الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ ڈھائی تین سال کے بعدکنعان بھائیں میں سمجھ آئی اور پھر آپ کی اصلاح بھی فرمائی مگر یہ بتائیں آپ کی اصلاح ہوئی کہ نہیں ( ابتسامہ)
السلام علیکم
’’ مذہب ‘‘ تو صرف ایک ہی کو کہا جاتا ہے ( اسلام)باقی کو ’’مشرب‘‘ کہا جاتا ہے
’’مذہب ‘‘ کی بیناد ٹھوس دلائل پر ہوتی ہے اور ’’مشرب‘‘ کی بنیاد محض ذوق پر ہوتی ہے
السلام علیکم
گڈ مسلم صاحب
بات کو ہضم کرنا سیکھیں( ابتسامہ)
میرا مقصود وہی ہے جس کی وضاحت باذوق بھائی نے فرمائی ہے
بعض مرتبہ لکھتے وقت لفظوں کی ناپ تول میں گڑ بڑ ہوجاتی ہے ۔ اس کے باوجود باذوق حضرات معانی ومفہوم کوسمجھ لیتے ہیں
السلام علیکم
ماشاءاللہ کنعان بھائی تو سمجھدار بھی ہیں اور دیندار بھی ہیں اور دین کی سمجھ بھی رکھتے ہیں لیکن پھر بھی دیندار لوگوں کا دین کی سمجھ سکھائی جاتی ہے
تھوڑا ہماری سمجھ کا خیال بھی رکھا کریں( ابتسامہ)
میرا اشارہ بھی اسی جانب ہے
یہ بریلوی حضرات ان اہل کتاب سے کہیں زیادہ افضل ہیں بمقابلہ ان یہودی نصرانی کےجنہوں نے کتابوں میں تحریف کی اور اپنے انبیاء کے رسل کے منکر ہوئے
کم از کم ان حضرات نے قرآن شریف اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی تحریف نہیں کی وہی کلمہ پڑھتے ہیں وہی ایمان ہے...
السلام علیکم
دیکھیے حرب بن شداد بھائی
رفیق طاہر صاحب بیشک ایک اچھے عالم ہیں ۔ لیکن مجتہد نہیں ہیں میں نے ان کو کئی جگہ پڑھا لیکن مجتہدانہ صلاحیت دور دور تک بھی نہیں پائی۔
مجتہد کے لیے کافی شرائط ہیں اول تو اجتہاد کا دروازہ بند ہے تمام موجودہ تمام عالم ناقل یا راوی ہیں
اور رہی یہ بات دوران...
السلام علیکم
لوجی جیسے جیسے دنیا ترقی کرتی جارہی ہے اور پرائیوٹ سسٹم لاگو ہونے لگا ہے جس کے ٹینڈر نکلتے ہیں اور پھر ٹھیکہ ملتا ہے اسی طرح سے اب اسلام میں ماڈرائزیشن ہونے لگا ہے ۔ اب عمل میں پڑنے کی جھنجھٹ نہیں رہی نہ نماز پڑھو اور نہ روزے رکھو اب تو بس کچھ پیسے خرچ کرو اور جنت تمہاری تمہارے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
’’عن ابن عباس قال أحسبہ عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: اذا صلی احدکم الی غیر سترة فانہ یقطع صلاتہ الکلب والخنزیر والیھودی والمجوسی والمراٴة، ویجزی عنہ اذا مروا بین یدیہ علی قذفة بحجر‘‘ (ابو داؤد مع عون، رقم۷۰۰)
ترجمہ: ’’ابن عباس سے روایت ہے کہ...
السلام علیکم
محترم بات آپ کی معقول ہے لیکن اس میں تھوڑی سی اصلاح فرمالیں، اسلام نفرت کرنا نہیں سکھاتا دشمن(کافر) کے ساتھ بھی نرمی پیش آنا چاہئے (یہ میرا مشورہ ہے آپ کی تردید کرنا مقصود نہیں)
ذرا ادہر بھی توجہ فرمائیں:
ایک مسلمان کی شان یہ ہونی چاہئے کہ اس کے طرز عمل اور گفتار سے کسی کو تکلیف...
السلام علیکم
ایک سوال یہ پیداہوتا ہے کہ:
کیا کسی مسلم کا کسی کتابی (اگر درحقیقت وہ کتابی ہی ہے) سےنکاح ہوسکتا ہے کہ نہیں؟
میں سمجھتا ہوں اتنا ہی کافی ہے
پہلے میں اپنے کپڑے سلوالوں (ابتسامہ)
گزشتہ سے پیوستہ
’’اور اپنے آپ کو اہل قبور میںشمار کرو‘‘ یہ جملہ بھی اپنے اندر بہت سے معانی سمیٹے ہوئے ہے ،اور گزشتہ جملوں کی نئی تعبیر ہے ، جس کا مطلب ہرگز ہرگز یہ نہیں کہ ایک زندہ انسان خود کو مردہ شمار کرلے اور مردوں اور نکموں کی طرح اپنے آپ کو معطل کرلے اور بیکار ہوکر بیٹھ جائے ، نہیں...
گزشتہ سے پیوستہ
جس طرح ایک مسافر کے لیے سفر کا کوئی مقام اور ہدف مقصود اور مطمح نظر کی حثییت نہیں رکھتا بلکہ عارضی ہوتا ہے،ٹھیک اسی طرح ایک مومن کے لیے یہ پوری دنیا ہدف مقصود اور مطمح نظر کی حیثیت نہیں رکھتی بلکہ اس کا ہدف مقصود وہ گھر ہے جہاں مرنے بعد اس کو پہنچنا ہے۔
جس طرح سے اپنے کام سے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پیش کردہ : عابدالرحمٰن بجنوری
حضرت ابو عبد اللہ بن عمرؓ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے مونڈھوں کو پکڑ کر فرمایا:
عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما قال أخذ رسول الله صلى الله عليه وسلم بمنكبي فقال كن في الدنيا كأنك غريب أو...