الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال میں بالکل نہیں کرنا چاہیے۔ ایک بات پر میرے خیال میں کسی نے بھی غور نہیں کیا۔ کتنے لوگ وہاں بیٹھے ہوۓ جنید جمشیدکو سن رہے تھے۔ یہ سب سن کران سب میں سے کسی کی بھی دینی غیرت نہیں جاگی۔ تو جہاں قصور وار جمشید ہوا اس کے ساتھ ساتھ اسے سن کر ہنسنے والے بھی اس گستاخی میں برابر کے حصے دار...
سسٹر جن سہولیات کا آپ نے ذکر کیا ہے ان میں کوئ ایک سہولت بھی فراہم نہیں کی جاتی۔ اگر یہاں پیدا ہونے والے بچے کی عمر 21 سال سے تجاوز کر جاۓ تو یہ تو پھر آپ کو یہ ثبوت دینا پڑے گا کہ وہ سعودی عرب میں زیر تعلیم ہے، یا کہیں پر نوکری کر رہا ہے (اس صورت میں وہ آپ کی سپانسرشپ میں نہی رہ سکتا) اور...
جلد ہی پاکستان آنے کا ارادہ ہے۔ بھائ شاکر تو کراچی میں ہی ہوتے ہیں۔ اگر وقت ملا تو ملاقات ضرور ہوگی۔ لاہور بھی جانے کا ارادہ ہے۔ اگر کاروباری اور گھریلیو مصروفیات نے اجازت دی تو سب بھائیوں سے شرف ملاقات حاصل کریں گے۔
بہت بہت مبارک ہو بیٹی بنت نعیم یونس کو۔ اللہ تعالی اس کام کو آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ۔
بھائ محمد نعیم یونس آپ کو اور تمام فیملی کو بھی مبارک ہو۔
اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیھا
ہنیہ انس بیٹی کو اس محدث فورم پر خوش آمدید۔
اللہ تعالی آپ کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ
اور آپ کو دین و دنیا کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ آمین!
جی بھائ ساجد تاج یاد آوری کا شکریہ۔
محترم " آتے ہیں روز مگر بات نہیں ہوتی "
میرے خیال میں بلاناغہ یہاں کا وزٹ ہوتا ہے۔ اور کچھ لکھنے سے زیادہ یہاں کی مفید اور معلوماتی پوسٹس پڑھنے اور ان سے استفادہ حاصل کرنے پر اکتفا کرتا ہوں۔