الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دین قربانی ،ہمت اور عزم مانگتاہے اور وہ قربانی میرے والد محترم نے دی تھی جس کا پھل آج وہ اور ہم پا رہے ہیں۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں اپنے وقت میں دین کی خاطرقربانی دینے کی ہمت دے۔آمین
ارد گرد نیک طبعیت ہو تو پھر معاشرہ پریشانیوں کا اس طرح باعث نہیں بنتا۔۔ویسے بھی میل جول کم ہے اور جہاں ہے ،وہاں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا اور چبھتا ہوا موضوع ہے!
والد محترم نے کبھی ڈانٹا تک نہیں لیکن ان کی مصروفیات و دیگر وجوہات کی بنا پر ہم ان سے بہت سی باتیں ڈسکس نہیں کر سکتے تھےشاید اسی بنا پرشادی کے بعد بھی بہن بھائیوں کو جھجھک سی رہتی ہے حالانکہ فارغ وقت میں والد محترم ہمارے ساتھ...
مہارت بہت بڑی چیز ہے۔۔اس کا دعوٰی کرنا آسان ثابت کرنا نہایت مشکل ہے ۔۔اور میں تو دعوٰی ہی نہیں کرتی!!)مجھے شدیداحساس ہے کہ میں باصلاحیت ہوں لیکن ان صلاحیتوں کو درست انداز میں استعمال نہیں کرپا رہی!!
کچھ لکھ لیتی ہوں۔۔بچپن میں میری ڈائری پڑھ کر سب مجھے کہتے تھے کہ تمہارے میں ایک لکھاڑی چھپا...
قرآن سے متعلقہ ہر محفل خصوصا قرآن فہمی اور قرآن مجید کی تلاوت سننے سنانے والی محافل۔۔ایمان و کردار کو مضبوط بنانے والی محافل۔۔عمل پر ابھارنے والی اورنفس کی پٹائی والی محافل!
کچھ نہیں!
کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ بچوں کی تربیت سے قبل ہم اپنی کتنی تربیت کرتے ہیں؟؟ہمیں ابن قاسم،صلاح الدین،غزنوی،سید احمد(رحمہم اللہ) تو چاہئیں،ہمیں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جیسا جری تو چاہیے۔۔لیکن اسماء رضی اللہ عنہا بننے کو کون تیار ہے؟؟ہمیں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ایمان...
الحمدللہ کھانا پکانا،سیٹنگ،صفائی دھلائی اتنی سی تو کر لیتی ہوں کہ اگر تعریف نہ بھی ہو تو بد تعریفی بھی نہیں ہوتی!!)کچھ انتظامی امور بھی میرے ذمہ ہیں۔۔سلائی کڑھائی سیکھنے کا شوق ہے کہ شوق کی کوئی عمر نہیں۔۔لیکن وہ سب ایک ڈانٹ کی نظر ہو جاتا ہے کہ اخت ولید کوسلائی سکھانے یا کپڑے سلائی کرنے سے قبل...
عورتوں میں برائی عام ہے کیونکہ عورت نرم دل،بیوقوفانہ حد تک کسی سے بھی متاثر ہونے والی ہوتی ہے لیکن جب یہی عورت ایمان کو دل میں پختہ کر لیتی ہے تو اس کی نیکی مردوں کو حیران کر دیتی ہے۔یہاں ایک بات کی وضاحت کردوں کہ عموما مجھے "عورت دشمن" سمجھا جاتا ہے۔۔یہ سوچے بغیر کہ میں خود بھی عورت ہی...
پشاور سانحے کے قصور وار طالبان ہیں۔۔۔۔فوج پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں۔۔۔۔حکومت کے خلاف بولنے والے باغی ہیں۔۔۔تھر کے سسکتے بچوں کی موت کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟
ایک آئیڈیل بیوی بھی انسان ہی ہوتی ہے اور ایک آئیڈیل شوہر بھی !
مثالی پن چاہیے تو شادی سے پہلے دیکھیے۔۔مل جائے گا!!)ہمیں شادی کے بعد چیزیں زہر کیوں لگتی ہیں؟؟!!)
احادیث کے مطابق مراد کا کردار اور دین دیکھیں پھر باقی باتیں کہ وہ ذمہ داریاں نبھا سکتا ہےیا نہیں اور عورت کی دینداری پھر اگرساتھ میں...
