• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    سسٹر میں نے ام حسان کی سوچ پر ماشاء اللہ کہا اور اس کے متعلق کہا تھا۔ وہ مشکوک ہیں عام لوگوں کے نزدیک۔ فتوی نہیں خیال پیش کیا گیا۔ اگر واقعی میں نے فتوی دیا ہے تو میں اللہ سے بخشش کی طلبگار ہوں کیونکہ میری اتنی اوقات نہیں کہ فتوی دوں کسی کے بارے میں، بالخصوص ان کے بارے میں جن کے صرف نام سے میں...
  2. بنات خدیجہ

    بےےےےے چارہ مرد

    بےےےے چارے مرد اب اتنے زیادہ بھی بے چارے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ۔ ۱۔الرجال قوامون علی النساء۔ ۲۔ہمیشہ اعتدال رکھنا چاہئے۔ ۳۔جب ہم صحیح کررہے ہوں تو کسی بھی نام کی فکر نہیں کرنی چاہئے، بس اتنا خیال ہو کہ کہیں ہم خلاف شرع تو نہیں جارہے۔
  3. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    اس گفتگو میں میں ایک نکتہ پیش کرنا چاہتی ہوں۔ جیسے۔۔۔۔ تین طلاق کے مسئلہ پر اہلحدیثوں کے نزدیک ایک مجلس میں تین طلاق ایک ہی شمار کی جاتی ہے اور دیگر مسالک کے نزدیک ایک مجلس میں تین طلاق تین ہی مانی جاتی ہے۔ اگر ہر کسی سے اس بنیاد پر علم حاصل کریں کہ وہ قرآن و حدیث کی دعوت دیتے ہیں تو "ایک مجلس...
  4. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    یہ مجھ پر طنز ہے؟؟؟ سوال کرنے والوں کو اہل علم طنزیہ جواب نہیں دیا کرتے۔ خیر۔۔۔ میں اس بات کا جواب نہیں دینا چاہتی، یہ معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد ہے۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں خوش رکھے۔ آمین۔
  5. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    جی ہاں بالکل شک ہے۔ تب ہی تو سوال کیا گیا ہے اس شک کی وضاحت کے لئے۔ اور اس شک کی وجہ بنی ہے ان کی شاگرد کی ویب سائٹ پر مودودی صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد کی تفاسیر کا موجود ہونا۔ اور جب کوئی اپنی پہچان ہی نہ بتائے تو ہمیں ان کے بارے میں جاننے، پوچھنے، سوال کرنے کا تو حق ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ اور آپ کا یہ...
  6. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    کیا میں نے یہ کہا ہے کہ جو اپنے آپکو اہلحدیث نہ کہلوائے اس سے علم لینا درست نہیں ؟
  7. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    جزاک اللہ خیرا۔ اس زمانے میں جہاں بدعات و خرافات کا دور دورہ ہے کیا اس زمانے میں ہم کسی بھی داعی یا داعیہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟ یہ جانچے بغیر کہ ان کا تعلق اہلسنت سے ہے یا نہیں۔ ہم ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کے خلاف نہیں ہیں، اور ہم کیسے ہوسکتے ہیں جبکہ ہم پر ان کا منہج واضح نہیں ہوا۔ ہم تو...
  8. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    اس طرح کے سوال اٹھانے کی ضرورت ہے، تاکہ اگر ہمیں علم نہ ہو تو جسے علم ہے اس سے معلوم کرسکیں۔ شکوک و شبہات اور اشکالات ہوں تو کیا اس کو رفع نہیں کرنا چاہئے؟؟ محروم رہنا اور محروم رکھنا ہی تو نہیں چاہ رہے تب ہی تو سوال کیا ہے۔ یہاں بات دل کی نہیں کسی سکالر کے منہج کے متعلق وضاحت کی ہورہی ہے۔...
  9. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    ہم یہی تو نہیں جانتے نا کہ ان کی دعوت قرآن و حدیث کے مطابق ہے یا نہیں۔ نام پہچان ہوتے ہیں، جب نام نہ ہو پہچان کے لئے تو ان کی دعوت کا جب تک مکمل جائزہ نہیں لیا جاتا وہ مشکوک ہی ہیں۔ شاید مذکورہ سکالرز کا منہج کسی کے علم میں واضح ہو کہ قرآن و حدیث کے مطابق ہیں، لیکن میرے اور کئی لوگوں کے علم میں...
  10. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    اسی طرح ڈاکٹر ذاکر نائک اور مفتی مینک کا بھی منہج واضح نہیں ہے۔
  11. بنات خدیجہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاء اللہ ۔ میں ام حسان سے متفق ہوں۔ یہ منہج سلف ہے کہ جن کا منہج واضح ہو صرف انہیں سے علم لیا جائے۔ اور جن کا منہج مجہول ہو ان کی کوئی بات شریعت کے موافق سامنے آجائے تو اس کو رد نہیں کیا جاسکتا ، لیکن ان سے علم حاصل کرنا ٹھیک نہیں۔ جیسے ابو الاعلی مودودی کی...
  12. بنات خدیجہ

