• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا ابوبکر

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین،نعیم یونس بھائی جزاکم اللہ خیرا کثیرا عام آدمی ہوں، کمالیتے ہیں تو جی لیتے ہیں، کوئی خاص سٹیٹس بیان کرنے کو ہے نہیں، دینی حوالے سے حافظ ہوں (الحمد للہ)،جامعہ رحمانیہ میں کچھ دیر فیض حاصل کرنے کا موقع ملا، ادارہ محدث سے پچھلے سات سال سے وابستہ ہوں، اس کے...
  2. رانا ابوبکر

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    بھائی جان آپ کی دعائیں اگر ساتھ رہیں تو ان شاء اللہ فورم کے ممبران کی تعداد وقت وقت ساتھ بڑھتی جائے گی۔ اور محدث فورم کو لوگ چھوڑتے کم ہیں (سوائے ان کے جو ایک آدھ دن کے لیے مٹر گشت کرنے آتے ہیں) بس ان کی مصروفیات اتنی بڑھ جاتی ہیں کہ وہ وقت کم دے پاتے ہیں، دنیا تو ایسے ہی چلتی ہی، کام بھی کرنے...
  3. رانا ابوبکر

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    السلام علیکم! عامر صاحب اگر آپ محبت سے کہہ رہے ہیں تو خوشی کی بات ہے کہ آپ کو ہماری فکر ہے۔ لہجے میں تلخی تو اچھی بات نہیں ، ڈانٹ کر (اگر آپ بڑے ہیں اور ڈانٹنے کی پوزیشن میں ہیں) اصلاح کرنے سے پہلے پیار سے بات کرنا سب کو اچھا لگتا ہے، بات زیادہ سمجھ میں آتی ہے۔ اس مہینے کے شروع سے انس صاحب نے...
  4. رانا ابوبکر

    ماہنامہ رشد قراءات نمبر3 (فہرست)

    جانی بھائی اصل میں’’ رشد ‘‘ میں کچھ مضامین ایسے تھے جو کہ فہرست میں نہیں آ سکے تھے جب کہ جلد میں موجود تھے۔ بہرحال اس آرٹیکل کا پتہ کر کے لگوا دیتے ہیں۔
  5. رانا ابوبکر

    پی ڈی ایف فائل کے لیے ایک ٹپ

    جزاکم اللہ ابو طلحہ بھائی۔
  6. رانا ابوبکر

    عبدالرؤف کا تعارف

    وعلیکم السلام! فورم پر خوش آمدید عبد الرؤف بھائی۔
  7. رانا ابوبکر

    شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    السلام علیکم! فورم پر خوش آمدید شکیب صاحب۔
  8. رانا ابوبکر

    میرا نام شاہ حماد فیض ہے

    السلام علیکم! خوش آمدید شاہ حماد، ان شاء اللہ سب کی دعائیں آپ کے لیے ہیں۔
  9. رانا ابوبکر

    جزاکم اللہ

    جزاکم اللہ
  10. رانا ابوبکر

    الدرر البہیہ

    نام کتاب الدرر البہیہ مصنف محمد بن علی شوکانی مترجم عبید اللہ عبید ناشر مکتبۃ الدعوۃ، لاہور صفحات 48 جب کوئی معاشرہ مذہب کو اپنے قانون کا ماخذ بنا لیتا ہے تو اس کے نتیجے میں علم فقہ وجود پذیر ہوتا ہے۔ علم فقہ، دین کے بنیادی ماخذوں سے حاصل شدہ قوانین کے ذخیرے کا نام ہے۔ چونکہ دین اسلام میں قانون...
  11. رانا ابوبکر

    الدلیل الواضح

    نام کتاب الدلیل الواضح مصنف عبد العزیز نورستانی ناشر مکتبہ غزنویہ، لاہور صفحات 201 نماز دین اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ توحید کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شب معراج کے موقع پر فرض کی گئی، اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو...
  12. رانا ابوبکر

    صلوٰۃ النبیﷺ

    نام کتاب صلوٰۃ النبیﷺ مصنف عبد الرحمن فاضل دبو بند ناشر اشاعت السنۃ المحمدیہ، فیصل آباد صفحات 127 نماز دین کا ستون ہے۔نماز جنت کی کنجی ہے۔نماز مومن کی معراج ہے۔ نمازمومن کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات...
  13. رانا ابوبکر

    نماز مترجم مع ادعیہ مسنونہ

    نام کتاب نماز مترجم مع ادعیہ مسنونہ مصنف سید داؤد غزنوی ناشر مکتبہ غزنویہ، لاہور صفحات 48 نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر...
  14. رانا ابوبکر

    معراج مومن (تعلیم نماز)

    نام کتاب معراج مومن (تعلیم نماز) مصنف فاروق اصغر صارم ناشر دار السلام، گوجرانوالا صفحات 63 نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر...
  15. رانا ابوبکر

    رحمٰن کے سائے میں

    نام کتاب رحمٰن کے سائے میں مصنف حافظ محمد ادریس کیلانی ناشر البدر پبلیکیشنز لاہور صفحات 182 شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ...
  16. رانا ابوبکر

    خلفائے راشدین اور اہل بیت کرام کے باہمی تعلقات

    نام کتاب خلفائے راشدین اور اہل بیت کرام کے باہمی تعلقات مصنف جار اللہ زمخشری مترجم احتشام الحسن کاندھلوی ناشر مجلس توقیر صحابہ، لاہور صفحات 15 صحابہ کرام ؓ وہ نفوس قدسیہ ہیں جنہوں نے نبی کریمﷺ کا دیدار کیا اور دین اسلام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کیا۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام...
  17. رانا ابوبکر

    عدالت نبوی کے فیصلے

    نام کتاب عدالت نبوی کے فیصلے مصنف عبد اللہ قرطبی ناشر ادبستان، لاہور صفحات 316 کسی بھی قوم کی نشوونما اور تعمیر وترقی کےلیے عدل وانصاف ایک بنیادی ضرورت ہے ۔جس سے مظلوم کی نصرت ،ظالم کا قلع قمع اور جھگڑوں کا فیصلہ کیا جاتا ہے اورحقوق کو ان کےمستحقین تک پہنچایا جاتاہے اور دنگا فساد کرنے والوں کو...
Top