• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    الیکشن سے مربوط مسائل کا شرعی حل

    سچ تو یہ ہے جمہوریت کچرہ دان ہے۔ اس طرزحکومت میں پارلیمنٹ کوئی بھی قانون پاس کر سکتی ہے خواہ وہ اسلامی قوانین کے خلاف ہی کیوں نہ ہو ۔ لیکن خلافت میں سپریم آئین قرآن و سنت ہے۔ اور خلافت ہی مسلمانوں کی حکمرانی کا طریقہ کار ہے جو اسلام سکھاتا ہے۔
  2. ا

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    فوٹوگراف رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نہیں ہوتی تھی۔ اگر ہوتی اور تب آپ اسے حرام کرتے تو میں آج آپ سے بلاوجہ کی بحث پر اپنا وقت نہ برباد کر رہا ہوتا۔ آپ اپنے نظرئے پر رہیں اور میں اپنے پر۔ اللہ حافظ
  3. ا

    وحدت الوجود

    وہ حدیث جو آپ نے بیان کی یہ حدیث ایک مسلمان کو شرک میں مبتلا ہونے سے بچانے کے لئے ہے تاکہ ایک عام مسلمان زیادہ گہرائ میں نہ جائے کیونکہ گہرائ میں جانے سے انسان بھٹک سکتا ہے۔ اور ممکن ہے مشرک بن جائے۔ اور میں ہرگزکنفیوز نہیں پر کچھ لوگوں کے لئے یہ آیت درد سر بن سکتی ہے جو تحقیق کے شوقین ہیں۔...
  4. ا

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    پینٹنگ اور فوٹوگراف دو الگ چیزیں ہیں۔ شراب کو واضح الفاظ میں حرام کیا گیا ہے۔ خنزیر کتے وغیرہ کو واضح الفاظ میں حرام کیا گیا ہے۔ زنا کو واضح الفاظ میں حرام کیا گیا ہے۔ کوئ اور دلیل!!! پینٹنگ اور فوٹوگراف دونوں کے لئے تصویر کا ہی لفظ استعمال ہوتا ہے پر دونوں ہیں الگ چیزیں اور حرمت پینٹنگ کی...
  5. ا

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    رفیق صاحب میں جانداروں کی پینٹنگ کی حرمت کا اپنی پوسٹ میں ذکر کر چکا ہوں۔ بہرحال نظریہ میں اختلاف ہو سکتا ہے۔ میں کیمرے سے جاندار کی فوٹوگرافی کو حرام نہیں سمجھتا کیونکہ کیمرہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہوتا نہیں تھا جبکہ پینٹنگ تو انسان کی ازل سے کی جا رہی ہے۔ اور تمام احادیث...
  6. ا

    وحدت الوجود

    آپ میری معلومات میں کوئ اضافہ نہیں کر پائے۔ کسی کو بغیر سمجھے کافر کہنے سے اس شخص کا کچھ نہیں بگڑتا۔ ویسے میں صرف اتنا کہوں گا کہ قرآن کی یہ آیت کنفیوزنگ ہے اس لئے اس کی گہرائ میں جانے کی بجائے آگے نکل جانا بہتر ہے۔
  7. ا

    وحدت الوجود

    ویسے ابن داؤد صاحب آپ اس آیت کی کیا تشریح کریں گے!
  8. ا

    وحدت الوجود

    جی جناب میں یہ سب دیکھ سن چکا ہوں اور اب بھی میں ان چیزوں پر غور کر رہا ہوں اور غور وخوض کے نتیجے میں مجھ پر واضح ہو رہا ہے کہ ان کی بات میں وزن ہے۔ 'کن' اللہ کا حکم جس سے یہ کائنات تخلیق ہوئ آج کی بگ بینگ تھیری کے مترادف ہے۔ اور جب اللہ تعین کر چکا تو اب ہم سب مخلوق ہیں۔ مخلوق کو خدا کہنا سب سے...
  9. ا

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    اللہ کی تخلیق کی نقل سے مراد 'کلوننگ' ہے جو حرام ہے خصوصا انسانوں اور جانوروں کی کلوننگ ۔ جہاں تک تصویر کا معاملہ ہے تو اس میں سب کچھ حرام نہیں۔ حرام تصویر کشی سے مراد جانوروں اورانسانوں کی پینٹنگ بنانا ہے۔ یا پوجا کی خاطر تصویریں یا مورتیاں بنانا ہے خواہ وہ کیمرے سے بنی ہوں یا پینٹنگ ہوں۔...
  10. ا

    democracy

    Pakistan has lame democratic structure. People favour democracy but after studying about it, I have found that it is not a good way of ruling. It is better than monarchy, dictatorship but it's not perfect and according to the teachings of Islam. Here in democracy, any ruler can modify any type...
  11. ا

