• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    ’مسئلہ توہین رسالت‘ پرمتجدّدانہ موقف کا جائزہ حنفیت کے نام پر غامدیّت کا پرچار

    توہین رسالت کی شرعی سزا موصوف کے یہ دعوے سراسر غلط ہیں۔ کیونکہ احادیث ِنبویؐہ کے نہ صرف درجنوں واقعات بلکہ صریح احادیث میں اُصولی طورپر شتم رسول کی سزا کو قتل ہی قرار دیا گیا ہے۔ راقم الحروف نے احادیث میں توہین رسالت کے حوالے سے آنے والے ڈیڑھ درجن واقعات پر مشتمل ایک تفصیلی مضمون کچھ عرصہ قبل...
  2. عبد الرشید

    ’مسئلہ توہین رسالت‘ پرمتجدّدانہ موقف کا جائزہ حنفیت کے نام پر غامدیّت کا پرچار

    تحقیق وتنقید ڈاکٹر حافظ حسن مدنی ’مسئلہ توہین رسالت‘ پرمتجدّدانہ موقف کا جائزہ حنفیت کے نام پر غامدیّت کا پرچار ماہ نامہ ’الشریعہ‘کے شمارہ جون 2011ء میں قانون توہین رسالت کے بارے میں بعض ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔ ان ترامیم کی اشاعت سے قبل، اسی مجلّہ کے متعدد مضامین...
  3. عبد الرشید

    محمد خرم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلاوسہلا ومرحبا
  4. عبد الرشید

    نقش خیال

    عامر بھائی کلیم بھائی آپکو وہ لنک دے دیں گے ۔انشاء اللہ
  5. عبد الرشید

    نقش خیال

    نقش خیال کا سائز کم کر کے اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے
  6. عبد الرشید

    فتاوی علمائے حدیث جلد4

    عامر بھائی اصل میں جو پیج میں جلد 3 لکھا ہے وہ جلد 4 ہی ہے جو جلد اول ہے (کتاب الطہارہ)اس میں نہیں لکھا گیا کہ وہ کونسی جلد ہے اصل میں وہ جلد1 ہے دوسری جلد کتاب الصلوۃ کی ہے اس میں پہلی چلد لکھا ہوا ہے ۔جنہوں نے یہ کتاب چھاپی ہے انہوں نے اس کے آخر میں جو فہرست دی ہے کہ یہ ترتیب کیسے ہیں مثلا اس...
  7. عبد الرشید

    فتاوی علمائے حدیث جلد1

    فتاوی علمائے حدیث کتاب کا نام فتاوی علمائے حدیث مصنف کا نام علی محمد سعیدی خانیوال ناشر مکتبہ سعیدیہ خانیوال تبصرہ لماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن...
  8. عبد الرشید

    اصلاح شیعہ

    کتاب کا نام اصلاح شیعہ مصنف کا نام ڈاکٹر موسیٰ الموسوی مترجم ابو مسعود آل امام ناشر مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض تبصرہ فی زمانہ ہم شیعہ اور سنّی کے مابین بعد المشرقین دیکھتے ہیں۔ دونوں گروپوں کے مابین اس قدر تنازعات کی وجہ کیا ہے اور ان فاصلوں کو کم کرنے کی کیا سبیل ہو سکتی ہےاور شیعہ...
  9. عبد الرشید

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت سپہ سالار

    کتاب کا نام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت سپہ سالار مصنف کا نام عبدالرحمن کیلانی ناشر مکتبۃ السلام،وسن پورہ،لاہور تبصرہ جہاد اس وقت عالمی ومقامی میڈیا ،مسلم و غیر مسلم حکمرانوں او ر نام نہاد دانشوروں کی بربریت کا نشانہ بنا ہوا ہے ۔ ستم ظریفی دیکھیے کہ اسلام کے نظریہ جہاد سےجو جتنا...
  10. عبد الرشید

    نرمی

    کتاب کا نام نرمی مصنف کا نام عبدالمنان راسخ ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ آپ ﷺ کا ارشاد ہے’’ جس چیز میں نرمی آ جاتی ہے اسے خوبصورت بنا دیتی ہے او رجس چیز سے چلی جاتی ہے اس کی قدر و قیمت کم کر دیتی ہے۔‘‘نرمی ایک بڑا اخلاقی وصف ہے جو شخصیت پر مثبت اثرات چھوڑتا ہے ۔ اسی وجہ سےانبیاء خود بھی...
  11. عبد الرشید

    اسلام اور اقتصادیات

    بسم الله الرحمن الرحيم کتب لائبریری میں اسلام اور اقتصادیات کے موضوع پر اپلوڈ بکس کی لسٹ اسلام اور اقتصادیات زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے معیشت وتجارت کے اسلامی احکام
  12. عبد الرشید

