• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ ابن آدم

    کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر درکار ہے؟

    مظاہر بھائی! یہاں بھی آزما چکا ہوں۔ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
  2. عبداللہ ابن آدم

    کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر درکار ہے؟

    بھائی ادھر سے بھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا۔
  3. عبداللہ ابن آدم

    کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر درکار ہے؟

    مظاہر بھائی! اس ویب سائٹ پر میں پہلے بھی چکا ہوں پر یہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پا رہا۔ آپ کون سی ونڈو پر چلا رہے ہیں؟ میرے پاس ونڈو سیون (7) ہے، جو لنک آپ نے دیا ہے، ادھر میں پہلے بھی جا چکا ہوں لیکن وہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پا رہا۔
  4. عبداللہ ابن آدم

    کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر درکار ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! کسی بھائی کے ساتھ کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر ہے تو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک ارسال کر دے۔ یاد رہے میں کئی مرتبہ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے میں ناکام ہو چکا ہوں۔ کیونکہ پہلے بھی میں اسے استعمال کر چکا ہوں۔ وائرسز کی وجہ سے وہ ڈیلیٹ ہو گیا۔ اب بار بار انسٹال کرنے کے باوجود یہ...
  5. عبداللہ ابن آدم

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    بہرام صاحب! ایک مہربانی کریں پہلے مجھے آپ معبود اور عبادت کی تعریف لکھ دیں تاکہ مجھے پتہ چل سکے۔ آپ کے ہاںمعبوداور عبادت کس شے کا نام ہے؟ پھر ان شاء اللہ العزیز آپ کی تلبیسات کا جواب دیتا ہوں۔
  6. عبداللہ ابن آدم

    ابن قییم رحمہ اللہ کی تہذیب مدارج السالکین شرح ایاک نعبد و ایا نستعین کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب ” العبودیة“ بھی ہو سکے تو اپلوڈ کر دیں۔ سُنا ہے اس کا اُردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔ عبادت کی تعریف اور انواع کے موضوع پر آپ کے علم میں کوئی مفید کتاب ہو تو وہ بھی ضرور اپلوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  7. عبداللہ ابن آدم

    دھمال کا جواز ؟

    وٹس ایپ پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے اس کی حقیقت معلوم کرنی ہے۔ دھمال کے جواز میں جو احادیث پیش کی گئی ہیں ان کی شرعی حیثیت بھی بتا دیں۔ اور کیا واقعی ان احادیث سے دھمال کاجواز ثابت ہوتا ہے؟ بطورِ دلیل کے جو روایات پیش کی گئی ہیں ان کا صحیح مفہوم آئمہ محدثین اور سلف صالحین نے کیا کیا ہے؟ اس کی...
  8. عبداللہ ابن آدم

    کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! محترم علمائے کرام و مشائخ عظام ! میرا ایک سوال ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت نہیں بلکہ صلح کی تھی اور صلح بھی درحقیقت جنگ بندی ہے کیونکہ جنگ صفین جس میں کم وبیش ستر ہزار افراد قتل ہوئے اور جنگ جمل جو...
  9. عبداللہ ابن آدم

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ شیخ لنک کھول گیا ہے۔ اس مضمون کو شرک جلی والے سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
  10. عبداللہ ابن آدم

    سیرت النبی یا میلاد النبیﷺ

    اس خطبہ جمعۃ المبارک کی کوئی آڈیو، یا ویڈیو موجود ہے تو اس کا لنک سینڈ کر دیں ۔ جزاک اللہ خیرا
  11. عبداللہ ابن آدم

    میلاد النبیﷺ پر ثواب ؟؟ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیوخ سے گزارش ہے کہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی میلاد النبیﷺ کے حوالے سے ایک عبارت کو کچھ حضرات بڑے شدومد سے بیان کر رہے ہیں اس کی اصل حقیقت کیا ہے؟ اس سے پہلے مرزا محمد علی جہلمی کا بھی ایک ویڈیو کلپ سننے کا اتفاق ہوا، جس میں وہ بھی یہ کہہ رہا تھا کہ...
  12. عبداللہ ابن آدم