    پاکستان میں جاری جہاد کے حوالے سے کچھ شبہات کا ازالہ

    آپ نے چند جنریلوں کے غلط کاموں کے نتیجے میں یہ فتوی دے دیا ہے کہ پوری پاک فوج ہی واجب القتل ہے۔ ماشاءاللہ یہ تو بالکل ہٹلر والی سوچ ہے کہ جس نے چند بدمعاش یہودیوں کے کرتوت کے نتیجے میں لاکھوں یہودی قتل کروا دئے تھے۔ جہاں تک پاک فو ج کا تعلق ہے تو یہ ایک حد تک اتحادی ہے مکمل نہیں۔ اور جہاں تک...
  12. ا

    گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

    مزید یہ کہ کاش پاکستان ڈٹ جائے تو کشمیر چند دنوں میں آزاد ہو سکتا ہے۔ آئ ایس آئ نے کبھی بھی کشمیریوں کو سپورٹ نہیں کیا۔ اگر کیا ہوتا تو حالات کچھ اور ہوتے۔
  13. ا

    گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

    آئ ایس آئ کے لئے کون لڑ رہا ہے!! ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے۔ جمہوریت تو ہے ہی غلط ترین ترز حکومت۔ اور زمین کے ٹکڑے سے کیا مراد ہے محترم!! اگر کوئ آپ کی ذاتی جائیداد پر بھی قبضہ کر لے تو کیا آپ خاموش بیٹھے رہیں گے! یہاں معاملہ کشمیریوں کا ہے۔ کشمیر ان کی ذاتی جائیداد نہ سہی ان کے رہنے کی جگہ تو...
  14. ا

    یہ ہے طنز و مزاح ۔ ۔ ۔

    اگر یہ بات ہے تو پھر تو آئن سٹائن کی تحقیقات پڑھنے والا اور ان پر یقین رکھنے والا مرتد ہو جائے گا! اور شیکسپیر کے لٹریچر کو پڑھنے سے مسلمان کافر ہو جائے گا! یا ایڈیسن کا شکریہ ادا کرنے پر ایمان خراب ہو جائے گا کہ جس نے بلب ایجاد کرکے دنیا والوں پر احسان کیا۔ بھائی سچ تو یہ ہے کہ آج کے دور میں...
  15. ا

    یہ ہے طنز و مزاح ۔ ۔ ۔

    ویسے کوئی شرابی کبابی ہی کیوں نہ ہو اگر اس نے کوئی عقل کی بات کی ہے تو ہم اس کی اس بات کو اپنی تقاریر وتحریر میں بات پر زور دینے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اور اچھی شاعری کی تو اسلام میں مکمل اجازت ہےبشرطیکہ وہ اچھی شاعری جنس مخالف کے عشق میں نہ ہو۔
  16. ا

    گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

    توصیف صاحب خدا کے واسطے کسی کو تو بخش دیں۔ روزانہ بیسیوں کشمیری بے موت مارے جا رہے ہیں اور اگر اس پر وہ احتجاج بھی نہ کریں تو کیا کریں۔ اور اگر وہ پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے۔ کل آپ فلسطینیوں کے بارے میں بھی یہی کہیں گے کہ وہ سب کفر کر رہے ہیں۔ خدا کے واسطے اپنی سوچ کو...
  17. ا

    کیا عورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے؟؟

    اچھا!! سرجری کرنا زیادہ آسان ہے کیونکہ مریض کو بیہوش کیا ہوا ہوتا ہے۔ بھینسا ذبح کرنا عورتوں کے بس کا کام نہیں کیونکہ عورت کمزور جسم کی مالک ہے اور اگر اونٹ ذبح کرنا ہو تو نہ پوچھیں۔
  18. ا

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    اگر یہ مسئلہ دین کا نہ ہوتا تو میں ان پوسٹس کو ہرگز ڈیلیٹ نہ کرتا۔ ''قرآن وسنت کی اتباع ہی راہ نجات ہے''۔
  19. ا

    کتاب میں سکیننگ کے دوران غلطی کی نشاندہی

    براہ مہربانی کتاب ''الشیعہ واہلبیت'' کے صفحہ نمبر 204 تا صفحہ نمبر 270 تک صفحات پر نظر ثانی فرما کر ان کی درستگی کی جائے۔ صفحات الٹے ہیں۔
  20. ا

    کتاب میں سکیننگ کے دوران غلطی کی نشاندہی

    Few days back, I contacted admins and reported them worst mistake in compilation of a book ''Al Shia wa Ahle Bait'' but no one even bothered to reply me back. So, I thought, forum could be an appropriate place to bring this matter into attention. Here are the few images from book It...
Top