الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم گڈ مسلم بھائی
اس آیت کا قطعا یہ معنی نہیں ہے کہ ان کا بیٹا مشرک تھا رہا یہ سوال کہ مسلمان کو کیوں شرک سے روکا جا رہا ہے تو عرض ہے کہ کیا یہ مذکورہ شخص کیا اونچی اونچی چلا چلا کر بات کرتے تھے جو کہا جا رہا ہے و اغضض من صوتک
جیسے آپ کسی مسلمان کو نصیحت کرتے ہیں کہ یہ نا کرنا یہ نا کرنا...
جناب قادری رانا صاحب آپ کے بڑے یہ کہتے ہین کہ شرک اس امت کا مسئلہ ہی نہیں اس لیئے کہا کہ یہ تو مانے کہشرک اس امت کا بھی مسئلہ ہے
دوسری بات میں نے پوچھی تھی کہ یہ جو جناب کہتے ہیں کہ شرک ہو گا بڑے آپ کے کہتے ہیں جو تھوک کے حساب سے ہو گا وہ کب ہو گا کونسی شرط قیامت کی آئے گی تو ہو گا
لیکن جواب...
یہ خطبے دینے والے کیسے ہوتے ہیں ؟؟؟
ابھی محدث محمد طرھونی اور شیخ عصام العوید کا مناظرہ ہوا اس موضوع پر اہل علم کیلئے اس کا لنک اور شیخ عصام کی بے بسی...
اجی بہرا م صاحب وہ کیا کہتے ہیں جناب غضنفر تونسوی اور اس کے شاگردوں کے بارے علما کہ ان کے حواری سب سے زیادہ ہیں پاکستان میں کیا یہ بھی مشرک نہیں؟؟؟
https://www.facebook.com/BedariIslami/videos/1624910381097523/?__mref=message_bubble
بہرام صاحب آپ کو کیا اعتراض ہو گیا؟؟؟
آپ ہی کے بھائیوں کو اجازت دی ہے کہیں یہ تو نہیں کہ حب علی نہیں بغض معاویہ ہے
مشرک تو آپ بھی ہیں بلکہ مفتی اعظم کے بقول تو کافر اصلی ہیں عبادت خانے تو جناب کے بھی کھلے ہیں ویسے کبھی وہ ابولولو فیروز مجوسی کے حرم؟؟؟ پر بھی تبصرہ کر دیجئے
ویسے یہ جزیرہ عرب...
جناب قادری رانا صاحب لکھتے ہیں
چلیں یہ تو مانے کہ اس امت میں بھی شرک پایا جائے گا شرک اس امت کا بھی مسئلہ ہے
ویسے اگر ناراض نہ ہوں تو جناب کیا بتائیں گے کہ وہ کتنے بعد کا مسئلہ ہے ؟؟؟ علامات قیامت میں سے اکثر تو پوری ہو چکیں نجانے اب اور کتنے بعد کا انتظار ہے؟
یہ جو کہا گیا کہ آنکھوں میں دھول صرف قادیانی ہی جھولتے
یہ کسی ایک گروہ کا مخصوص اشارہ ہے خیر مجھے اتنا ہی کہنا ہے کہ اگر بات تھذیب کے دائرے میں ہو تو اچھی ہوتی ہے لیکن اگر کوئی ایک صرف شھد لگا دے اور بعد میں کہے میں نے تو کچھ نہیں کیا شھد ہی لگایا تھا باقی تو کرنے والے نے کیا تو غلط ہے اگر...
اسلامی عقائد کے نام سے شرح عقیدہ طحاویہ کا ترجمہ محمد صادق خلیل رحمہ اللہ نے کیا تھا غالبا اسلامی اکادمی نے شائع کیا تھا یا فیصل آباد کے کسی ادارے نے خطاط کے ہاتھ سے لکھا ہوا تھا کمپیوٹرائزڈ نہیں ہے
رعد العزاوی نصیریوں کے ٹی وی چینل سما کا رپورٹر تھا اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ شامی و عراقی سرکاری و رافضی چینل کفار کا دفاع کرتے اور ان کیلئے جاسوسی کرتے ہیں
تو ایک محارب معصوم کیسے ہو گیا؟ داد دینی پڑتی ہے مرتد کو معصوم بنانے والے کو
ابن داود بھائی یہاں غلطی ہو رہی ہے اصطلاحات کی جہاں تک میرا گمان ہے
آپ اعتقادی کفر سے مراد لے رہے ہیں کہ حاکم یہ عقیدہ رکھے کہ حکم بغیر ما انزل اللہ بھی جائز ہے اور بما انزل اللہ بھی جائز ہے یا وہ تو افضل ہے لیکن یہ بھی جائز ہے جبکہ عبدہ بھائی اعتقادی کفر سے مراد کفر اکبر لے رہے ہیں
یاد رہے...
میرے خیال سے ابن داود بھائی کی پوسٹ اٹھا کر نئے تھریڈ میں منتقل کر دی جائے اور اس بحث کی تکمیل وہاں کریں بے شک عبدہ بھائی کے بھی اس موضوع پر کمنٹ اٹھا لیئے جائیں اور بحث خوارج کے موضوع پر ہی رہے