الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے برادر! مجھے تقریر نہیں ، تحریری مواد چاہیے جو اتنی محنت سے میں نے لکھا تھا، بہت افسوس ہوا محدث انتظامیہ کی ایسی حرکت پر۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم میں ” عقیدہ ومنہج “ تھریڈ میں غالباً شرک کا سیکشن موجود تھا۔ جس میں میں نے ایک موضوع شروع کیا تھا ”شرک کی تعریف از مفتی اکمل بریلوی“ جو کہ اب تلاش کے باوجود نہیں ملا، بلکہ پورے کا پورا سیکشن ہی غائب ہے۔ انتظامیہ سے گزارش یہ کرنی تھی کہ اگر آپ نے اسے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مذکورہ بالا مضمون بہت علمی اور مفید ہے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ دن کا صحیح فہم عطاء فرمائے۔ اس میں ایک حدیث بیان کی گئی ہے۔
اس کے بارے میں تھوڑی وضاحت درکار ہے۔ کچھ دن پہلے طاہر القادری کی ویب سائٹ پر اس حدیث کی بابت ایک سوال ہوا تھا۔ جس میں مفتی نے خوب مغالطہ دینے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
محترم اسحاق سلفی برادر! بیرون ملک مقیم افراد کے لئے رقم گھر بھیجنے کیلئےاکاؤنٹ بنوانا لازمی ہے۔ اسی طرح رقم وصول کرنے کیلئے بھی بینک اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے تو کیا ایسی صورت میں بھی بینک اکاؤنٹس کھلوانا ناجائز ہو گا ؟؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ قریب ہے کہ تم میں سے ایک مجھے جھٹلائے اس حال میں کہ وہ ٹیک لگا کر بیٹھا ہوا ہو کہ میری کوئی حدیث بیان کی جائے تو کہے گا: کہ ہمارے اور تمہارے درمیان کتاب اللہ موجود ہےہم اس میں جو حلال پائیں گے اسے حلال سمجھیں گے اور جو حرام پائیں گے اسے حرام جانیں گے،خبردار! جو رسول اللہ (ﷺ) نے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علمائے کرام سے گزارش ہے کہ اس حدیث کی شرح مطلوب ہے اس میں کچھ باتیں مجھے سمجھ نہیں،سلف صالحین نے اس حدیث سے کیا مراد لیا ہے اس کی مکمل وضاحت چاہیئے۔ @اسحاق سلفی
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کا ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے؟ مجھے تو تلاش بسیار کے باوجود یہ فونٹ نہیں مل سکا۔ اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک شئیر کر دے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم @طاہر اسلام بھائی آپ کی بات سے میں بالکل متفق ہوں لیکن میرے اس حوالے سے چند اشکالات ہیں اُمید کرتا ہوں ان کا ازالہ فرمائیں گے۔
قبر میں رُوح لوٹائی جاتی ہے یہ بات تو درست ہے لیکن کیا عارضی طور پر ایسا ہوتا ہے یا مستقل رُوح اس کے بدن میں ہی رہتی ہے۔؟؟ اس کا...
@جبرائیل کنگ
آپ کا دیا ہوا لنک کام نہیں کر رہا
اور دوسری بات تمام ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ کہ کورل ڈرا میں عربی یا کوئی قرآنی آیت لکھنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
میں نے ان پیج تھری پروفیشنل میں قرآنی آیت کو پیسٹ کر کے اس کی ای پی ایس (EPS)
فائل بنا کر اسے کورل ڈرا ایکس 7 میں پیسٹ کیا تو آدھی آیت پیسٹ...
ابن قدامہ بھائی آپ سے سوال ہے کیا آپ بدعت مکفرہ کے مرتکب کو کافر سمجھتے ہیں یا مسلمان ؟
یہ صرف اس لئے پوچھ رہا ہوں تاکہ علم ہو سکے کہ بریلویوں ، دیوبندیوں کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کی علت کیا ہے آپ کے نزدیک ۔۔۔؟؟
ان کا کفر وشرک میں ملوث ہونا یا ان کا کافر ومشرک ہونا
اور دوسری بات کہ اگر کوئی شخص...
السلام علیکم ورحمته اللہ وبرکاته
اس حدیث کے متعلق اہل علم راہنمائی فرمائیں خصوصاً @اسحاق سلفی آیا یہ حدیث حسن ہے یا ضعیف
شیخ البانی رحمہ اللہ اس حدیث کو ضعیف جبکہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اس حدیث پر حسن کا حکم لگایا ہے۔ مکمل وضاحت کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،...
شیخ کفایت اللہ بھائی بہت خوب سمجھایا ہے آپ نے جزاک اللہ خیراً۔۔۔۔۔
مگر مجھے کچھ اشکالات ہیں برائے کرم ان کا ازالہ بھی فرما دیں
(۱) کیا مسجدوں کا محراب بنانا بدعت ہے؟
(۲) کیا فرض نماز کے بعد دعا کرنا بدعت ہے؟
(۳) کیا دانوں والی تسبیح استعمال کرنا بدعت ہے؟
(٤) کیا عید مبارک ،جمعہ مبارک ، اور...
اسحاق سلفی بھائی یہ بات تو مجھے معلوم ہے کہ سودی کاروبار یا بینک ملازمین کے گھر سے کھانا کھانے کو علماء منع کرتے ہیں لیکن ایک بندہ ان کے گھر سے کھانا کھاتا ہے تو کیا وہ حرام شمار ہو گا کہ نہیں؟ کیونکہ حرام تو اس پر ہے جس نے حرام کمایا ہے دوسرے بندے پر حرام تو نہیں ہو گیا نا ..…
ہاں سودی کاروبار...
میرا ایک سوال ہے
کیا بینک میں نوکری کرنے والے شخص کے گھر سے کھانا حرام ہو گا یا نہیں ..……؟؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی سود سے توبہ کر چکا ہوں لیکن اس کے پاس سودی رقم موجود ہو یا اس نے سودی پیسوں سے جو زمین خریدی ہے، یا جائیداد بنائی ہے یا جس گھر میں رہتا ہے وہ سب سودی رقم سے خریدا گیا ہے؟ کیا...
السلام عليكم ورحمة ألله و بركاته
اس روایت کی تحقیق چاہیے
سیدنا انس رضی للہ عنه سےروایت ہے کہ وہ ختم قرآن مجید کے موقع پر اپنے اہل خانہ کو جمع کرکے دعا فرمایا کرتے تھے۔ (سنن دارمی فضائل القرآن باب فی ختم القرآن حدیث:3468۔3468)ٰ
اور ایک سوال بھی ہے
ختم قرآن كے وقت إنسان اپنے اہل وعیال کو اکھٹا...
جزاکم اللہ خیراً محترم اسحاق سلفی بھائی
آپ نے بہت اچھی وضاحت کی اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
اور اس فورم کے ایڈمن سے گزارش ہے کہ اس کا عنوان درست کر دیں واقعی میں مجھے سمجھنے میں غلطی لگی جس کی اصلاح اسحاق سلفی بھائی نے کر دی ہے ..
بارک اللہ فیکم یا أخي
☼◙»اولاد کی دیــنی تــربیت«◙☼
رسـول اللـہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"لاتـرفـع عنهـم عصـاک ادبـا و اخفهـم فـی اللہ " »احمد«
اولاد کو دین سکهانے اور دین دار بنانے کےلۓ ان پر لاٹهی برساتے رہو اور انہیں اللہ کے معاملہ میں ڈراتے رہو, الا ترفع، لاٹهی پڑتی رہے اٹهاؤ مت ۔
"ادبا" کے معنی ہیں "دینی...