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    خلیل رنا صاحب !!اچھا آپ کے نزدیک کچھ عقائد بھی ظنی ہوتے ہیں، چلیں جب آپ نبی ﷺ کے متعلق علم الغیب کو ظنی تسلیم کرتے ہیں تو پھر اتنی بحث کیوں؟ جب خود آپ کو بھی یقین نہیں اپنے عقیدے پر۔۔۔۔ یعنی جو نبیﷺ کیلئے جمیع علم الغیب (ماکان ومایکون)تسلیم نہ کرے آپ اسے کافر ومشرک نہیں سمجھتے ۔۔۔۔؟؟ لیکن...
  13. عبداللہ ابن آدم

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    خلیل رانا صاحب !! آپ سے چند باتوں کی وضاحت چاہوں گا؟؟ کیا نبی ﷺ کو جو علم الغیب عطا ہوا تھا وہ ولادت سے قبل ہوا یا بعد میں یا اعلانِ نبوت کے بعد ہوا ۔۔۔۔؟؟؟ ذرا اس بات کی وضاحت فرما دیں۔ دوسری بات آپ فرما رہے ہیں پہلے آپ اس بات کو کنفرم کر لیں کہ آپ نبیﷺ کیلئے کونسا اورکتنا علم الغیب مانتے ہیں...
  14. عبداللہ ابن آدم

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    ذاتی اور عطائی کی تفریق اور اس کا جواب پچھلی پوسٹوں میں آپ نے سورۃ الأنعام اور سورة الأعراف کی آیات ملاحظہ فرمائیں جن میں امام الانبیاء ﷺ کی زبان مقدس سے اعلان کروایا گیا کہ میں غیب نہیں جانتا۔۔۔۔ اتنی واضح اور کھلی آیات کا جواب جب ہمارے مہربانوں سے نہیں بن پاتا تو وہ اس کی تأویل کرتے ہوئے...
  15. عبداللہ ابن آدم

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    پہلا واقعہ : قبائل عرب میں سے کچھ لوگوں نے مدینہ میں آکر ظاہراً اسلام قبول کیا۔۔۔۔۔پھر درخواست کرنے لگےکہ ہمارے قبیلے کے کئی لوگ مسلمان ہو چکے ہیں ، ان کی تعلیم وتربیت کے لیے اور انہیں اسلام کے احکام سکھانے کے لیے کچھ قراء اور علماء صحابہ کو ہمارے ساتھ روانہ کیجئے ، تاکہ وہ انہیں دین کے بنیادی...
  16. عبداللہ ابن آدم

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    امام الانبیاءﷺ بھی عالم الغیب نہیں اس بات میں رائی کے دانہ کے برابر شک نہیں کہ مخلوقات میں سے کسی ہستی کو اگر علم غیب کی صفت سے نوازا جاتا ۔۔۔۔ تو یقیناً وہ ہستی امام الانبیاء سیدنا محمد رسول اللہﷺ کی تھی جو مجموعہ کمالات ہیں۔۔۔۔تمام انبیاء کرام علیہم السلام میں الگ الگ پائے جانے والے اُوصاف...
  17. عبداللہ ابن آدم

    بھائی اُوپر لکھا ہوتا ہے ” نیا موضوع شروع کریں“ اس پر کلک کر کے اپنے مضمون کا ٹائٹل دیں اور...

    بھائی اُوپر لکھا ہوتا ہے ” نیا موضوع شروع کریں“ اس پر کلک کر کے اپنے مضمون کا ٹائٹل دیں اور مضمون شروع کریں یہ اتنا مشکل کام تو نہیں ہے۔ اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو حاضر خدمت ہوں۔
  18. عبداللہ ابن آدم

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    چلیں بھائی کوئی بات نہیں، آپ نے کوشش تو کی، تعاون فرمانے کا شکریہ، لیکن آئندہ کیلئے کوئی پوسٹ بھی ڈیلیٹ کرنی ہو تو ایک دفعہ انفارم (مطلع) ضرور کر دیجئے گا۔ والسلام
  19. عبداللہ ابن آدم

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !! اُمید ہے شیخ صاحب آپ میرا تحریری مواد فراہم کرنے میں میرے معاون ثابت ہوں گے۔ بہت تگ و دو کے بعد اسے تلاش کیا ہے۔یہ رہا اس کا ربط (لنک) http://forum.mohaddis.com/threads/شرک-کیا-ہے؟-اور-اس-کی-حقیقت-از-مفتی-اکمل-بریلوی.26845/
Top