• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    الشیخ سعود الشریم کے انداز میں ایک تلاوت

    ایک وقت تھا جب تراویح پڑھانے والے ائمہ کو تیز رفتار ٹرین سے تشبیہ دی جاتی تھی۔ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کے بعد ائمہ حرمین کی تلاوات کی برکت ہے کہ آج ملک کے طول و عرض میں قرآن مجید کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا رواج ہو رہا ہے۔ الشیخ الشریم کے انداز میں پڑھنے والے ان قاری صاحب کا نام کیا ہے۔
  2. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    امامہ گھر والوں پر رعب ڈال رہی تھی میرے بابا کو حضرت ابوبکرصدیق کا فون نمبر ملا گیا ہے، اب وہ مجھے بھی بتانے والے ہیں۔
  3. ع

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، یہاں سے ڈاون لوڈ کیجیے۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/allah-kahan-he
  4. ع

    رکعات تراویح کا آسان حل

    ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ
  5. ع

    رکعات تراویح کا آسان حل

    إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا صَلَّى مَعَ الْإِمَامِ حَتَّى يَنْصَرِفَ حُسِبَ لَهُ قِيَامُ لَيْلَةٍ (سنن ابی داود) جب آدمی امام کے ساتھ اس کے فارغ ہونے تک نماز (تراویح) پڑھتا ہے تو اس کے لیے پوری رات کے قیام کا ثواب شمار کیا جاتا ہے۔ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ...
  6. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    ۔۔۔۔۔
  7. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    امامہ ایک طرف بیٹھ کر "اللہ اکبر، اللہ اکبر" کہے جا رہی تھی۔ وجہ پوچھی تو کہنے لگی "اس طرح اللہ تعالیٰ خوش ہوکر جنت دیں گے جس میں ہمارا بڑا سا ہاؤس ہو گا اور وہاں انگور بھی کھانے کو ملیں گے اور جو بھی کھلونا لینے کو دل کرے گا وہ سامنے آ جائے گا"۔ اس کو انگور بہت پسند ہیں۔ ابتسامہ
  8. ع

    شیخ یاسر الدوسری، دل دہلا دینے والی تلاوت

    حرم مکی میں الشیخ یاسر الدوسری کی تلاوت جو دل کو ہلا کر رکھ دیتی ہے: اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۗ وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ حَدِيثًا (النساء 87) "اللہ وہ ہے جو تم سب کو قیامت کے دن جمع کر ے گا جس (کے آنے) میں کوئی شک نہیں،...
  9. ع

    :::::: نِکاح ، شادی اور رِزق :::::::

    السلام علیکم۔ آپ نے دُرست نشاندهى كى، ليكن ايك پہلو ميرے ذہن ميں ہے جس كى طرف توجہ دلانا اسى ضمن ميں ضرورى ہے،همارے معاشرے ميں ايسى مثاليں بہت عام هيں كہ لڑكے كى كم عمرى ميں والدين نے اس كى شادى كردى اور لڑكے نے انتہائى غير ذمہ دارى كا رويه اپنايا، خواه معاشى حوالے سے يا معاملات ميں، نتيجتا...
  10. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    امامہ سکول میں اپنے ساتھ جامِ شیریں والا پانی لے کر جاتی ہے۔ آج صبح تیار ہونے میں تاخیر ہو گئی تو اس کی والدہ نے سادہ پانی بوتل میں ڈال کر دے دیا۔ واپسی پر کہنے لگی " اتنی گرمی ہے کہ جام شیریں بھی پانی بن گیا تھا، میں سارا دن پانی پیتی رہی ہوں"۔
  11. ع

    معصوم مسکراہٹیں

    "مجھے بتائیں نا فرشتہ کیسے کا ہوتا ہے" زینب اصرار کر رہی تھی۔ میں نے بتایا "وہ ایک مخلوق ہے جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نور سے پیدا فرمایا ہے"۔ فورًا جواب آیا "اچھا، سمجھ گئی ہوں اس میں بہت سی لائٹیں لگی ہوں گی"۔
  12. ع

