الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ محدث فورم ابھی تک چل رہا ہے الحمدللہ بہت عرصہ بعد آیا ہوں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ سبحانہ وتعالی ترقی عطاء فرماے اللہ سبحانہ وتعالی تمام منتظمین کی خدمات کو قبول فرماے اور اللہ تعالی بہت ترقی سے نوازیں
ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرینگے تو ان شاء اللہ آپ ایک متقی مسلمان بن جاینگے
وہ اس دور کی سب سے زیادہ حق پرست اور دین اسلام کی صحیح نمایندگی کرنے والی خاتون ہے
اللہ اکبر علم دین تو انہوں نے پاکستانی اور عربی علماء کرام سے حاصل کیا ہے اور یونیورسٹی میں تو ہر قسم کی استاد ہوتے ہیں اگر ان کی باتوں میں کوئی بات آپ کوقرآن وسنت کیخلاف لگے تو آپ اس بات کو چھوڑے اور جو باتیں قرآن وسنت کی مطابق ہے ان پر عمل کیجیے
السلام علیکم سلف صا لحین کا اس میں کیا اقوال ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی تابعی تھے یا نہیں ؟؟؟ کل ایک وٹ سیپ کی گروپ میں اس مسئلے میں بحث چلی میرے درخواست ہے کی مستند دلایل سے ذرا اس مسئلے کی وضاحت فرماے پلیز جزاکم اللہ خیرا کثیرا
میں جب سودی بینکوں کی بڑے بڑے بلڈنگوں کو دیکھتا ہوں تو حیران ہوتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ مجھے یمحق اللہ الربا ویربی الصدقات کا مقصد سمجھادیں کسی عالم دین یا مفتی سے پوچھتا ہوں تو مجھے بتاتے ہیں اس کا مقصد یہ ہے
کہ برکت ختم ہوتی ہے
سودی مال میں برکت نہیں ہوتی تو سوال...
ممکن ہے سر آپ نے پاکستان کی اہل حدیث ، سلفی ، دیوبندی ، بریلوی ، جماعت اسلامی ، جماعت المسلمین ، وغیرہ کی آپس کی اختلافات ، ایک دوسرے پر فتوے ، روڈ پر جلوس ،کی متعلق نہیں سنا جو ان کی فرقے سے نکلا تو فتوی تیار ہوتا ہے شکر ہے اللہ تعالی نے آپ کا رخ اس دورکی سب سے بڑے فتنے اور بڑے مکار عیار منکر...
سر جی اسی رونے کو تو ہم روتے ہیں کہ کوئی انسان حق کا کام کریں ان کی کوشش کی وجہ سے اللہ سبحانہ وتعالی معاشرے میں تبدیلی رونما فرماے ہزاروں خواتین ان کی دعوت کی نتیجے میں نمازی بن جاے پردہ دار بن جاے قرآن پڑھنے والے بن جاے اسی انسان کو صرف اسی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کہ انہوں نے...
مسلمانوں کی اکثر فرقوں کی علماء بشمول علماء اہل حدیث نے ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی علمی کام کی تایید کی ہے اور کچھ علماء اہل حدیث کی صاحبزادیاں الہدی سے باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کرچکی ہیں باقی فرقوں کی علماء کی صاحبزادیاں اور معزز خواتین بھی الحمدللہ الہدی سے تعلیم حاصل کرتی ہیں الھدی کسی فرقے ،...
قابل صد احترام خضر حیات صاحب حفظکم اللہ تعالی اگر قابل اعتماد اہل حدیث عالم کا فتوی دوسرے قابل اعتماد اہل حدیث عالم کی خلاف آجاے تو کیا ہوگا ؟؟؟؟ موجودہ دورہ کی علماء کی فتووں کو اگر مان لیا جاے تو کوئی مسلمان بھی نہیں رھیگا اور منھج سلف پر بھی نہیں رہیگا