• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    ایک اہل تشیع

    ایک اہل تشیع اپنے مسلک کے اعتبار سے بڑے علمی گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے پاس کافی معلومات بھی تھیں۔ اس کے بقول میرے ان سوالات کا جواب کسی مولوی کے پاس نہیں ہے۔ میں نے اس سے جب ملاقات کی تو اس کی ہر ہر ادا سے گویا علماء سے حتیٰ کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بھی نفرت و حقارت کی...
  2. عبداللہ کشمیری

    رمضانی مسلمان

    ر مضانی مسلمان پھر دین کے مجاھد و غازی چلے گئے جاتے ہی ماہ رمضاں نمازی چلے گئے سجدے، دعا، تلاوت، سب ہوگئے ہیں رخصت ختم قرآن کر کے قاری چلے گئے آئے تھے ایک ماہ کو بخشش وا سطے پھر میکدے میں اپنے شرابی چلے گئے شیطان کو ملی ہے...
  3. عبداللہ کشمیری

    گلی گلی میں ہے ماتم بدن بدن زخمی

    گلی گلی میں ہے ماتم بدن بدن زخمی ۔ کلی کلی ہوی چھلنی چمن چمن زخمی ۔ دکھاوُ ں چیر کے پیوست پیلٹ سینوں میں ۔ سْاوُں درد ہے اپنا سخن سخن زخمی ۔ جو لوگ بیٹھے ہیں ایوانِ اغیار میں ابھی ۔ کرا راہے ہیں وہ غیروں سے اپنا پن زخمی۔ ہم اپنا درد والم بتلا اور ناد کھلا ہی سکیں۔ کبھی وہ آنکھ کرے اور کبھی...
  4. عبداللہ کشمیری

    آل دیوبند سے چند اہم سوالات

    ✴آل دیوبند سے چند اہم سوالات✴ بانئ دارالتقلید دیوبند قاسم نانوتوی، جن کے بارے میں رشید گنگوہی نے ’’ایک بار ارشاد فرمایا میں نے ایک بار خواب دیکھا تھا کہ مولوی محمد قاسم صاحب عروس(دلھن) کی صورت میں ہیں اور میرا اُن سے نکاح ہوا ہے سو جسطرح زن و شوہر میں ایک کو دوسرے سے فائدہ پہونچتا ہے اِسی طرح...
  5. عبداللہ کشمیری

    بھارت میں نئی شدھی تحریک شروع

    آر ایس ایس کا بھارت کو سو فیصدہندو ملک میں بدلنے کا منصوبہ۔۔۔ مسلمانوں‘ عیسائیوں کو زبردستی ہندو بنانے کے پروگرام کو درپردہ آگے بڑھایا جائے گا انتہا پسند ہندو تنظیموں راشٹر یہ سیوک سوئم اور دشوا ہندوپریشد نے بھاررت کو سو فیصد ہندو اکثریتی ملک میں بدلنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ ایک بھارتی تجزیہ...
  6. عبداللہ کشمیری

    عذاب قبر

    عذاب قبر تألیف ڈاکٹرابوجابرعبداللہ دامانوی الناشر مدرسۃ اُمّ المؤمنین حفصہ بنت عمرفاروق کراچی جملہ حقوق بحق ناشرمحفوظ ہیں فہرست مضامین ایک ضروری وضاحت وجہ تألیف پیش لفظ 1:عذاب قبر 2:قبر کا حقیقی مفہوم 3:فلسفیانہ استدلال اور اس کا جواب 4:قبر کی تعریف احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم 4:عذاب...
  7. عبداللہ کشمیری

    اعادہ روح و عذاب قبر !!!

    اعادہ روح و عذاب قبر الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين أما بعد ! فأعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم من همزه ونفخه ونفثه وَلَوْ تَرَى إِذِ الظَّالِمُونَ فِي غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَالْمَلآئِكَةُ بَاسِطُواْ أَيْدِيهِمْ أَخْرِجُواْ أَنفُسَكُمُ الْيَوْمَ...
  8. عبداللہ کشمیری

    محدث فورم اور انتظامیہ کیلئے دعا

    السلام علیکم آخر کیا وجوہات ہے ؟؟؟ پہلے ٹرو منھج پھر اردو مجلس اس کے بعد محترم رفیق صاحب کا غائب ہونا اور اب اہل حدیث فورم بھی بند ہوگیا ہیں مجھے تو ڈر ہے کہیں یہ فورم بھی ہاتھ سے نہ نکل جائے ......... اللہ تعالیٰ اس فورم کی حفاظت فرمائیں اور ہمارے علماء کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یاا...
  9. عبداللہ کشمیری

    حق قبول نہ کرنے کی وجہ !

    دیوبندیوں کے حق قبول نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی کہ ہر انسان کو اپنی عزت بہت پیاری ہوتی ہے ۔ اب چونکہ حنفی مسلک عرس دراز سے چلا آرہا ہے اور اکثر لوگوں کے آباء و اجداد کا مسلک ہے اور یہ مسلک بہت ساری بدعات اور خرافات اور قصے کہانیوں کا مسلک بن گیا جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہیں اور جن...
  10. عبداللہ کشمیری

    حماس رہنما اسامہ ہمدان کا ٹیلی فونک خطاب !

