الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خضر بھائی یہ اصل میں @ابوطلحہ بابر صاحب نے ہی مسئلہ حل کرنا ہے کیونکہ یہ ٹائپنگ ایپلی کیشن ابو طلحہ بابر صاحب نے ہی بنائی تھی۔ میرا ابھی شاکر بھائی سے بھی رابطہ ہو ا ہے اور میں ابو طلحہ بابر بھائی سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے سب ٹھیک ٹھاک کر دے اور آپ کی والدہ تندرست ہو کر گھر جائیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائیو!
مجرم حاضر ہے سزا پانے کو، یہ زمرہ میں نے بند کیا ہے، منتظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ @انس نضر صاحب کے حکم پر، اور سبھی بھائی سمجھدار ہیں مصلحت کا معنی بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں. ملکی حالات ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم تقابل مسالک وغیرہ پر پنجہ آزمائی...
السلام علیکم اگر تو آپ گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں تو.... تو فائر فوکس میں کھولیے... ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا.. دوبارہ انسٹال کرنے پر بھی مسئلہ حل ہونے کے امکانات موجود ہیں....مسئلہ آپ کے سسٹم کا ہے.. اب وقتی حل یہی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارا ای میل ایڈریس:
kitabosunnat@gmail.com
ناظم ادارہ :قاری محمد مصطفیٰ راسخ صاحب۔۔۔۔۔ 03464422005
ناظم خاص:رانا ابوبکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03006990173
بھائی رابطہ کے ذرائع اوپر میں نے درج کر دیے ہیں۔
بھائی جان تو اس میں کوئی شک ہے؟؟؟
اس میں تو شک کی گنجائش بھی نہیں ۔
بندہ پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر بارڈر کے آر پار گھوم رہا ہے اور ہمارے اداروں کو پتہ ہی نہیں۔؟؟؟ آپ مذاق کر رہے ہیں۔۔۔
ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ہمارا حال تو یہ ہے کہ
نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے
نہ خدا ہی ملا نہ وصال...
مُلا منصور کی وصیت
1- جب پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ آپ سے کہے کہ آپ ہمارے معزز مہمان ہیں اُس دِن سے اپنی وصیت لکھنی شروع کر دینا۔
2- جب اِنھی میں سے کوئی کہے کہ آپ ہمارے مسلمان بھائی ہیں تو یہ مت کہنا کہ اِس بھائی چارے کے اب تک کتنے ڈالر ہوئے۔ پاکستانی حساس قوم ہیں۔
3- کوئٹہ سے کبھی گاڑی کرائے پر مت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر صاحب محترم حافظ فیض اللہ ناصر صاحب ہمارا فخر ہیں اور مجھے تو الحمد للہ صبح و شام ان کی رفاقت میسر ہے ۔ (میری خوش قسمتی)
جامعہ رحمانیہ کے فاضل ہیں اور آپ جامعہ کے معروف طلباء میں سے ایک ہیں۔
دوسری بات اور کسی کا تو مجھے پتہ نہیں البتہ حافظ فیض اللہ صاحب کی یہ...
کسی بھی فورم یا ای میل پر پوسٹ کیے ہوئے تقریباً ساڑھے تین یا چار سال پرانے لنکس میں یہ مسئلہ آتا ہے۔
ان پرانے لنکس میں مسئلہ آنے کی ایک ہی وجہ ہے کہ ویب سائٹ پر کچھ اپ چیزیں ڈیٹس کی تھیں ایچ ٹیم ایم ایل کی جگہ پی ایچ پی کوڈنگ گئی تو جن کتب کے لنکس کے آخر میں ایچ ٹی ایم ایل لکھا آرہا ہو...
السلام علیکم!
عمر اثری صاحب کیا بات کرتے ہیں یار سارا قیمتی وقت آپ بھائیوں کے لیے ہی ہے۔ اور میں نے محض از راہ تفنن کہا تھا، آپ سب بھائی ہیں اور ہم یہاں آپ لوگوں کے لیے ہی بیٹھے ہیں۔
دوسری بات یہ کہ سنن دار قطنی شیخ فیض اللہ ناصر صاحب کی ترجمہ کردہ 2 جلدوں میں ہی ہے۔ وہ اپ لوڈ کر دی گئی ہے اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان یہ کتاب فی الحال ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہے۔ در اصل میں یہ کتاب حاصل کرنے یا اس کتاب کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا اس لیے جواب جلد نہ دے سکا۔ جوں ہی ہمیں کہیں سے ملتی ہے تو ہم ان شاء اللہ اپ لوڈ کر دیں گے۔
امید ہے اب چبھن کچھ...
بھائی جان پہلے 3 کتب اپ لوڈ کی جاتی تھیں۔
پھر تقریبا ڈیڈھ ماہ 6 کتب اپ لوڈ کی جاتی رہی ہیں۔
اب دوبارہ پھر سے 3 کتب ہی اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔
2 کتب اپ لوڈ نہیں کی جاتی رہیں۔
کل بھی 3 کتب ہی اپ لوڈ کی گئیں تھیں لیکن ایک کتاب نگران اعلیٰ ڈاکٹر حافظ انس نضر صاحب کے کہنے پر ویب سائٹ پر سے ہٹا دی گئی...