?تحریر:عبد السلام بن صلاح الدین مدنی
الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ و السلام علی أشرف الأنبیاء و المرسلین أما بعد
آج ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں,مختلف قسم کی گندگیوں,بیماریوں,خامیوں,خرابیوں سے گزر رہا ہے,ان میں ایک گندگی حسد کی گندگی ہے,یہ گندگی ایسی ہے,جس نے اپنے بدبودار دلدل میں اچھے اچھوں...