• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    آپکی پسندیدہ آیت قرآنی!

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم رَ‌بَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَ‌حْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ(آل عمران،8) ترجمہ:اے ہمارے رب!ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دینا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرمانا۔بے شک تو ہی بہت زیادہ عطا...
  2. اخت ولید

    دھنک رنگ

    زندگی کے کسی بھی لمحے میں کسی غیر محرم(چاہے وہ کتنا ہی دین دار،پرہیزگار کیوں نہ ہو) کو اپنے خیالات پر سوار نہ کریں۔ ۔کسی کو کبھی بھی اپنا ہدف نہ بنائیں کہ ہدف نہ ملنے پر ساری زندگی عذاب بنا لیں۔ ۔ خوابی دنیا میں رہنے والے اصلی دنیا میں زندہ نہیں رہ سکتے!!!
  3. اخت ولید

    ''آئی پیڈ'' سے محروم فرانسیسی جنگجو بوریت کا شکار

    میرا خیال ہے کہ ابھی آپ کی بیٹی بہت چھوٹی ہے۔۔لیکن اگر پھر بھی ارادہ ہے تو ضرور بالضرور گرم کپڑے دے کر بھیجیے گا۔
  4. اخت ولید

    دھنک رنگ

    الفاظ کہنے والے کانہیں، سہنے والے کا کمال ہوتا ہے!(منقول)
  5. اخت ولید

    دھنک رنگ

    انسان کے پاس اتنا فالتو وقت نہیں ہونا چاہیے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کے کوہ ہمالیہ تعمیر کر کے اپنی تعمیر پر خوش ہوتا رہے!
  6. اخت ولید

    ''آئی پیڈ'' سے محروم فرانسیسی جنگجو بوریت کا شکار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر برادران میں سے کسی کے جانے کا پروگرام بنے تو جاتی دفعہ کنعان صاحب کو بھی لیتے جائیے گا ورنہ پھرہمیں"مصدقہ اطلاعات" کہاں سے ملیں گی؟!!)
  7. اخت ولید

    آج کیا پکائیں

    آج رات ٹینڈے کا سالن،،مچھلی کا سالن اورہیلپر نمبر 3 کے لیے مولی کا پراٹھا بنا کر آرہی ہوں۔کچھ عرصہ قبل ایک ترکیب بک مارک کی تھی۔آج کچھ وقت تھا۔۔سو اسے بھی آزمایا۔۔ کچھڑی۔۔جی ہاں ہمارے ہاں اکثر بیمار افراد کا کھانا کچھڑی ہی ہوتا ہے۔۔۔لیکن یہ ترکیب صحت مندوں کو بھی پسند آئے گی۔ان شاء اللہ۔۔دعائیں...
  8. اخت ولید

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    جزاک اللہ خیرا! بات موضوع سے کچھ ہٹ رہی ہے لیکن بہرحال۔۔ممکن ہے اس پر مزید بات اسے مفید بنا دے۔ مثال شائدکچھ عجیب سی محسوس ہو مگر حقیقت ہے کہ ہر خاندان میں ایک یا دو افراد ہوتے ہیں،جو ہنسیں تو ہم بھی ہنس دیتے ہیں۔۔روئیں تو ہم رو دیتے ہیں چاہےبات ہماری مجھ میں آئے یا نہ آئے۔۔ہنسی،آنسو نہ بھی آ...
  9. اخت ولید

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ جہالت ہے یا جوش خطابت؟؟جہالت اور جوش خطابت میں فرق ہوتا ہے۔۔۔اس طرح کی باتیں میں نے بذات خود کئی معروف پر جوش خطباء کی زبانی سنی ہیں۔۔جو خطابت کے جوش اور واقعہ نگاری میں اعتدال کی راہ پر جمے نہیں رہ سکتے! اب اگر اس نے معافی مانگ لی تو اسے مسلسل لعنت ملامت...
  10. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    کبھی پت جھڑ کے موسم میں کھلتے پھول دیکھے ہیں؟ یہ دنیا ہے! اسے دیکھو،اسے پرکھو۔۔ یہ بصورت قید خانہ ہے یہاں پھولوں کا کھلنا کیا؟ یہ دنیا ہے۔۔۔۔ اسے دنیا ہی سمجھو ناں!
  11. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں نے اس کے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت پوچھی کچھ دیر خاموش رہا ،پھر مسکرا کر بولا "جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی؟"
  12. اخت ولید

    دھنک رنگ

    "آنسو بھی ناں اللہ تعالٰی کی ایک بہت بڑی نعمت ہیں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا ضمیر ہی مجھ جیسی عجیب و غریب باتیں کر سکتا ہے۔ "ہاں اور کیا۔۔۔۔مفت میں آنکھیں دھل کر صاف ہو جاتی ہیں"جھلایا ہوا لہجہ! "نہ مانو!۔۔۔لیکن بات یہی ہے کہ آنسو اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں۔۔بہتے آنسو صرف پانی نہیں ہوتے۔۔زندگی...
  13. اخت ولید

    دھنک رنگ

    اختصار ایک فن ہے! مولانا محمد علی جوہر سے کسی نے پوچھا:"آپ کی تحریر میں ہر خوبی ہے لیکن آپ مختصر کیوں نہیں لکھتے؟" مولانا نے کمال اطمینان سے جواب دیا"میرے پاس مختصر تحاریر لکھنے کے لیے وقت نہیں۔"
  14. اخت ولید

    تم نے ایک نماز بغیر وضو کی پڑھی تھی !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خال ہی ایسے افراد ملیں گے جو بغیر وضو نماز ادا کرتے ہوں گے مگر مظلوم کے پاس سے گزرنے والوں میں ،ہم میں سے ہر ایک کا شمار ہوتا ہے۔۔اور ایک دن میں کئی بار! کیا وہ مظلوم نہیں ہوتا یا ہم میں ایسے لا تعدادکوڑے برداشت کرنے کی سکت ہے؟اللھم ارحمنا واغفرلنا ۔آمین
  15. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    شجر جب بھی لگانا تم،پرکھ لینا زمینوں کو کہ ہر مٹی کی فطرت میں زرخیری نہیں ہوتی
  16. اخت ولید

    جہنم تو ہماری انگلیوں کے نیچے ہے!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے تو لگتا ہے جہنم ہماری انگلیوں کے نیچے ہے ...وہ ایسے کہ ہم جو نیٹ ،اور فیس بک استعمال کرتے ہیں ...ہر وقت ہماری انگلیاں ،کچھ لکھتی ہیں،کبھی بولتی ہیں ،کبھی سرچ کرتی ہیں ،کبھی بہکتی ہیں، گاہے غیر محرم عورتیں سامنے آتی ہیں.... اور ہم کبھی...
  17. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم وَلَقَدْ صَرَّ‌فْنَا فِي هَـٰذَا الْقُرْ‌آنِ لِلنَّاسِ مِن كُلِّ مَثَلٍ ۚ وَكَانَ الْإِنسَانُ أَكْثَرَ‌ شَيْءٍ جَدَلًا(الکھف،54) ہم نے اس قرآن میں ہر ہر طریقے سے تمام کی تمام مثالیں لوگوں کے لئے بیان کردی ہیں لیکن انسان سب سے زیاده جھگڑالو ہے۔
  18. اخت ولید

    دھنک رنگ

  19. اخت ولید

    سب سے بہترین دوا

    سچی؟؟؟!!( کچھ لوگوں پر کسی صورت اثر نہیں ہوتا۔۔۔وہ محبت و عزت پروف ہوتے ہیں یا شاید ہمیں محسوس ہوتے ہیں!!)
Top