• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا ابوبکر

    مقالات راشدیہ ۔جلد 2

    بھائی جان میں دیکھتا ہوں اور ان شاء اللہ جلد از جلد متعلقہ درپیش مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  2. رانا ابوبکر

    فیس بک اور خواتین

    بہت عقل اور تجربات سے حاصل ہونے والی باتیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام بہنوں کو غور و فکر کرنے اور عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ (آمین)
  3. رانا ابوبکر

    مترجم سنن نسائی

    السلام علیکم! لیجیے جناب میں نے کوشش کی ہے کہ اس کتاب سے متعلق آپ بھائیوں کے تمام اعتراضات دور کر سکوں۔ نمبر ایک تو سائز کا مسئلہ تھا وہ بھی حل کر دیا گیا ہے۔ جلد اول کا سائز 117 ایم بی تھا جبکہ اب اسے کم کر کے 27 ایم بی کر دیا گیا ہے۔ جلد دوم کا سائز بھی 117 ایم بی تھا اسے گھٹا کر 12 ایم...
  4. رانا ابوبکر

    مترجم سنن نسائی

    السلام علیکم! صحت کی خرابی کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہو گئی ہے (اس کے لیے معذرت)۔ اچھا جی نمبر ایک بات تو یہ ہے کہ میں نے آج تک محدث لائبریری پر کوئی کتاب ایسی اپ لوڈ نہیں کی جس کا زیادہ سے زیادہ سائز 33 ایم بی سے زیادہ ہو۔ عام طور پر سائز3، 4 ایم بی سے لے کر 18، 20 ایم بی تک ہوتا ہے۔ یہ تو بہت...
  5. رانا ابوبکر

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    خضر صاحب میں پتہ کرکے آپ کو بھجوا دوں گا۔ ان شاء اللہ
  6. رانا ابوبکر

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    انا لله وانا اليه راجعون اللهم اغفرله وارحمه وعافه وأعف عنه وارفع درجته فى المهديين
  7. رانا ابوبکر

    تعارف نامہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید جناب آپ محدث فورم پر آئے۔ بہت خوشی ہوئی۔۔
  8. رانا ابوبکر

    پلیز ہیلپ می۔

    زاہد بھائی میں ایک سافٹ ویئر دے رہا ہوں فل ورژن ہے اسے چیک کیجیے۔ ڈاؤن لوڈ لنک
  9. رانا ابوبکر

    کھڑے ہو کر آب زمزم پینا

    بھائی جان لنک کام کر رہا ہے۔ اصل میں سائٹ میں تھوڑا سا مسئلہ ہے، اس پہ سکیورٹی سخت کی ہوئی ہے، جس وجہ سے تھوڑی سی دیر کے بعد لنک اوپن ہوتا ہے۔
  10. رانا ابوبکر

    میری ایک افسوسناک خبر

    إنا لله وإنا إليه راجعون اللہ تعالیٰ سب کے جان و مال کی حفاظت فرمائے۔
  11. رانا ابوبکر

    مسند امام احمد کا نیا اردو ترجمہ چھپ چکا ہے

    بھائی ابھی تو یہ پبلش ہو کر مارکیٹ میں آئی ہی ہے۔جونہی ہماری لائبریری میں آتی ہے تو اس کی پی ڈی ایف کاپی سب سے پہلے آپ کو یہیں سے ہی مل جائے گی۔ ان شاء اللہ العزیز
  12. رانا ابوبکر

    مسند امام احمد کا نیا اردو ترجمہ چھپ چکا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسند امام احمد(الفتح الربانی) کا نیا اردو ترجمہ آ چکا ہے۔ ابھی چھپ کر ہی آیا ہے۔ سب بھائی دعا کریں ہم اپنا چکر چلا کر جلد از جلد محدث لائبریری کے ذریعے سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں آپ کی خدمت میں پیش کرسکیں۔ نام کتاب الفتح الربانی فقہی ترتیب مسند امام احمد مترجمین...
  13. رانا ابوبکر

    دھنک رنگ

    ہمارے پنڈ میں دو بھائی تھے جب دیر تک گھر نہیں آتے تو ان کی ماں ننگے پاؤں گلیوں میں انہیں ڈھونتی ہوئی پھرتی تھی۔۔۔۔ جب تلاش کر لیتی تو اس کے لخت جگر بیٹے اسے گالیاں دیتے، مارتے تھے۔۔۔ تیرے کپڑے کتنے گندے ہیں ہماری بے عزتی ہو جاتی ہے دوستوں میں۔۔۔ ہمیں شرم آتی ہے دوست کیا کہیں گے، یہ ان کی ماں...
  14. رانا ابوبکر

    میرے پسندیدہ اشعار

    کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو نہ جانے کیسے خبر ہو گئ زمانے کو دعا بہار کی مانگی تو اتنے پھول کھلے کہیں جگہ نہ رہی میرے آشیانے کو مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ھے حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو سنا ہے غیر کی محفل میں تم نہ جاؤ گے کہو تو آج سجا لوں غریب خانے کو دبا کے قبر میں سب چل دئیے دعا...
  15. رانا ابوبکر

    ماہنامہ رشد قراءات نمبر3 (فہرست)

    اس کی کمپوزنگ فائل کا پتہ کیا تھا وہ مل نہیں رہی۔ صبح ان شاء اللہ میں دوبارہ پتہ کروں گا۔
  16. رانا ابوبکر

    کتاب

    کربلا کے موضوع پر شیخ صاحب کی ایک اور کتاب محدث لائبریری پر موجو دہے۔ ’’حادثہ کربلا اور سبائی سازش‘‘ ’’یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ ‘‘ تو فی الحال موجود نہیں ہے، اس کتاب کا پتہ کر کے ہم لائبریری میں ڈال دیں گے۔ ان شاء اللہ
  17. رانا ابوبکر

    کتاب

    یہ کتاب محدث لائبریری میں بھی موجود ہے۔ ڈاؤن لوڈ کریں
  18. رانا ابوبکر

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    زاہد بھائی بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ٹھیک ہے عامر صاحب، میں صرف یہ کہنا چاہتا تھا کہ بعض اوقات ہماری گفتگو کی سختی سے بات کرنے کا اصل مقصد فوت ہو جاتا ہے، بات سمجھنے کی بجائے احباب ناراض ہو جاتے ہیں۔ نرم لہجوں سے ہم بہت کچھ منوا سکتے ہیں۔ مجھے آپ کے بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں تھی،...
Top