    نقش خیال

    کتاب کا نام نقش خیال مصنف کا نام عرفان صدیقی ناشر خزینہ علم وادب لاہور تبصرہ محترم عرفان صدیقی کا شمار پاکستان کے ان نامور کالم نگاروں میں ہوتا ہے جن کا کالم مذہبی، سیاسی اور علمی حلقوں میں یکساں مقبولیت رکھتا ہے۔ وہ جب کاغذ پر قلم رکھتے ہیں تو موج دریا ٹھہر سی جاتی ہے اور الفاظ دست بستہ ان کی...
  13. عبد الرشید

    زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے

    کتاب کا نام زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے مصنف کا نام ڈاکٹر مولانا عصمت اللہ صاحب ناشر ادارہ معارف کراچی تبصرہ ’’زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے‘‘کے نام سے ڈاکٹر مولانا عصمت اللہ کی یہ تالیف اقتصادیات پر جامع اور نہایت مفید کاوش ہے ۔ یہ اصل میں پی۔ایچ۔ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے جسے بعد...
  14. عبد الرشید

    فتاوی بن بازرحمہ اللہ

    کتاب کا نام فتاوی بن بازرحمہ اللہ مصنف کا نام عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ مملکت سعودی عرب کو اللہ تعالیٰ نے یہ توفیق بخشی ہے کہ اس نے کبار علما کا ایک مستقل بورڈ قائم کر رکھا ہے جو مختلف فتاوٰی جات کے ذریعے پوری دنیا کے مسلمانوں کی رہنمائی کے فر ائض سرانجام دے...
  15. عبد الرشید

    امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ

    کتاب کا نام امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ مصنف کا نام صلاح الدین علی عبدالموجود مترجم پروفیسر حافظ عبدالرحمن ناصر ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ صلاح الدین علی عبدالموجود ایک نامور عرب مصنف ہیں جنھوں نے مسلمانوں کی نئی نسل کے سامنے صحابہ، محدثین اور اجل علما کی سیرتیں نئے اسلوب سے...
  16. عبد الرشید

    مولانا شبلی نعمانی بحثیت سیرت نگار

    کتاب کا نام مولانا شبلی نعمانی بحثیت سیرت نگار مصنف کا نام ڈاکٹر ظفر احمد صدیقی ناشر دار النوادر،لاہور تبصرہ مولانا شبلی نے اپنی سیرت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب لکھی جس کو انھوں نے ’سیرۃ النبی‘ کے نام سے موسوم کیا۔ اس کتاب کے منصہ شہود پر آنے سے قبل ہی اس کی توصیف و تعریف زبان...
  17. عبد الرشید

    قوت اقتدار ایک جدید معاشرتی تجزیہ

    کتاب کا نام قوت اقتدار ایک جدید معاشرتی تجزیہ مصنف کا نام برٹر نڈرسل مترجم ریاض محمود انجم ناشر فکش ہاؤس مزنگ لاہور برٹرنڈرسل نہ صرف یہ کہ ایک بہترین ماہر منطق کے طور پر جانا جاتا ہے بلکہ اس نے عالمانہ اور دانشورانہ مباحث یعنی تجزیاتی فلسفے کے عظیم مبلغ کی حیثیت سے بھی شہرت حاصل کی۔ زیر...
  18. عبد الرشید

    انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 1

    انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم کتاب کا نام انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم مصنف کا نام ولم ایل لینگر مترجم مولانا غلام رسول مہر ناشر الوقار پبلیکیشنز لاہور تبصرہ انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے...
  19. عبد الرشید

    فقہ کتاب وسنت

    کتاب کا نام فقہ کتاب وسنت مصنف کا نام محمد صبحی بن حسن حلاق مترجم مولانا عمر فاروق سعیدی نظر ثانی مفتی عبدالولی خان ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ زیر نظر کتاب یمن کے معروف عالم دین محمد صبحی بن حسن حلاق کی صحیح احادیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل پر مشتمل ایک نہایت مستند تصنیف ہے۔...
  20. عبد الرشید

    مولانا عبدالغفار حسن حیات وخدمات

    کتاب کا نام مولانا عبدالغفار حسن حیات وخدمات مصنف کا نام صہیب حسن ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ مولانا عبدالغفار حسن﷫ کا شمار برصغیر پاک و ہند کی ان نابغہ روزگار ہستیوں میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی پوری زندگی کو درس و تدریس اور تحقیق و تصنیف کے لیے وقف کیے رکھا۔ ایسی شخصیات کی زندگی کے گوشے...
Top