• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    شوال کے روزے پہلے یا قضائے صیام ِ رمضان پہلے

    (جی بالکل کوئی پابندی نہیں ہے۔ مگر یہ پابندی ضرور ہے کہ رمضان کے روزوں کے بعد چھ روزے رکھے جائیں نہ کہ پہلے۔ رہی بات کہ شوال کا مہینہ ختم ہو گیا تو فضیلت ختم ہو جائے گی، تو اس میں علماء کا اختلاف ہے، اور فضیلت ختم ہونے والا قول صرف حنابلہ کا ہے۔) اس پابندی کے ضروری ہونے کے لئے صریح دلیل کی ضرورت...
  2. م

    شوال کے روزے پہلے یا قضائے صیام ِ رمضان پہلے

    بات یہ ہے کہ شوال کا مہینہ تو 29 یا 30 دن کا ہی ہے نا یہ اگر ختم ہو گیا تو یہ فضیلت تو ختم ہو جائے گی جبکہ باقی روزوں کی قضا کے لئے 11 مہینے ہیں کوئی پابندی نہیں ہے کہ رمضان گزرنے کے فورا بعد رکھے۔
  3. م

    شوال کے روزے پہلے یا قضائے صیام ِ رمضان پہلے

    احسنت بارك الله فى علمك و عملك
  4. م

    تحیۃ الوضوء اور ان کے مسائل

    اگر سببی نماز شمار کرکے یہ نماز پڑھنا عصر کے بعد یا نماز فجر کے بعد طلوع آفتاب جائز ہوتا تو طلوع فجر کے بعد پڑھنا بھی جائز ہوتا ۔ سببی نماز سے مراد غالبا وہ نماز ہے جو کبھی کبھار پیش آتی ہے جیسے سورج گرہن کی نماز یا نماز جنازہ وغیرہ۔ واللہ اعلم بالصواب
  5. م

    سلسلہ جہاد فی سبیل اﷲ، شوق، عظمت، فضیلت، احکام مسائل

    ما شاء اللہ اللھم زد فزدتقبل اللہ جہودکم الصالحہ
  6. م

    ترجمعہ کردیں کوئی اس عبارت کا

    اور وہ ساتویں آسمان کے اوپر اپنے عرش پر(مستوی)ہے اور اس کے آگے نور، آگ، اندھیرے اور ان چیزوں کے جن کو وہی جانتا ہے پردے حائل ہیں۔ اگر کوئی مبتدع اور مخالف اللہ تعالیٰ کے ان فرامین (مذکورہ آیات) سے دلیل پکڑے جو کہ متشابہات قرآن میں سے ہیں تو ان سے کہو کہ ان سے مراد اس کا علم ہے کیونکہ وہ (بذاتہ)...
  7. م

    پاکستان نیوی میں بطور ریلیجئس موٹیویشنل آفیسر

    اس اشتہار میں کچھ مضامین کا ذکر کیا گیا ہے لیکن درس نظامی کے ساتھ کسی بھی مضمون میں ماسٹر ڈگری کے حامل افراد اہلیت رکھتے ہیں۔ وہ کوشش کر سکتے ہیں۔
  8. م

    بیٹے کا حفظ

    ماشاءاللہ
  9. م

    اس کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟

    اس صورت میں والدہ کا چھٹا حصہ جو کہ 16اعشاریہ 67 فی صد بنتا ہے۔ بیوی کا چوتھا حصہ ہے جو کہ25 فی صد بنتا ہے۔ اور باقی بھائی اور دو بہنوں میں اس طرح تقسیم ہو جائے گا کہ بھائی کو دو بہنوں کے برابر حصہ ملے گا یعنی 29 اعشاریہ 17 فیصد بھائی کا اور 29 اعشاریہ 17 فیصد دونوں بہنوں کا۔ واللہ اعلم بالصواب۔
  10. م

    ان پیج سے متعلق تین سوال!رہنمائی کردیں

    اگریزی الفاظ اور اعداد ڈالنے کے لئے سکرین کی دائیں جانب نیچے جہاں ٹائم وغیرہ ہوتا ہے دیکھیں گے تو اردو لکھا ہوا نظر آئے گا اس پر کرسر رکھ کر کلک کریں تو وہاں انگلش لکھا ہوا آجائے گا جس کے بعد ان پیج میں انگلش لکھی جائے گی اور انگریزی کے اعداد بھی۔ اس کا دوسرا شارٹ کٹ بھی ہے کہ کنٹرول دبائے رکھیں...
  11. م

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟

    اختلاف رائے کا حق سب کو حاصل ہے لیکن اپنی رائے دوسروں پر تھوپنے کا حق تو نہیں ہے اگر میرے نزدیک ایک سفر میں ایک ہی عمرہ کرنا چاہئے بار بار عمرہ نہیں کرنا چاہئے تو مجھے یہ حق حاصل ہے لیکن اگر کسی دوسرے کے نزدیک میقات سے دوبارہ احرام باندھ کر آجائیں اور دوسرا عمرہ کرلینا جائز ہے تو مجھے اپنی دلیل...
  12. م

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟

    اختلاف اپنی جگہ دلائل دونوں طرف ہیں تو پھر اتنی قطعیت کے ساتھ اور جزم کے ساتھ کہنا اور کہتے چلے جانا کہ نہ"یں ہوتا نہیں ہوتا" یہ کہاں کا انصاف ہے؟ مسجد عائشہ رضی اللہ عنہا سے احرام باندھنا تو ان کے ایک عذر کی بنا پر تھا لیکن میقات سے جا کر احرام باندھنا اور کسی ایسے شخص کی طرف سے عمرہ کرنا جو...
  13. م

    تقبل اللہ منا و منکم

    اللہم اہلہ علینا بالامن والایمان والسلامۃ والاسلام کیا فرماتے ہیں علمائے کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ رمضان کے روزے کہیں 29 ہوں اور کہیں 30 ہوں ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہماری رؤیت ہلال کمیٹی پہلا روزہ کھا گئی ہو یا آج چاند نظر بھی آیا ہے یا کسی دباؤ میں اعلان کر دیا گیا ہے؟ کیونکہ بنگلہ دیش وغیر میں...
  14. م

    وہ سال جب مسلمانوں نے رمضان کے 38 روزے رکھے

    جی جناب 2006 میں حج جنوری اور دسمبر میں ہوا تھا۔
  15. م

    بھوجو تو جانیں ( عربي پہیلی )

    احسنت یا شیخ ولکن لو ترکتھا للطلاب
  16. م

    سوفٹ ویردرکارہے

    جی یہی تو مسئلہ ہے عام ترجمۃ القرآن تلاوت کے ساتھ تو مل جاتے ہیں لیکن مجھے اس طرح کا سافٹ وئیر درکار ہے کہ دو تین منٹ کی تلاوت اور پھر اس کا ترجمہ ہو پورے قرآن پاک کا نہیں تو بھلے ایک دفعہ آخری پارے کا مل جائے جس میں چھوٹی سورتیں تو پوری پوری مل جائیں گی اور بڑی سورتیں اسی طرح درکار ہیں تقریبا...
  17. م

    سوفٹ ویردرکارہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ احباب گرامی قرآن مجید کا ایسا سافٹ ویئر درکار ہے جس میں تین چار آیات کے ساتھ اردو زبان میں ترجمہ ہو جیسا کہ عام طور پر کسی پروگرام میں چار سے پانچ منٹ کی تلاوت ہوتی ہے۔ یعنی تعوذ تسمیہ کے ساتھ تین سے چار آیات کی تلاوت یا اگر چھوٹی آیات ہوں تو تقریبا تین منٹ کی...
Top