• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھ سکتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کلیم بھائی بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا مشکوک ہے۔۔ (از عمران اسلم: لنک) نوٹ: کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کانام لکھ سکتی ہے؟ بحث کو نیو دھاگہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اہل علم اپنی آراء وخیالات اس دھاگہ میں پیش فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  2. ع

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    اقبال بھائی جس شخص کو نبی کریمﷺ کی ولادت کی خوشی نہیں ہے وہ اصلاًمسلمان ہی نہیں ہے۔لیکن نبی کریمﷺ کی ولادت پر خوش ہونا اور ولادت کی خوشی منانا دو الگ چیزیں ہیں۔ ہم تک جو دین پہنچا ہے اس میں تو کہیں بھی آپﷺ کی ولادت کی خوشی منانے یہ طریقہ موجود نہیں ہے جو ہمارے ہاں مروج ہے۔اگر ہم کہیں کہ حضور نبی...
  3. ع

    جشنِ میلاد پر ایک مکالمہ

    جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ : جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ...
  4. ع

    تعارف

    محدث فورم پر خوش آمدید بھائی! آپ صرف اتنا کیجئے کہ سچائی کے ساتھ سچائی کی تلاش میں لگ جائیے۔ اگلا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیجئے۔ اللہ بہتر کرے گا ان شاء اللہ
  5. ع

    اپ ڈیٹ کمپیوٹر سوفٹ ویئرز

    بھائی جان ویڈیو ڈائنلوڈ نہیں ہو رہی۔ سیریل نمبر مانگ رہا ہے۔
  6. ع

    کیا بیعت پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    بھائی صاحب ’کچھ‘ میں اور ’اجماع‘ میں بہت فرق ہوتا ہے۔ پیری مریدی والی بیعت جس کا شریعت میں کہیں جواز نظر نہیں آتا اس پر محدثین، مفسرین اور جمہور علما کا اتفاق کیسے ہو سکتا ہے؟؟ میں نے اجماع کا حوالہ مانگا تھا عاصم کمال صاحب براہ کرم عنایت کر دیں۔ دوسری بات یہ کہ اکابرین اہل حدیث کا کوئی بھی عمل...
  7. ع

    کیا بیعت پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    یہ تسلیم کہ کچھ اکابر اہل حدیث بیعت ہوتے اور لیتے تھے۔ لیکن پیری مریدی والی بیعت کے جواز پر محدثین، مفسرین اور جمہور علما کے اتفاق کا حوالہ دے دیجئے؟
  8. ع

    اصلاح زبان

    ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے سلسلہ ’اصلاح زبان‘ سے کچھ اقتباسات: ہمارے ملک کی عوام کو مہنگائی نے پیس کر رکھ دیا ہے عوام کے لفظی معنی ’’عام لوگ‘‘ کے ہیں۔ یہ لفظ مذکر ہے اور اس کو بصورتِ جمع بولنا صحیح ہے۔ صحیح فقرہ یوں ہوگا۔ ہمارے ملک کے عوام کو مہنگائی نے پیس کر رکھ دیا ہے۔کچھ عرصہ سے سیاست دان...
  9. ع

    مولانا مودوی اور داڑھی

    آپ کے خیال میں پرویز اور مولانا مودودی میں کوئی فرق نہیں ہے؟؟
  10. ع

    مولانا مودوی اور داڑھی

    مَردوں کیلئے سنت کے مطابق داڑھی رکھنا واجب ہے یہ حضورﷺ کا دائمی عمل ہے اور حضور اکرم ﷺ نے اسے فطرت سے تعبیر فرمایا ہے۔ آپﷺ کا فرمان ہے: ‏"‏ خالفوا المشركين،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وفروا اللحى،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وأحفوا الشوارب ‏"‏‏[صحیح بخاری: 5892] اس باب کی متعدد احادیث کتب احادیث میں وارد ہوئی ہیں۔ اسی وجہ سے...
  11. ع

    عہد ِنبویؐ میں لکھی گئی احادیث اوران کے مجموعے

    (۱) حضرت رافع ؓ بن خدیج سے روایت ہے کہ مدینہ ایک حرم ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے حرم قراردیا ہے اوریہ ہمارے پاس ایک خولانی چمڑے پر لکھا ہوا ہے ۔ (الجامع الصحیح از مسلم ج ۳ ص ۳۸۴) (۲) رسول اللہ ﷺ کی تلوار کے قبضے میں سے ایک کاغذ ملا جس میں لکھا تھا کہ ’’اندھے کو رستے سے بھٹکانے والا ملعون ہے ،...
  12. ع

    سزائے رجم اور سنت رسولﷺ

    دین اسلام میں شادی شدہ زانی کے لیے رجم اور کنوارے زانی کے لیے سو کوڑے اور ایک سال کی جلاوطنی کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ لیکن ہمارے ہاں مغرب زدہ ایک حلقہ رجم کی حد کا انکار کرتے ہوئے اس کو ظالمانہ اور غیر انسانی باور کرانے میں مصروف عمل نظر آتا ہے۔ موجودہ دور کے متجددین کے ہاں کنوارے اور شادی شدہ...
  13. ع

    والدہ مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی درخواست

    اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
  14. ع

    کوئٹہ اور سوات ميں دہشتگرد حملے

    کوئٹہ میں عام طور پر جو قتل و غارت گری ہوتی ہے وہ شیعہ سنی اختلافات کی وجہ سے ہوتی ہے اگرچہ اس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں۔ عام طور پر تحریک طالبان پاکستان کا اس کے ساتھ تعلق نہیں ہوتا۔ کوئٹہ میں یہ جو موجودہ واقعہ ہوا ہے اس کی بھی میرے علم کے مطابق طالبان نےذمہ داری قبول نہیں...
  15. ع

    آبروئے شیوہ اہل قلم گئی

    آپ کا کالم پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ کالم بالکل حقائق پر مبنی ہے۔ حسن نثار صاحب ایسے صاحب قلم ہیں جو دین سے وابستہ افراد کو لتاڑنے اور بے وجہ رگیدنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔اور اساسیات دین پر حملہ آور ہونے سے بھی نہیں چوکتے۔ موصوف کے لادینی افکار اور مخصوص انداز بیان کی وجہ سے...
  16. ع

    گناہوں کی بخشش کا آسان نسخہ......خطبہ جمعہ حرم مدنی

    گناہوں کی بخشش کا آسان نسخہ...... 23 محرم 1434ھ خطیب: عبدالمحسن القاسم خطبہ جمعہ حرم مدنی پہلا خطبہ إن الحمد لله، نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهدِه الله فلا مُضِلَّ له، ومن يُضلِل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن...
Top