الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گویا کوئی عالم آپ سے دلیل پوچھ لے تو اس کے لتے لیں گے اور اس کی عزت کا تیا پانچہ کر کے اس کے ہاتھ میں رکھ دیں گے۔ اور آپ کا یہ فعل اسوہ حسنہ سے قبول و منظور شدہ بھی ہوگا۔ خوب!
آپ سے ذرا سے اختلاف کی وجہ سے آپ نے میری عزت تو تار تار کر کے رکھ دی۔ حالانکہ میرا آپ کا توحید میں کوئی اختلاف نہیں،...
بات کرنے کا یہ انداز اور وہ بھی علماء سے تو کچھ اچھا نہیں ہے۔۔۔! جب اپنوں کے ساتھ آپ ایسے بات کرتے ہیں تو غیروں کے لئے نام بگاڑنے میں بالاولیٰ کچھ حرج محسوس نہیں کرتے ہوں گے۔ آپ خود اپنے رویہ پر غور کیجئے ۔
آپ اس بات کی ہی دلیل بتا دیجئے کہ جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جان بوجھ...
جزاکم اللہ خیرا بہت اہم بات کی جانب توجہ دلائی ہے ۔
بھائی، نام بگاڑنا بھی اچھی بات نہیں۔ ہمارے ان سے لاکھ اختلافات ہوں، انصاف کا دامن ہاتھ سے چھوڑنا نہیں چاہئے۔
اللہ تعالیٰ ہماری بھی تمام لغزشوں کوتاہیوں کو درگزر فرما دیں۔ آمین۔
اس انداز پر تو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ایسے لوگوں کے دھاگے ، پوسٹس، رائے، تبلیغ کس کام کی ، جو اے سی والے ٹھنڈے کمرے میں ٹیبل کرسی پر کمپیوٹر سجا کر جہاد کی باتیں کرتے ہیں؟؟؟
آن لائن فراڈ اور ان سے بچنے کے طریقے
ممکن ہے یہ تحریر آپ کو ان لوگوں میں شامل ہونے سے بچا دے، جنہیں لٹنے کے بعد پچھتاوا ہوا ... انٹرنیٹ جہاں معلومات اور تفریح کا بہت بڑا ذریعہ ہے وہاں اس پر فراڈیے بھی ہر وقت سرگرم رہتے ہیں۔ وہ انٹرنیٹ پر آپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں اور موقع ملتے ہی...
محترم، ہمیں اپنی علمی حیثیت کا دعویٰ ہی کب تھا کہ آپ کوعلمی مقام کی جانچ پڑتال کی ضرورت محسوس ہوئی؟
سیدھا سا سوال تھا کہ اگر صحابہ کی بھی تقلید کی جاتی تھی، اور دیگر صحابہ یا تابعین کو کافی تھی، تو اسی کو مدون کیوں نہ کر لیا گیا؟
باقی آپ کا یہ کہنا کہ فقہ حنفی میں صحابہ کے اقوال ہیں، اس سے کیا...
تو گویا پہلے جو آدھی بات کا الزام لگا کر خیانت ثابت کرنے کی کوشش کی تھی، وہ آپ کی بات بدلنے کی ایک ٹیکنیک تھی؟
وہ ناکام ہوئی تو اب یہ دوسری۔
سوال یہ ہے کہ مدعی کے دعویٰ پر کوئی الزام تو لگایا نہیں کہ یہ دعویٰ غلط ہے یا صحیح کہ دعویٰ کی تفصیل دیکھنے کی ضرورت محسوس ہو۔ یہاں تو فقط اتنا بتایا گیا...
آہ۔ اسی امام کبیر نے فاتحہ کو پیشاب سے لکھنے کا فتویٰ دیا ہے۔ اور اس کے بارے میں اس کی عقل "زیادہ قابل قبول " آپ کے اپنے فقہاء کے نزدیک بھی نہ ہوئی۔ تب ہی تو یہ مسئلہ مفتی بہ نہیں ہے جناب۔
ویسے یہ تو بتائیے کہ اب آپ فرماتے ہیں کہ پیشاب سے فاتحہ لکھنے سے بیماری کا دور ہوجانا "ممکن ہو سکتا ہے"۔...
وقت گزارنے کا اچھا بہانہ ہے۔
چچ چچ چچ۔۔۔
واضح دوغلے پن کا دفاع، پیشاب سے سورۃ فاتحہ لکھنے والوں کا دفاع، توہین رسالت کی صورت میں ذمی کا عہد برقرار رکھنے کا دفاع۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
آپ نے ہمارے سوال کا جواب بھی نہیں دیا کہ یہاں اپنی تحقیق کے خلاف مرجوح پر عمل کرنے میں کیا موت پڑتی تھی آپ کو؟ کیا اس لئے کہ یہاں آپ کے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی بجائے امام الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و تکریم کا سوال تھا؟ آخر کوئی وجہ تو بتائیے نا اس ناانصافی کی؟
پہلے سورہ فاتحہ کو پیشاب سے لکھنے کا فتویٰ دینے والوں کا دفاع اور اب توہین رسالت کی اجازت پر اکابرین کا دفاع، معلوم نہیں یہ اندھی عقیدت آپ کو کہاں تک لے جائے گی۔ مفتی تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں:
"دوسرا احتمال یہ ہے کہ اس (کعب بن اشرف) کو اہل ذمہ سے قرار دیا جائے لیکن اس کی حرکتوں سے ذمہ منتقض...
اور کتنی غیرت و شرم کی بات ہے کہ اکابرین کے دفاع میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر الزام آتا ہوتو فوقیت اکابرین کو دی جائے۔ اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو ایسے لوگوں پر جو شریعت کو کھلونا بنا لیں، جب چاہا جدھر چاہا، اس کا رخ موڑ لیا۔
ایک کفر ، یہ ہے کہ ذمی اپنے بت وغیرہ کی پوجا کرتا رہے، اللہ و رسول کو نہ...
ادھر ادھر کی باتیں نہیں ہیں جناب۔
آپ واضح طور پر ارشاد فرمائیے کہ یہ جو دو عبارات اوپر پیش کی گئی ہیں، یہ دوغلے پن اور منافقت کو ظاہر کرتی ہیں یا نہیں؟
آپ سے کس نے پوچھا ہے کہ آپ کس سے متفق ہیں اور کس سے نہیں۔ ۔آپ کہئے کہ ہاں واقعی یہ دیوبندی علماء کی منافقت ہے اور لینے دینے کا پیمانہ الگ ہونے...
یہ آدھی بات نہیں ہے۔ تلخیص ہے اور مصنف کے اپنے الفاظ میں ہے۔ اس کی تفصیل جو بھی ہو، نتیجہ یہی رہے گا جو خود مصنف نے خلاصہ میں بیان کر دیا ہے۔ اور جارحین کو مجروح کرنے والی بات سے وہ محدثین مجروح ہو رہے ہیں، جن کا ذکر مضمون میں کر دیا گیا ہے۔
آپ یا تو کان لپیٹ کر چل دیا کریں، ورنہ لکھا کریں تو...
رد کرنے کے لئے برے جملے بیان کرنے یا باطل عقائد اور کفریہ شرکیہ عبارات کو پیش کرنا علیحدہ بات ہے۔ اور موسیقی پر مبنی وڈیوز کی نشر واشاعت علیحدہ چیز ہے، چاہے رد کرنے کے لئے ہی ہو۔
یہ ایسے ہی ہے جیسے شریعت میں پردہ کی اہمیت کو آپ اجاگر کرنے لگیں، تو سماج میں پھیلی فحاشی کو تصاویر کی صورت میں اپنے...