الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ارے بھائی کیا بات کرتے ہیں یار! آپ تو اچھے اچھوں کو پاگل بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں (ماشاء اللہ)۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو نمایاں فہم و عقل عطا کی ہے۔ مجھے یقین ہے جس کا آپ کو خود بھی پتہ ہوگا۔(خود اعتمادی لازمی ہے)
میں آپ کو ایک بات بتاتا ہوں۔ انسان جب منزل کی طرف جارہا ہو تو راستے میں بہت سے کتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی دار السلام کی بقیہ دو جلدیں بیک اینڈ پر لگا دی گئیں ہیں۔ ان میں سے ایک ان شاء اللہ 29 دسمبر 2015ء جبکہ دوسری 30 دسمبر 2015ء کو پبلش ہو جائیں گی۔
اصل میں ہماری بہت سی کتابیں لائن میں لگی ہوتی ہیں اپنی تاریخ آنے پر وہ خود بہ خود پبلش ہو جاتی ہیں۔ لیکن اب...
السلام علیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نعیم یونس بھائی آپ کی عبارت عربی کی بورڈ کے ساتھ لکھی ہوئی ہے۔
یہاں میں آپ کو اردو فونینٹک کی بورڈ اور عربی فونیٹک کی بورڈ کا لنک دے رہا ہوں ۔ عام طور پر عربی کی بورڈ جو سٹنڈرڈ عربی کی بورڈ ہے عرب میں بھی وہی استعمال ہوتا ہے وہ استعمال کیا جاتا ہے اور کرنا بھی...
اس کتاب کو جمع کرنے والے شیخ حضرت مولانا فیض اللہ ناصر صاحب ہمارے بڑے ہی خاص مِتر ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کا کام ان کے لیے دنیا و آخرت میں بھلائی کا باعث بناد ے۔ (آمین)
ماشاء اللہ وہ تھکتے ہیں نہیں ہیں ، ابھی تو اللہ تعالیٰ نے ان سے بہت سا کام لینا ہے۔ ان کے مستقبل کے منصوبہ جات میں ماشاء اللہ بہت...
السلام علیکم!
اوپر والی پہلی کتاب اپ لوڈ ہو چکی ہے۔
نام کتاب
ضعیف احادیث کی معرفت اور ان کی شرعی حیثیت
مصنف
غازی عزیر مبارکپوری
ناشر
فاروقی کتب خانہ ملتان
صفحات
223
حدیث شریف دین کا دوسرا بڑا ماخذ ہے ۔ اور بلاشبہ اسلام کے جملہ عقائد واعمال کی بنیاد کتاب وسنت پر ہے اور حدیث درحقیقت کتاب اللہ کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خضر حیات بھائی اور اسحاق سلفی بھائی عمر اثری بھائی نے پہلے بھی کچھ سوالات چھوڑے تھے اور جواب نہیں حاصل کر سکے۔ آپ لوگ ان کے سوالات چیک کیجیے اور اگر ممکن ہو تو جوابات دیجیے۔
ذیل میں ان کے پوچھے گئے کچھ سوالات میں لنک دیے رہا ہوں جو جواب کے منتظر ہیں۔
تحقیق حدیث
قرآن
مؤرخ اہل حدیث کا حافظہ
ملک عطاء محمد جنجوعہ
اللہ سبحانہ نے بنی نوع انسان کو ماحول کی مناسبت سے جداگانہ خوبیوں سے نوازہ ہے اہل عرب میں حافظہ کی خوبی بدرجہ اتم موجود تھی جسکی نظیر دنیا کے کسی علاقے میں نہیں ملتی۔عر ب قبائل کو ایک دوسرے کا حسب و نسب ازبر یاد ےتھا۔
اونٹ تجاتی لحاظ سے ریگستانی جہاز...
اصل میں یہ جو ڈیوڈ بوتھ بلاگر ہے یہ کافی مشہور، اور نیٹ پر اپنے بلاگ کو مشہور کرنے میں مکمل مہارت رکھتا ہے۔ اس نے اس میں بھی ذہانت کے ساتھ ایک کہانی بنائی جس میں تواریخ اور واقعات کو مد نظر رکھا گیا۔ یعنی جس تاریخ میں وہ جو بات کر رہا اس تاریخ میں کوئی نہ کوئی واقعہ پیش آیا تھا۔ اس سے تجسس پیدا...
اس کا حل یہی ہے کہ جو تو اہم تصاویر ہیں، میرے خیال میں وہ کوئی بہت زیادہ نہیں ہوں گی، یعنی جن کے حذف ہونے سے نقصان ہوگا ان کو پوسٹ کی تدوین کرکے فورم پر اپلوڈ کر دیا جائے۔ باقی جن کے کھونے سے کوئی نقصان نہیں، انہیں یوں ہی لگے ہنے دیا جائے۔ اور اب آئندہ سے ڈائریکٹ فورم پر ہی اپ لوڈ کی جائیں۔
بھائی جان آخری تھریڈ میں پوسٹ کی گئ تصویر ٹیسٹنگ کے لیے میں نے ڈائریکٹ فورم پر اپلوڈ کی ہے۔ کسی بھی ہوسٹنگ سائٹ پر جائے بغیر بھی آپ فورم پر تصویر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
نعمان سعید اور نوشیراوان صاحب!
اس وقت لائبریری جیسے کتب موجود تھیں وہ دی گئی ہیں۔
جوں ہی دار السلام کی تمام جلدیں سکین ہو جاتی ہیں تو ان کو اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