الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حافظ صاحب جب پیغام ٹی وی کے لیے لوڈرز کی ضرورت تھی اس وقت آپ سے رابطہ کیا تھا لیکن بات نہیں بن سکی۔
اب تو کسی سمجھدار آدمی کی ضرورت ہے اس لیے آپ کو زحمت نہیں دی۔ ہاہاہا
دراصل پیغام ٹی وی پر دو طرح کے پروگرام ہوتے ہیں۔ ایک صورت سنگل لیکچرز کی ہے جس میں لیکچر کے انداز میں سپیکر بولتا چلا جاتا ہے۔ دوسری صورت ٹاک شو کی ہے جس میں ایک اینکر ہوتا ہے اور ایک، دو یا تین مہمان ہوتے ہیں۔
اصل میں ہمارے پاس جو اینکرز یا مہمان آتے ہیں وہ پیغام ٹی وی کے مستقل ملازم نہیں...
اس كى علاوه ہمیں پیغام ٹی وی کے لیے ایک ماہر عربی کی ضرورت ہے جو عربی سے اردو اور اردو سے عربی سے ترجمہ کر سکیں۔
اس کے علاوہ عربی میں خطوط لکھ سکیں اور عربی مہمانوں سے گفتگو بھی کر سکیں۔
فاضل مدینہ یونیورسٹی ہوں تو زیادہ بہتر ہو گا۔
پیغام ٹی وی کے لیے ہمیں خاص طور پر اینکر پرسنز اور عموماً سپیکرز کی ضرورت رہتی ہے۔
ہمارے پاس بہت سارے لوگ آتے ہیں لیکن شاید کیمرے کا تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہو جاتے ہیں۔
اراکین فورم میں سے جو بھی پیغام ٹی وی پر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنا چاہے اس کے لیے ہمارا پلیٹ فارم حاضر ہے۔
پیغام ٹی...
اس تھریڈ کا بنیادی مقصد شاید فاضلین جامعہ لاہور الاسلامیہ کا تعارف ہے لیکن سردست میں یہ اطلاع دے دوں کہ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے فاضل حافظ نجم الثاقب کی والدہ محترمہ گیارہ جون بروز منگل قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی بشری کوتاہیوں سے صرف نظر کرتے ہوئے جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
جو فرد وسیع قومی دائرے میں کام کرتا ہے اس کےلیے رواداری سے کام لیے بغیر چارہ نہیں۔ رواداری کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح انسان اپنے عقائد و افکار میں پکا ہے، اسی طرح دوسرے کے لیے بھی پکا رہنے کا حق تسلیم کیا جائے۔ اس کے بغیر کام ہو ہی نہیں سکتا اور یہ صرف مسلمانوں ہی کے تعلق میں نہیں تمام قوموں کے...
اس کا جواب تو آپ سید صاحب ہی سے لیجئے۔
میں نے تو ابن عربی کی کتب کے کچھ اقتباسات کسی بھی تجزیہ و تبصرہ کے بغیر نقل کیے ہیں۔ اب قاری کی مرضی اس سے جو بھی اخذ کرے۔
بھائی یہ بھی تو کسی نے نہیں کہا کہ ووٹ ڈالنا اللہ کے قانون میں شامل ہے۔
اگر گھر بیٹھے ہی آپ کا ووٹ کاسٹ ہو جاتا ہے تو یہ تو اچھی بات ہے کم از کم آپ از خود تو اس کفریہ جمہوری نظام کا حصہ ہونے سے بچ جاتے ہیں۔
تصوف کے بہت بڑے امام ابن عربیؒ کہتے ہیں:
’’فيحمدني و أحمده و يعبدني و أعبده‘‘ (فصوص الحکم: ج١ ص ٨٣)
ابن عربی اللہ تعریف ان الفاظ میں کرتے ہیں:
’’سبحان من أظهر الأشياء و هو عينها‘‘ (فتوحات مکیہ : ج٢ ص ٢٠٤)
موصوف سلسلہ تصوف کے صاحب مرتبہ عارف کی یوں تعریف کرتے ہیں:
’’إن العارف من يري الحق...
ہمارے ہاں ایک بہت بڑا حلقہ اس پورے سسٹم سے کنارہ کرنے کا قائل ہے اور وہ لوگ اس نظام سے براءت ہی کو ایمان کا تقاضا قرار دیتے ہیں۔
ایسے میں اگر آپ اپنی رائےکو قدرے وضاحت کے ساتھ پیش کر دیں تو اس معاملہ کوئی نتیجہ خیز بات سامنے آ سکتی ہے۔
عابد بھائی ویسے آپ اس بات پر دوبارہ غور کر لیجئے:
اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ سو سے زیادہ مرتبہ کوئی ذکر نہیں سکتے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ شریعت میں جہاں ذکر کو مطلق بیان کیا گیا ہے اس کو مطلق ہی رکھنا چاہیے اس میں آپ سو کی پانچ سو کی یا ہزار کی قید نہیں لگا سکتے۔
مثلا صحیح بخاری میں ہے:
حضرت...
دین اسلام میں ذکر الٰہی کی بہت زیادہ فضیلت و اہمیت ہے۔ بہت ساری نصوص میں ذاکرین کی تعریف اور ان کے لیے بہت سے سارے دنیوی و اخروی انعامات کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ذکر کرنے کے سلسلے میں دین اسلام نے ہمیں کچھ اصول بھی دئیے ہیں جن کا لحاظ رکھنا از حد ضروری ہے۔ لیکن اس سلسلہ میں بدقسمتی یہ ہے کہ مسلمانوں...