بہت خوب بھائ،
کراچی ائرپورٹ پر ایک دفع ایسی ہی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ امیگریشن کاؤنٹر پر بیٹھی خاتون نے میری اہلیہ کو نقاب اتارنے کو کہا تو اہلیہ نے جواب دیا کہ میں اس طرح سب کے سامنے تو نقاب نہیں اتاروں گي۔ بہرحال چند تند و تیز جملوں کے تبادلے کے بعد وہ شناخت کے لیۓ اہلیہ کو لے کر ایک کمرے...