الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
بھائی جان کسی وجہ سے اتنی دیر ہوئی ہے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ جو کتاب ہماری لائبریری میں موجود ہوتی ہے وہ بہت جلد اپ لوڈ کر دی جاتی ہے جو نہیں ہوتی وہ تھوڑی مشکل ہو جاتی ہے۔
لیکن اس بار انس صاحب نے ہمیں فرمائش کی گئی کتب کے لیے فنڈ جاری کرنے کی حامی بھر لی ہے اور ہم ان شاء اللہ آج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان سنن بیہقی کا ترجمہ ابھی نہیں ہوا۔ مجھے پتہ چلا ہے کہ ترجمہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک چھپا نہیں ہے۔
جبکہ مصنف ابن ابی شیبہ کا ترجمہ ہو چکا ہے۔ مکتبہ رحمانیہ نے کیا ہے۔
ہم ان شاء اللہ اس کو بہت جلد اپ لوڈ کر دیں گے ۔ کسی وجہ سے اتنی لیٹ ہو گئیں اب آگے مزید...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خضر بھائی کچھ دنوں سے کچھ طبیعت بھی ناساز تھی اور کچھ مصروفیت کی وجہ سے جلدی جواب نہیں دے سکا۔ بہت دنوں بعد آج آفس آیا ہوں۔
میں اس مقالہ کے بارے میں پتہ کرتا ہوں پھر ان شاء اللہ جلدکوئی اپ ڈیٹ فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔
بنیامین بھائی آپ ایک بار پھر سے ان کتب کے نام پوسٹ کر سکتے ہیں جو آپ نے فرمائش کی تھیں؟
تا کہ میں اپنے پاس موجود ریکارڈ کے ساتھ دوبارہ میچ کرکے تصدیق کر سکوں۔ شکریہ
جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام سالانہ کتاب و سنت کانفرنس مؤرخہ 19 مارچ 2016ء کو منعقد ہو رہی ہے، اہل ذوق سے اس میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔جامعہ سے منسلک تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
السلام علیکم!
بھائی جان اس وقت ہماری آن لائن لائبریری میں یہی کتب ہیں اگر آپ کو ان کے علاوہ چاہیے تو ان کے نام بتادیں ہم کوشش کریں گے کہ آپ کی فرمائش کردہ کتب کو اپ لوڈ کر دیا جائے۔
فرمائشی کتب والوں کے لیے خوش خبری
السلام علیکم!
جن لوگوں نے محدث لائبریری میں کتابیں اپ لوڈ کرنے کی فرمائش کی ہے ان کے لیے ایک بڑی خوش خبری ہے۔
محدث ویب سائٹس نیٹ ورک کے ڈائریکٹر محترم جناب ڈاکٹر حافظ انس نضر صاحب نے سفارش کی ہے کہ اب تک جو کتابیں فرمائش کی جا چکی ہیں اور وہ ہماری لائبریری میں...
خضر بھائی پہلی بات تو آپ کو مشورے کے طور پر بتاؤں گا ونڈوز 8 سے فضول ونڈو نہیں دیکھی میں نے۔ابتسامہ۔۔۔
دوسری بات یہ ہے کہ ونڈوز 8 میں بھی کنٹرول پینل میں جا کر ہی کرنا ہے لیکن اس طریقہ کار تھوووووڑا سا مختلف ہے۔
میرے پاس اس وقت ونڈوز 8 والا کوئی سسٹم نہیں ہے ، میں آپ کو سکرین شارٹس میں بتا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلال بھائی تاخیر سے جواب کے لیے معذرت، کچھ دنوں سےمیں چھٹی پہ تھا، وہ جن تین دنوں میں کتب اپ لوڈ نہیں ہوئی ان دنوں کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے عارضی طور پر اپ لوڈنگ معطل کی گئی تھی۔
کیا داڑھی اینٹی بایوٹک کا کام کرتی ہے؟ (بی بی سی اردو کی رپورٹ)
20 جنوری 2016
کیا داڑھیاں انفیکشن کے خلاف مزاحمت کرتی ہیں؟
اگر آپ کسی بیماری کے خلاف کسی نئی اینٹی بایوٹک کی تلاش میں ہیں تو آغاز کہاں سے کریں گے؟ کسی دلدل سے؟ کسی ویران جزیرے سے؟
اپنی داڑھی میں کنگھی پھیرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟...