• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. نور الایمان

    رشتہ دار دار الکفر کی ولایت؟

    السلام علیکم... اگر کسی کے رشتے دار امریکہ، انگلستان وغیرہ کی شہریت کے حامل ہوں اور عرصے دراز سے وہیں رہائش پذیر ہوں انہی کے رنگ میں رنگے ہوئے.. کفار کی policiesکا دفاع کرتے ہوں.. تو ان سے کیا رویہ رکھا جائے؟ صلہ رحمی کن حدود میں کی جائے؟
  2. نور الایمان

    بچے پر اثرات

    السلام علیکم .. ایک بچہ ہے جس کے اوپر کسی قسم کا اثر ہے جس کی وجہ سے وہ راتوں کو اٹھ کر ڈرتا ہے ... کسی نے تعویذ کا علاج بتایا ہے..کیا یہ جائیز ہے ؟ اور اگر نہیں تو کیا علاج ہے ؟
  3. نور الایمان

    احرام میں نیم کی ٹہنی توڑ دینا

    السلام علیکم اگر احرام کی حالت میں نیم کی ٹہنی توڑ دی تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  4. نور الایمان

    یہ سب اتفاق نہیں ہے !!

    یہ سب اتفاق نہیں ہے !! اس رمضان میں ایک خاص تحریک چلتی نظر آ رہی ہے ۔ شاید یہ وہم ہو لیکن مجھے ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے یہ سب طے شدہ پروگرام تھا ۔ ایک طرف غالبا پہلی بار رمضان نشریات میں نعت سے براہ راست اس بار گانے نشر کئے گئے ہیں ۔ عامر لیاقت بھائی کے شو میں نہ صرف انہوں نے گانے گائے بلکہ ان کے...
  5. نور الایمان

    حمزہ علی عباسی نے کیا کیا ہے؟

    السلام علیکم براہ مہربانی کوئی تفصیلا اس حمزہ علی عباسی والے مسئلے کا بتا دے؟ Sent from my SM-G360H using Tapatalk
  6. نور الایمان

    خواب میں کسی بڑے کو بچہ بنا ہوا دیکھنا

    السلام علیکم میں نے خواب میں اپنی ایک خاتون ساتھی کو بچہ بنا ہوا دیکھا (ہنستا مسکراتا بچہ) ہم (میرے علاوہ اور لوگ بھی تھے خواب میں )جانتے تھے خواب میں کہ یہ فلاں ساتھی ہیں ہم شروع میں ان سے کھیلتے ہیں اور خوش نظر آرہے ہوتے ہیں پھر ہمیں یاد آتا ہے کہ ان ساتھی کے والدین نے انکو لینے آنا ہے ہم سب...
  7. نور الایمان

    مہمان نوازی میں سادگی؟

    السلام عليكم... ایک صاحب حیثیت فرد جو خود پر بهی اچها خرچ کرتا ہے لیکن اس سے کہا جاتا ہے کہ مہمان نوازی میں سادگی اختیار کرو جبکہ وہ دل سے چاہتا ہو کہ انکی بہترین ضیافت کرئے ،کیا مہمان نوازی میں سادگی ہوتی ہے؟ کیا ایسی کوئی حدیث صحیح ہے کہ مہمان نوازی میں اسراف بهی جائیز ہے؟ 2. کیا کسی کی دعوت...
  8. نور الایمان

    حیض کی حالت میں خوشبو کا استعمال

    السلام علیکم.. بچپن سے یہ سنتےآئے ہیں کہ حیض کی حالت میں خوشبو کا استعمال جایئز نہیں ہے کیا اس بات کی کوئی دلیل ہے؟
  9. نور الایمان

    نامحرموں کا بال دیکھنا..

    السلام علیکم .. کسی نے میرے ساتھ ایک حدیث شیر کی تھی جس کا مفہوم اس طرح سے ہے کہ.. عورت کے بال جب نامحرم دیکھتے ہیں تو ایک ایک بال پر شیاطین چمٹ جاتے ہیں.. کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟
  10. نور الایمان

    اردو زبان کے اچھے ناول

    السلام علیکم.. ناول پڑھنا کیا خلاف شرع ہے؟اگر ہاں تو اس کی عادت کیسے ختم کر سکتے ہیں؟؟ کیا کوئی اردو زبان کے اچھے ناول بتا سکتا ہے؟ نسیم حجازی کے علاوہ؟
  11. نور الایمان

    شوقیہ یا مزے کے لیے سفر

    السلام علیکم .. یہ حدیث کسی نے شیر کی تھی .. کیا یہ حدیث صحیح ہے اور کیا enjoyment کے لیے جو سفر کیا جاتا ہے وہ کس زمرے میں آئے گا؟؟
  12. نور الایمان

    نعت گانوں کے انداز میں

    السلام علیکم.. آجکل بہت ساری نعتیں، ترانے، حمد گانوں کے انداز میں ہوتی ہیں ..اگر ان میں موسیقی کے آلات کا استعمال نہ ہو تو کیا انکا سننا جائیز ہے؟
  13. نور الایمان

    سعودی علماء کا مذاق اڑانا...

    السلام علیکم مجھے کسی نے یہ میسج بھیجا ہے اب مجھے تو جھوٹ اور خرافات لگ رہی ہے یہ بات مگر صرف کنفرم کرانا ہے کہ یہ غلط ہے نا؟؟؟
  14. نور الایمان

    غیبت معاملہ سلجھانے کے لیے؟

    السلام علیکم ... اگر کوئی انسان کسی معاملے کو سلجھانے کے لیے کسی کی غیبت کردے تو اس کا کوئی کفارہ ہو گا؟ ایسا کرنا جائیز ہے؟
  15. نور الایمان

    عمر سیریز

    السلام علیکم .. کیا عمر سیریز دیکھنا جائیز ہے یا نہیں؟ کیونکہ یوسف قرضاوی اور ڈاکٹر علی الصلابی جائیز قرار دیتے ہیں اور سعودی علماء ناجائیز ؟
  16. نور الایمان

    دادا دادی کا مقام

    السلام علیکم .. ایک دوست ہے جو ہمیشہ سے اپنے ملک سے باہر رہی ہے اور اس کا اپنے کچھ رشتے داروں سے قلبی تعلق نہیں ہے .. اب اس کے دادا دادی اس کے پاس آئے ہیں وہ ان کی خدمت تو کرتی ہے لیکن بعض نظریاتی اختلافات اور سوچ کے فرق کی وجہ سے اور کچھ ان کے مزاج کی گرمی کی مابدولت وہ ان سے باتیں زیادہ نہیں...
  17. نور الایمان

    علماء کا احترام

    درج ذیل احادیث کی صحت بتادیں؟ Disrespect of Ulama – A Prophecy of Times to Come One the signs for the coming of the Hour is disrespecting and degradation of the Scholars of Islam. Prophetic narratives are numerous about this miserable condition. So as the followers of the Prophet Muhammad PBUH...
  18. نور الایمان

    مشرقی تہذیب اور اس کی روایات

    السلام علیکم.. کیا "مشرقی تہذیب اور اس کی روایات" اسلامی تہذیب ہیں؟ کیا "شلوار قمیض" ہی صرف "اسلامی لباس" ہے؟ کیا ادب و آداب کے جو معیار " ہمارے آباء" نے مرتب کیے تھے کیا وہ اسلامی کہلانے کے قابل ہیں؟ براہ مہربانی کوئی ان نکات کو کلیر کر دیں..
  19. نور الایمان

    دنیا میں سزا

    ایسے تین جرائم جن کی سزا آخرت سے پہلے دنیا میں بهی مل جاتی ہے....ایک والدین کا نافرمان....باقی دو؟
  20. نور الایمان

    دنیا میں سزا

    ایسے تین جرائم جن کی سزا آخرت سے پہلے دنیا میں بهی مل جاتی ہے....ایک والدین کا نافرمان....باقی دو؟
Top