• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا ابوبکر

    مجلس کے ساتھ مالی تعاون

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مجلس کے ساتھ مالی تعاون جیسا کہ آپ احباب کے علم میں ہے کہ مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام قائم عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کو جاری رکھنے کے لئے ایک بڑی ٹیم ہمہ وقت خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ جن کے وظائف کے سلسلے میں ایک بڑی رقم (دو لاکھ سے زائد) ماہانہ خرچ...
  2. رانا ابوبکر

    ایک ماہر ویب ڈویلپر کی ضرورت ہے جو کہ جوملہ کا ماہر ہو

    ضرورت بررائے جوملہ ایکسپرٹ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث ویب سائٹس کے لیے ایک ماہر ویب ڈویلپر کی پارٹ ٹائم خدمات درکار ہیں۔ کسی trainy یا beginner کی ضرورت نہیں ہے ماہر بندہ چاہیے۔ چونکہ ہماری ویب سائٹس خالصتاً دینی و تبلیغی مقاصد کے لیے کام کر رہی ہے جن سے سوائے رضائے الٰہی کے کسی قسم کا...
  3. رانا ابوبکر

    مولانا اصغر صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کل صبح گھر سے لاہور آتے ہوئے مولانا اصغر صاحب کا ایکسی ڈینٹ ہو گیا تھا جس میں ان کی دونوں ٹانگوں پر شدید چوٹیں آئیں اور سر پر بھی گہرا زخم آیا ہے۔ اس وقت وہ جنرل ہسپتال لاہور میں ایڈمٹ ہیں۔ تمام احباب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ مولانا اصغر صاحب کو محدث...
  4. رانا ابوبکر

    ضرورت کمپیوٹرز برائے مجلس التحقیق الاسلامی

    اعلان برائے تعاون؛ ضرورت کمپیوٹرز برائے مجلس التحقیق الاسلامی بسم الله الرحمٰن الرحيم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجلس التحقیق الاسلامی Islamic Research Council کے ویب سائٹ ڈیپارٹمنٹ یعنی محدث ویب سائٹس کے بارے میں اکثر بھائی بخوبی جانتے ہیں کہ انٹر نیٹ کی دنیا میں محدث ویب سائٹس کی بڑی...
  5. رانا ابوبکر

    مُلا منصور کی وصیت

    مُلا منصور کی وصیت 1- جب پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ آپ سے کہے کہ آپ ہمارے معزز مہمان ہیں اُس دِن سے اپنی وصیت لکھنی شروع کر دینا۔ 2- جب اِنھی میں سے کوئی کہے کہ آپ ہمارے مسلمان بھائی ہیں تو یہ مت کہنا کہ اِس بھائی چارے کے اب تک کتنے ڈالر ہوئے۔ پاکستانی حساس قوم ہیں۔ 3- کوئٹہ سے کبھی گاڑی کرائے پر مت...
  6. رانا ابوبکر

    19 مارچ 2016ء ۔ جامعہ لاہو ر الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام سالانہ کتاب وسنت کانفرنس

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام سالانہ کتاب و سنت کانفرنس مؤرخہ 19 مارچ 2016ء کو منعقد ہو رہی ہے، اہل ذوق سے اس میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔جامعہ سے منسلک تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
  7. رانا ابوبکر

    فرمائشی کتب والوں کے لیے خوش خبری

    فرمائشی کتب والوں کے لیے خوش خبری السلام علیکم! جن لوگوں نے محدث لائبریری میں کتابیں اپ لوڈ کرنے کی فرمائش کی ہے ان کے لیے ایک بڑی خوش خبری ہے۔ محدث ویب سائٹس نیٹ ورک کے ڈائریکٹر محترم جناب ڈاکٹر حافظ انس نضر صاحب نے سفارش کی ہے کہ اب تک جو کتابیں فرمائش کی جا چکی ہیں اور وہ ہماری لائبریری میں...
  8. رانا ابوبکر

    کیا داڑھی اینٹی بایوٹک کا کام کرتی ہے؟ (بی بی سی اردو کی رپورٹ)

    کیا داڑھی اینٹی بایوٹک کا کام کرتی ہے؟ (بی بی سی اردو کی رپورٹ) 20 جنوری 2016 کیا داڑھیاں انفیکشن کے خلاف مزاحمت کرتی ہیں؟ اگر آپ کسی بیماری کے خلاف کسی نئی اینٹی بایوٹک کی تلاش میں ہیں تو آغاز کہاں سے کریں گے؟ کسی دلدل سے؟ کسی ویران جزیرے سے؟ اپنی داڑھی میں کنگھی پھیرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟...
  9. رانا ابوبکر

    رجسٹریشن کے بعد پہلی بار محدث فورم استعمال کرنے کا مختصر طریقہ

    بھائی آسان سا استعمال میں آپ کو یہاں بتا دیتا ہوں۔ جیسے آپ نے یہاں جواب دیا ہے۔ ویسے ہی لاگ ان ہونے کے بعد اوپر ٹاپ پر ہیڈر کےنیچے ایک لائن میں کچھ بٹن بنائے گئے ہیں۔ جیسے ’’صفحہ اول‘‘، ’’فورم‘‘اور ’’ممبران‘‘ وغیرہ۔ آپ نے سب سے پہلے فورم کلک کرنا ہے اس کے بعد نیچے بہت ’’موضوعات‘‘ کی کیٹیگریز...
  10. رانا ابوبکر

    فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

    فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کتابوں کی فرمائش والا معاملہ کچھ وقت سے سستی کا شکار تھا۔ شاکر بھائی نے بار بار اس کام کی طرف توجہ دلائی جس سے ہمیں تحریک ملی اور آج ایک بار پھر سے نئے سرے سے ہم باقاعدہ طور پر کتابوں کی فرمائش روزانہ کی...
  11. رانا ابوبکر

    خوش خبری

    خوش خبری محدث لائبریری یعنی کتاب وسنت ڈاٹ کام کے یوزرز کے لیے ایک بڑی خوش خبری الحمد للہ آج یکم جنوری 2016 سے کتاب وسنت ڈاٹ کام پر روزانہ 3 کتابوں کی بجائے روزانہ 6 کتابیں اپ لوڈ کی جائیں گی۔ ان شاء اللہ جس کا باقاعدہ طور پر آج سے اجراء کر دیا گیا ہے۔ آج آنے والی 6 کتابوں کے لنکس میں ذیل میں دے...
  12. رانا ابوبکر

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    السلام علیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نعیم یونس بھائی آپ کی عبارت عربی کی بورڈ کے ساتھ لکھی ہوئی ہے۔ یہاں میں آپ کو اردو فونینٹک کی بورڈ اور عربی فونیٹک کی بورڈ کا لنک دے رہا ہوں ۔ عام طور پر عربی کی بورڈ جو سٹنڈرڈ عربی کی بورڈ ہے عرب میں بھی وہی استعمال ہوتا ہے وہ استعمال کیا جاتا ہے اور کرنا بھی...
  13. رانا ابوبکر

    مؤرخ اہل حدیث کا حافظہ (مولانا اسحاق بھٹی)

    مؤرخ اہل حدیث کا حافظہ ملک عطاء محمد جنجوعہ اللہ سبحانہ نے بنی نوع انسان کو ماحول کی مناسبت سے جداگانہ خوبیوں سے نوازہ ہے اہل عرب میں حافظہ کی خوبی بدرجہ اتم موجود تھی جسکی نظیر دنیا کے کسی علاقے میں نہیں ملتی۔عر ب قبائل کو ایک دوسرے کا حسب و نسب ازبر یاد ےتھا۔ اونٹ تجاتی لحاظ سے ریگستانی جہاز...
  14. رانا ابوبکر

    مسند امام احمد کا نیا اردو ترجمہ چھپ چکا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسند امام احمد(الفتح الربانی) کا نیا اردو ترجمہ آ چکا ہے۔ ابھی چھپ کر ہی آیا ہے۔ سب بھائی دعا کریں ہم اپنا چکر چلا کر جلد از جلد محدث لائبریری کے ذریعے سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں آپ کی خدمت میں پیش کرسکیں۔ نام کتاب الفتح الربانی فقہی ترتیب مسند امام احمد مترجمین...
  15. رانا ابوبکر

    الدرر البہیہ

    نام کتاب الدرر البہیہ مصنف محمد بن علی شوکانی مترجم عبید اللہ عبید ناشر مکتبۃ الدعوۃ، لاہور صفحات 48 جب کوئی معاشرہ مذہب کو اپنے قانون کا ماخذ بنا لیتا ہے تو اس کے نتیجے میں علم فقہ وجود پذیر ہوتا ہے۔ علم فقہ، دین کے بنیادی ماخذوں سے حاصل شدہ قوانین کے ذخیرے کا نام ہے۔ چونکہ دین اسلام میں قانون...
  16. رانا ابوبکر

    الدلیل الواضح

    نام کتاب الدلیل الواضح مصنف عبد العزیز نورستانی ناشر مکتبہ غزنویہ، لاہور صفحات 201 نماز دین اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ توحید کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شب معراج کے موقع پر فرض کی گئی، اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو...
  17. رانا ابوبکر

    صلوٰۃ النبیﷺ

    نام کتاب صلوٰۃ النبیﷺ مصنف عبد الرحمن فاضل دبو بند ناشر اشاعت السنۃ المحمدیہ، فیصل آباد صفحات 127 نماز دین کا ستون ہے۔نماز جنت کی کنجی ہے۔نماز مومن کی معراج ہے۔ نمازمومن کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات...
  18. رانا ابوبکر

    نماز مترجم مع ادعیہ مسنونہ

    نام کتاب نماز مترجم مع ادعیہ مسنونہ مصنف سید داؤد غزنوی ناشر مکتبہ غزنویہ، لاہور صفحات 48 نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر...
  19. رانا ابوبکر

    معراج مومن (تعلیم نماز)

    نام کتاب معراج مومن (تعلیم نماز) مصنف فاروق اصغر صارم ناشر دار السلام، گوجرانوالا صفحات 63 نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر...
  20. رانا ابوبکر

    رحمٰن کے سائے میں

    نام کتاب رحمٰن کے سائے میں مصنف حافظ محمد ادریس کیلانی ناشر البدر پبلیکیشنز لاہور صفحات 182 شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ...
Top