• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    ٹھیک سے یاد نہیں۔۔۔اب تو ڈیڑھ سال ہونے کو ہے!!) آغاز میں زین فورو سے نا آشنائی کی بنا پرقدرے عجیب محسوس ہوتا تھا ورنہ مشکل کچھ ایسی قابل ذکر نہیں۔۔۔جو مشکل ہے وہ اول دن سے تھی اور اب بھی ہے۔۔!!)اسلامک فارمز تلاشتے ملا تھا۔۔استخارہ کیا۔۔اورپھر لوگ ان ہو گئی۔۔ابتدا میں پوسٹنگ پھونک پھونک کر کرتی...
  2. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    یہی کہ قرب قیامت ہے۔۔اب بھی فتنے نہ برپا ہوئے تو کب ہوں گے؟؟ گھروں میں بند الگ تھلگ رہنے یا پہاڑوں پر چلے جانے کا وقت !!! دو بڑےفتنے۔۔قرآن کریم میں ذکر ہیں"مال اور اولاد" جن کی رسائی ہمارے گھروں میں ہے اور ہم ا ن میں مبتلا ہیں۔۔اپنے لیے سختی پسند کریں گے مگر اولاد کی خواہشات۔۔۔صرف ان کو ہی نہیں...
  3. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    دعا کے لیے شکریہ دعا بہن!!)
  4. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    "تیسری جماعت پڑھ لی ہے ،میں اب دوسری جماعت کو پڑھاؤں گا" کے مصداق سہی۔۔میں نور الایمان کو پڑھا رہی تھی۔۔کچھ چیزیں تو بہت جلدی سمجھ لیں کہ وہ شام میں تفسیر کلاسز پڑھا رہی تھی اور کہیں اردو میں اسے قدرے دشواری ہوتی۔۔حال میں ہی بی۔ایس انگلش لٹریچر میں کامیابی کا اثر تھا شاید!!) "ماہ گذشتہ"وہ اردو...
  5. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    اللہ جی !میرےاہل خانہ کو اپنی اپنی ذاتی ف ب آئی ڈی عطا فرما دے!!) لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ"جو مزا ٹنڈمیں وہ شہر میں نہ پنڈ میں"
  6. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    جو وہ ملاحظہ کروانا پسند کرتا ہے!!) یہ کہ وہ کس مزاج کا مالک ہے؟خاموش طبع یا باتونی ۔۔تاکہ اس سے اسکے مطابق معاملہ کروں۔۔اور دوسرا اس کے خیالات و رجحانات!
  7. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    اپنی اصلاح۔۔اور چند تعلیمی خواہشات ہیں!
  8. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    دل کی سختی سے۔۔ فتنوں میں خصوصااولاد اور مال کے فتنے میں مبتلا ہو جانے سے۔۔ کسی برے شخص کو اچھا شخص اور اچھے شخص کو برا شخص مل جانے سے۔۔ ہر قسم کے جانور ،کیڑے مکوڑوں سے!!)
  9. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے! دینی تعلیم باقاعدہ کسی اچھےادارے سے حاصل کرنے کی خواہش۔۔ کسی پر سکون گاؤں کی کھلی فضا۔۔سادہ گھر۔۔کھلے صحن۔۔سہ پہر کی دھوپ بھری ہوا۔۔امن و سکون بھرا ماحول اب بات ہو ہی رہی ہے تو پھر۔۔مجھے نیوز کاسٹر بننے کا بچپن سے شوق ہے)!!ٹی وی نیوز کاسٹر نہیں...
  10. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    اللہ سبحانہ وتعالٰی سے ہمارا مقصد حیات قرآن میں "عبادت" بتلایا ہے مگر ہم اسے اپنا مقصد نہیں بنا پائے۔۔عبادت ہمارے لیے فراغت اور ثانوی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔۔شخصیت کی اصلاح کا دارو مدار "مقصد" پر ہے اور جن لوگوں کا مقصد واضح نہیں ہوتا ان کی شخصیت بھی واضح نہیں ہوتی ! اور شاید میرا بھی یہی...