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    نیک و صالح عورت اس کائنات کی سب سے حسین و جمیل اور قیمتی شے ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الدنیا کلھا متاع، و خیر متاع الدنیا المراۃ الصالحۃ دنیا پورے طور پر سرمایہ زندگی ہے، اور دنیا کا سب سے اچھا سرمایہ نیک عورت ہے۔ صحیح مسلم، کتاب الرضاع : ۲۶۶۸
  13. بنات خدیجہ

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    عورت کا فطری تقدس اور اس کی نسوانی حرمت صرف اسلام کے قلعہ میں محفوظ ہے، اسلام نے عورت کو آبگینہ قرار دیا ہے اور اس آبگینہ کی حفاظت کا ہر ممکن معقول ترین انتظام کیا ہے، اس کی ولادت سے لے کر آخر عمر تک اسے محترم قرار دیا ہے۔ الحمدللہ علی نعمۃ الاسلام
  14. بنات خدیجہ

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    اسلام نے مجھ کو عزت دی، حجاب سے مجھ کو وقعت دی، ماں کا درجہ مجھ کو دیا اور قدموں میں میرے جنت دی۔ الحمدللہ علی نعمۃ الاسلام
  15. بنات خدیجہ

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    اسلام نے مجھے وہ حق دیئے جو مجھ سے چھین لیے گئے تھے۔ الحمدللہ علی نعمۃ الاسلام۔
  16. بنات خدیجہ

    بنات خدیجہ کی admin کا تعارف

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ شکریہ سسٹر، جزاک اللہ خیرا۔ فیسبک اکاونٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔
  17. بنات خدیجہ

    اللہ کی ذات ہر جگہ موجود ہے، یا عرش پر مستوی ہے؟ ایک مکالمہ۔ (کچھ غلط فہمیوں کا ازالہ)

    مومنہ : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: و فی انفسکم افلا تبصرون "اور کیا تم اپنے نفسوں میں نہیں دیکھتے" الذاریات : 21 کیا اللہ ہر نفس کے اندر ہے؟ امۃ اللہ: یہ صوفیاء کی دلیری ہے جو اس آیت کو بھی دلیل بناتے ہیں، فرمایا: و فی الارض اٰیٰت للموقنین و فی انفسکم افلا تبصرون "یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں اور...
  18. بنات خدیجہ

    اللہ کی ذات ہر جگہ موجود ہے، یا عرش پر مستوی ہے؟ ایک مکالمہ۔ (کچھ غلط فہمیوں کا ازالہ)

    مومنہ: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: فاینما تولوا فثم وجہ اللہ "جدھر منہ کرو ادھر اللہ کا چہرہ ہے" کیا اس سے اللہ کا ہر جگہ ہونا ثابت نہیں ہوتا؟؟ امۃ اللہ: پوری آیت اس طرح ہے: و للہ المشرق والمغرب فاینما تولوا فثم وجہ اللہ، ان اللہ واسع علیم "اور اللہ ہی کے لئے مشرق و مغرب ہے ، جدھر تم رخ کرو ادھر...
  19. بنات خدیجہ

    اللہ کی ذات ہر جگہ موجود ہے، یا عرش پر مستوی ہے؟ ایک مکالمہ۔ (کچھ غلط فہمیوں کا ازالہ)

    مومنہ: اللہ تعالی فرماتا ہے: وھو اللہ فی السموت و فی الارض "وہ اللہ آسمانوں اور زمین میں ہے" (الانعام :3) اس آیت کا کیا مطلب ہے؟ امۃ اللہ: علماء سلف اس کے معنی یہ کرتے ہیں کہ وہ آسمانوں اور زمین میں الٰہ یعنی معبود ہے۔ ابن کثیر قرآن حکیم میں ایک اور جگہ ارشاد فرمایا: وھو الذی فی السماء الہ و فی...
Top