    حماس رہنما اسامہ ہمدان نے جماعت الدعوہ کے یکجہتی فلسطین کارواں میں ٹیلی فونک خطاب کیا دنیا نیوز پر ارسلان رفیق بهٹی کی رپورٹ
  11. عبداللہ کشمیری

    امام شافعی رحمہ اللہ اور اتباع رسول ﷺ پر زبردست واقعہ !

    امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے حمیدی کو کہتے ہوئے سنا کہ : "ہم امام شافعی کے پاس تھے، اور ایک آدمی نے انکے پاس آکر مسئلہ پوچھا، تو امام شافعی نے جواب دیا اور کہا: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے اس انداز سے فیصلہ کیا تھا" آدمی نے امام شافعی سے کہا: "اس مسئلہ میں آپکی کیا رائے...
  12. عبداللہ کشمیری

    ﺍُﺩﺍﺱ ﻋﯿﺪ !!

    میں ان کو کیسے کہوں ‘مبارک؟‘ وہ جن کے نور نظر گئے ہیں وہ مائیں جن کے جگر کے ٹکڑے گلوں کی صورت بکھر گئے ہیں وہ جن کی دکھ سے بھری دعائیں فلک پہ ہلچل مچا رہی ہیں میرے ہی دیں کی بہت سی نسلیں اداس عیدیں منا رہی ہیں وہ بچے عیدی کہاں سے لیں گے ؟ تباہ گھر میں جو پل رہے ہیں وہ جن کی مائیں ہیں نذر...
  13. عبداللہ کشمیری

    میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ۔۔!!

    حنیفوں کو نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنا کر کیوں اتنی الرجی ہوتی ہے کیوں سنت سے اتنا چڑھتے ہیں اور کیوں نماز میں سورہ فاتحہ پڑنے سے روکتے ہیں اور کیوں اونچا آمیں کہنے سے لوگوں کو روکتے ہیں پھر میں نے سورہ فاتحہ کے ترجمے کو غور سے پڑا تو سمجھ آگئی کہ عبداللہ وہ اپنی جگہ صحیح ہیں اگر وہ...
  14. عبداللہ کشمیری

    مجھے فردوس جانا ہے !

    نظم : "مجھے فردوس جانا ہے _" آواز : ابومعاز
  15. عبداللہ کشمیری

    ان لوگوں کی عجیب منطق !

    نام اہلسنت عقیدہ حنفی مسجد حنفی نماز حنفی نماز کے اوقات حنفی روزہ حنفی حج حنفی جہاد حنفی زکات حنفی کافلہ حنفی تبلیغ حنفی لیکن جب آپ بدعات کو دیکھو گے تو آپ کو نام یہ ملیں گے میلاد مدنی شبرات مدنی کونڈے مدنی گیارویں شریف مدنی بارویں مدنی قل مدنی ساتواں مدنی نواں مدنی چالیسواں مدنی سالانہ مدنی زرا...
  16. عبداللہ کشمیری

    جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں

    جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈتا ہوں میں مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہے برہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھ گئی میں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ہے گرا ہوا ہے ابر، ماہتاب ڈھونڈتا ہوں میں جو رک سکے...
  17. عبداللہ کشمیری

    اہل حق کا شیوہ حق کی طرف رجوع !!

    نام کتاب : اہل حق کا شیوہ حق کی طرف رجوع ( حق پرست شیخصیت الشیخ ابو محمد امین اللہ الپشاوری حفظہ اللہ کا اپنے اہم فتاوی جات سے رجوع ) مصنف : الشیخ ابو حظلہ عدنان حفظہ اللہ صفحات: 14 فارمیٹ : PDF پبلیشرز: الصادقین پبلیکیشنز استاد العلماء الشیخ ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ تعالی نے اپنے اہم...
  18. عبداللہ کشمیری

    :::::بیٹی:::::

    ماں باپ کی تو جاں ہیں فرزند ہو کہ دختر دونوں ہیں نعمت ِ رب دونوں عطائے داور دونوں مہک رہے ہیں اک شاخ پر برابر حالانکہ اک کلی ہے اور ایک غنچہ ٔ تر دونوں کی پرورش کا ہے اک یہی طریقہ دونوں بڑے ہوئے ہیں اک گود میں ہی پل کر دونوں ہی آسماں پر اک ساتھ ہیں منور سب باعث کشش ہیں مہتاب ہو کہ اختر اولاد کی...
  19. عبداللہ کشمیری

    ::::عید منائیں کیسے؟::::

    کوئی اُن کو یہ بتادے کہ بتائیں کیسے؟ رہ کے زندان میں ہم عید منائیں کیسے؟ غمزدہ ہیں مِری وادی کے چمن کی گلیاں خود محافظ نے مسل دی ہیں ہزاروں کلیاں پُھول اُجڑے ہوئے گلشن میں کھلائیں کیسے؟ رہ کے زندان میں ہم عید منائیں کیسے؟ خوبصورت اسے کہتے ہیں جنہم سارے اس میں رہتے سبھی رنج والم کے مارے کھوئی جنت...
Top