین۔آتی رہیے گا!
  15. اخت ولید

    تم تو سیپ میں بند موتی ہو!

    جی! 80 فیصد کیسز میں عورت کا دخل ہوتا ہے۔ایک ہاتھ سے تالی بجانے والے بہت کم ہوتے ہیں او ر آپ نے ایک ہاتھ سے تالی بجانے والوں کو دیکھا ہو گا؟ایک ہاتھ سے تالی ظلم کے بغیر نہیں بجتی!! ان موضوعات پر بات کرنے کی دور حاضر میں اشد ضرورت ہے جب کہ "حجاب" بھی بیوٹی انڈسٹری سے مرعوب ہو چکا ہے اور پردے کے...
  16. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    آج کے دن سورہ کہف کی تلاوت یقینی بنائیے!
  17. اخت ولید

    تم تو سیپ میں بند موتی ہو!

    "آج ہمارے آفس میں ایک ورکر عجیب و غریب لباس پہن کر آئی تھی۔۔مجھے تو دیکھ دیکھ کر کچھ ہو رہا تھا۔۔توبہ اتنا مختصر اور تنگ لباس"وہ اچانک مجھ سے مخاطب ہوئی۔ وہ خود بھی تنگ اور مختصر لباس ہی پہنتی تھی مگر جب اسے ہی برا معلوم ہوا تو وہ لباس کیسا ہو گا؟میں اپنی سوچ میں گم تھی۔ "میں بھی جینز پہنتی ہوں...
  18. اخت ولید

    میں شاعر ہوں مگر پِھر بھی . .

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاعری ہجر و وصال کے قبیح،خود ساختہ اداسی اور بربادی کے قصوں، جھلکیوں اور مذموم حالات و واقعات کے بغیر نامکمل بلکہ یہ چیزیں انتہائی ضروری سمجھی جاتی ہیں۔مگر یہ شاعری کی ابتدا تو ہو سکتی ہے انتہا کبھی نہیں۔۔شاعری وہ ہوتی ہے جو انقلاب برپا...
  19. اخت ولید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خضر بھائی اس دھاگے کی تصویر لوڈ نہیں ہو رہی۔۔کوئی تکنیکی مدد مل...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خضر بھائی اس دھاگے کی تصویر لوڈ نہیں ہو رہی۔۔کوئی تکنیکی مدد مل سکتی ہے؟ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%DA%BE%D8%AA-%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C.22314/
  20. اخت ولید

    محدث کوئز

    اس سے مراد کسی شرط کے بغیر مکمل سپردگی کے ساتھ اطاعت کرنا ہے۔ سوال:قرآن مجید میں عیسٰی علیہ السلام کی مثال اورکس نبی علیہ السلام کی مثال کو ایک جیسا کہا گیا ہے؟
Top