  11. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    میں سمجھتی ہوں کہ اگر پریشانی اللہ سبحانہ وتعالٰی سے قریب کر دے تو بہت بڑی نعمت ہے۔۔کبھی دل کی سختی اور نفس کو باربار سمجھانے کے باوجود نہ سدھرنے پر مجھے کسی سخت دن کاانتظار رہتا ہے کہ اس دن یہ خود سدھرے گا۔۔پریشانی میں پہلے صرف پریشان ہوتی ہوں جب پریشانی بڑھ جائے تو اللہ سبحانہ وتعالٰی سے...
  12. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    جب اللہ سبحانہ وتعالٰی کی محبت کی لہر دل میں اٹھتی ہے ۔۔ جب کسی علمی نکتے کو از خود سمجھوں ۔۔۔ گھر والوں کو خصوصا اپنے والدین کواپنی وجہ سے خوش دیکھ کر۔۔ کسی ضرورت مند کی مدد کر کے۔۔ گھر والوں کے ساتھ وقت گزار کر خصوصا سب بہن بھائیوں کے بال بچوں سمیت اجتماع پر!!)
  13. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    آج سے بارہ چودہ سال قبل تک نیٹ یوزرز کی انٹرنیٹ مصروفیت "چیٹ رومز" ہوتی تھی ۔۔سربراہ گھرانہ خصوصا ہر جمعہ کی رات "پالٹاک" لگایا کرتے تھے۔۔بس وہ گھنٹے دو گھنٹے سوال جواب کی نشست دلچسپی کا باعث ہوتی تھی۔۔اگر ٹھیک سے یاد ہے تو روم کا نام "صراط مستقیم" تھا۔اس وقت "ایم۔ایس۔این" کا تتلی نما آئیکون...
  14. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    ارد گرد رہنے والے افراد بہتر بتا سکتے ہیں۔۔ایسا مزاح پسند ہے جس میں بے حیائی و دین کے دائرے سے باہر نہ نکلنا ہو۔۔ایسی سنجیدگی بھلی لگتی ہے جو تفکر کو جلا بخشے نہ کہ غصیلی سنجیدگی پسند ہے۔۔مزاح تب بہت اہمیت اختیار کر جاتا ہے جب کسی سے اجنبیت ختم کرنا مقصود ہو یا گھر والوں کی پریشانی دور کرنا۔۔...
  15. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    یہ سوچ کر سخت شرمندہ ہوں کہ ہم اپنی اولاد (حتی کہ قبل از شادی اور قبل از پیدائش)سے کیا کیا امیدیں لگا لیتے ہیں یہ سوچے بغیر کہ ہم اپنے والدین کی کن امیدوں پر پورا اترے تھے؟
  16. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    زندگی ہماری سب سے بڑی استاد ہے۔۔لمحہ لمحہ سکھاتی ہے! دو اہم باتیں: 1)مشکلات ہر ایک پر آتی ہیں۔۔ہم اس میدان میں اکلوتے نہیں۔۔دیکھیے اور جھیل جائیے۔۔بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے اور بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔۔مشکل آجائے تو ماضی میں پلٹ کر دیکھے۔۔ہم تو اس سے کئی گنا بڑی مصیبتیں جھیل کر آئے...
  17. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    جی نہیں!
  18. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    لکھنا پڑھنا آتا ہے۔۔ دینی تعلیم کا آغاز۔۔بہت دلچسپ داستان ہے کم از کم میرے لیے!!) اس وقت عمر آٹھ نو برس تھی۔۔بڑی آپی نماز فجر سے قبل وتر و تہجد پڑھنے کے بعد اذان کے ساتھ ہی اٹھانے کی کوشش میں مصروف ہو جاتی تھیں۔۔ٹھنڈ۔۔ٹھٹھرتی سردی۔۔بستر سے کون نکلے؟نماز کی ادائیگی سے واپسی پر پھر اٹھاتیں۔۔اگر...
  19. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    اخت ولید۔۔۔ارض اللہ الواسعہ!
  20. اخت ولید

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔۔سب سے پہلے یہ کہ میرے نام نامی اسم گرامی کے ماقبل اور مابعد اتنے القابات ۔۔نام تلاشنے میں ہی دشواری ہو رہی ہے!!)ایسا ویسا کچھ نہیں ہے۔۔حقیقت یہ ہے کہ جو میں ہوں،وہ مجھے سمجھا نہیں گیا اور جو مجھے...
Top