    عرفہ کا روزہ : ایک تحقیقی جائزہ

    السلامُ علیکُم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ، نو ذِی الحج وہ دن ہے جس دن سب حاجی میدان عرفات میں جمع ہو کر اللہ کی عبادت کرتے ہیں ، لحظہ بہ لحظہ کی خبر ہونے کے باوجود جغرافیائی اختلاف کی بنا پر چاند کی تاریخوں میں اختلاف کی بنا پر مُسلمانوں کی عیدیں تو ایک نہیں ہو پاتیں ، لیکن """یوم ءعرفات """ایسا دن...
  13. ع

    سوشل میڈیا پر کسی بھائی نے یہ سوال پوچھا ہیں ؟؟

    السلام علیکم، جناب تقی عثمانی کا موقف اس لنک پر دیکھا جا سکتا ہے۔ http://www.deeneislam.com/ur/misc/BOOKS/Ghair-Soodi-Benkari/
  14. ع

    بچوں کے لیے دینی کہانیاں

    MIS کا تعارف کروا دیجیے۔ وہ سی ڈیز کہاں سے مل سکتی ہیں؟۔ اگر کاپی رائٹ کا مسئلہ نہ ہو تو اپ لوڈ کرنے کا کوئی نہ کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔
  15. ع

    بچوں کے لیے دینی کہانیاں

    السلام علیکم، بچوں کے لیے قرآنی قصے اور سبق آموز کہانیوں کی آڈیو درکار ہے۔ کسی کے علم میں ہو تو شیئر کیجیے۔ دار السلام کے شو روم میں اردو آڈیو سی ڈیز دیکھی تھیں لیکن وہ انٹرنیٹ پر نہیں مل رہیں۔ کیا ان کو آن لائن خریدنا ممکن ہے؟
  16. ع

    اولاد کے حصول کا مجرب نسخہ..... تحقیق

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، شیخ صالح المغامسی مسجد قبا مدینہ منورہ میں امام و خطیب ہیں۔ وہ حرمین میں امام نہیں ہیں۔ آپ نے جس ویڈیو کا ذکر کیا ہے وہ انہی کی ہے۔ شیخ کا کہنا ہے ان کے ہاں کئی سال تک اولاد نہ تھی، انہوں نے سجدے میں چالیس مرتبہ "رب لا تذرنی فردا و انت خیر الوارثین" پڑھا تو...
  17. ع

    اولاد کے حصول کا مجرب نسخہ..... تحقیق

    جزاک اللہ خیرا شیخ۔ اسلام سوال جواب ویب سائٹ پر اس بارے میں یہ فتویٰ ملا ہے۔ "ميں نے نيا نيا اسلام قبول كيا ہے، مجھے يہ تو علم ہے كہ سجدہ ميں تلاوت قرآن كرنا منع ہے، اور جيسا كہ آپ كو علم ہے كہ بندہ سب سے زيادہ قريب سجدہ كى حالت ميں ہوتا ہے، ميرا سوال قرآن ميں وارد شدہ دعاؤں كے بارہ ميں ہے كہ...
  18. ع

    اولاد کے حصول کا مجرب نسخہ..... تحقیق

    السلام علیکم، شیخ @اسحاق سلفی ! حدیث میں سجدے میں کثرت سے دعا کرنے کی تاکید کی گئی ہے "فاکثروا الدعاء"۔ قرآن مجید میں جو الفاظ بطور دعا آئے ہیں انہیں دعا کی نیت سے سجدے میں پڑھنا بھی منع ہے؟ مثلًا ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار وغیرہ۔
  19. ع

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    السلام علیکم، محترم، آپ اپنا کام جاری رکھیے۔ اللہ نے چاہا تو کبھی ایسا موقع آ جائے گا جب آپ کو احساس ہو جائے گا کہ کن بحثوں میں وقت ضائع کیا۔ مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کے کسی کتابچے میں پڑھا تھا کہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ آخری عمر میں متاسف بیٹھے ہوئے تھے، وجہ پوچھنے پر کہنے لگے مجھے امید ہے...
  20. ع

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    السلام علیکم، برادر @عبدالرحمن بھٹی مجھے آپ سے ذاتی واقفیت نہیں ہے لیکن عمومًا مبتدی اور نوجوان حضرات جب انٹرنیٹ پر تشریف لاتے ہیں تو جوشِ تبلیغ میں ایسے ہی مسائل پر طبع آزمائی فرمایا کرتے ہیں۔ گوگل کو تکلیف دے کر دیکھ لیجیے یہ پامال موضوعات ہیں، طرفین کے دلائل کا انبار آپ کو مل جائے گا۔...
Top