یہ تقابل!!!!!!!!!!ایسے سوالات پر پابندی عائد کی جائے جو خواتین اور بچیوں کو خراب کر رہے ہیں۔۔!!)تفنن برطرف!
وہی جو ترجیح ہونی چاہیے۔۔۔یاد رکھیے گھر بار بار نہیں بنتے آپ نے انہیں بنانا ہے تو پھر بسانا بھی ہے!میکہ،سسرال جو مرضی کہیں کہ ہم تمہیں بیک سپورٹ دیں گے۔۔تمہیں کبھی نہیں چھوڑیں گے۔۔یہ وقتی...
اگر خاتون واقعی شرعی حدود میں رہ رہی ہے تو یہی اس کے درجات کی بلندی کا سبب ہے۔۔نیزحضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا:حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:عورت جب پانچ وقت نماز پڑھے اور ماہِ رمضان کے روزے رکھے اور مقام ِشرم کی حفاظت کرے اور اپنے شوہر کی بات مانے تو اُسے اختیار ہے کہ جنت...
فارم پر تو کوئی ایسی بہن نہیں جسے نصیحت کی جائے البتہ محدث فارم پر بطور مہمان آنے والی بہنوں میں سے اگر کوئی بہن یہ صفحات پڑھ رہی ہے تو مرحبا!!!مجھے نصیحت نہیں نصیحتیں کرنی ہیں!!)
1)فتنہ نہ بنیں!
مائلہ بنیں نہ ممیلہ۔۔جسے آپ فتنے میں ڈال رہی ہیں وہ کسی کا بھائی،بیٹا ہو سکتا ہے۔۔ردعمل کے طور پر...
نوجوان طبقہ!!!!!پہلے یہ طے کر لیں کہ مجھے "کافر" کا تمغہ عنایت نہیں کیا جائے گا!!)تفنن برطرف!
1)نوجوانوں میں شخصیت پسندی نہیں شخصیت پرستی سرایت کر گئی ہے۔۔جو انہیں اور امت کو کئی فتنوں میں مبتلا کر رہی ہے۔
2)بڑے بڑے نا قابل عمل مسائل میں الجھتے رہتے ہیں۔۔4 باتیں پڑھ کر خروج،تکفیر،جہاد وغیرھم...
علم و عمل کی۔۔جسے علم ہے اس کا عمل نہیں۔۔جس کا عمل ہے اسے علم نہیں!!
کوئی بھی فرشتہ نہیں ہوتا لیکن ہم اسے انسان بھی نہیں سمجھتے۔۔ہر ایک پر تنقید اپنا فرض سمجھتے ہیں کچھ چیزیں برداشت کرنے اور برداشت کا امتحان لینے کے لیے بھی ہوتی ہیں۔۔ہم اپنے اخلاق و کردار کو لے کر بیٹھ جاتے ہیں اور علماء و عبادت...
تربیت ۔۔۔بچپن میں امی اور آپی بمع سختی!!)۔۔اور مطالعہ!بچپن میں اولاد پر جائزسختی اور ان کی تربیت کا ثمر ساری زندگی انہیں بھی،آپ کو اورآپ کی امت کو ملتا ہے!
ایک واقعہ۔۔جو اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اسے گھر والے بھی پہلی دفعہ جانیں گے۔۔خاصا جی کڑا کر لکھ رہی ہوں!!)!!( مگر مجھے لکھنا ہے!
7،8 برس کی...
دونوں میں سے اور بالخصوص کوئی رکن اصلاح ذاتی میں مدد دے تو حقیقتا خوشی ہو گی۔۔ اور ہاں وہ والاریڈیو بھی۔۔۔)!!جسے کوئی غیر محرم سنے تو وہ بند ہوجائے۔۔!!)
اہل علم سے متاثر ہوئی۔۔لیکن اہل عمل نے حقیقتا متاثر کیا۔۔اوراہل علم و عمل کے لیے کہنے کو کچھ نہیں۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی انہیں اپنے خصوصی فضل سے نوازے اور ہمیں ان سے استفادے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ہر رکن میں کچھ نہ کچھ خاص ہے۔۔وہ وہاں بات کرسکتا ہے جہاں سب خاموش ہوں!!جنہیں عام سمجھا گیاوہی خاص نکلے...