• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    بذریعہ کلیم حیدر محدث پراجیکٹس کی آواز پیغام ٹی وی پر۔ماشاءاللہ

    بذریعہ کلیم حیدر محدث پراجیکٹس کی آواز پیغام ٹی وی پر۔ ماشاءاللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے، اور سب سے زیادہ خوشی اس بات پہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ادارہ محدث کے آنلائن پراجیکٹس کو اتنی مقبولیت دی ہوئی ہے، کہ اب پیغام ٹی وی سمیت کئی چینل، نیوز پیپر،...
  2. ساجد

    والدہ کے لیے دعا ئےصحت کی درخواست

    ہمارے محدث لائبریری کے سینئر رکن رانا ابوبکر بھائی کی والدہ عارضہ میں مبتلا ہیں تمام ارکان سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے۔
  3. ساجد

    والدہ کے لیے دعا صحت کی درخواست

    ہمارے محدث لائبریری کے سینئر رکن رانا ابوبکر بھائی کی والدہ عارضہ میں مبتلا ہیں تمام ارکان سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے۔
  4. ساجد

    والدہ کے لیے دعا کی درخواست

    ہمارے محدث لائبریری کے سینئر رکن رانا ابوبکر بھائی کی والدہ عارضہ میں مبتلا ہیں تمام ارکان سے ان کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے۔
  5. ساجد

    پاکستان سے محبت

  6. ساجد

    والد محترم کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے والد محترم آج صبح اچانک دل کے عارضے میں مبتلاہوگئے ہیں ۔ ان کی صحت کے لیے احباب سے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ دے ۔ آمین
  7. ساجد

    مصالح اور مفاسد میں تقابل

    مصالح اور مفاسد میں تقابل ابورجال قرآن و حدیث میں غوروخوض اور احکام شرعیہ کے استقراء و تحقیق کے بعد یہ صاف پتہ چلتا ہےکہ شریعت اپنی تعلیمات میں تمام مخلوقات کی مصلحتوں کاخیال رکھتی ہے۔ اسی طرح شریعت کے وہ احکام جو عبادات کے متعلق ہوتے ہیں ان میں مقصود اولیں یہ ہوتا ہے کہ مخاطبین و مکلفین کی...
  8. ساجد

    کیا مغربی جمہوریت کو مشرف بہ اسلام کیا جا سکتا ہے؟

    کیا مغربی جمہوریت کو مشرف بہ اسلام کیا جا سکتا ہے؟ اس سوال کا اجمالی جواب تو یہ ہے کہ جمہوریت میں یہ لازمی امر ہے کہ مقتدر اعلیٰ کوئی انسان ہو یا انسانوں پر مشتمل ادارہ۔ انسان سے ماوراء کسی ہستی کو مقتدر اعلیٰ تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ جب کہ اسلامی نقطۂ نظر سے مقتدر اعلیٰ کوئی انسان ہو ہی نہیں...
  9. ساجد

    شکر انبیاء علیہم السلام کی صفت

    شکر انبیاء علیہم السلام کی صفت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﴿بَلِ اللَّـهَ فَاعْبُدْ وَكُن مِّنَ الشَّاكِرِينَ ﴿٦٦﴾ بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا (66) سورة الزمر (عن المغيرة، يقول قام النبي صلى الله عليه وسلم حتى تورمت قدماه فقيل له غفر الله لك ما...
  10. ساجد

    شاید کہ تم شکر گزار بن جاؤ

    شاید کہ تم شکر گزار بن جاؤ 1: ﴿وَاذْكُرُوا إِذْ أَنتُمْ قَلِيلٌ مُّسْتَضْعَفُونَ فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ أَن يَتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ فَآوَاكُمْ وَأَيَّدَكُم بِنَصْرِهِ وَرَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴾ سورة الأنفال: ٢٦ اور اس حالت کو یاد کرو! جب کہ تم زمین میں...
  11. ساجد

    انسان کی برائی و بھلائی - خود اسی کے گلے

    انسان کی برائی و بھلائی - خود اسی کے گلے ﴿وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَآئِرَهُ فِي عُنُقِهِ﴾ ہم نے ہر انسان کی برائی بھلائی کو اس کے گلے لگا دیا ہے۔ ( الإسراء:17 - آيت:13 ) طَآئِرَ کے معنی پرندے کے ہیں اور عُنُقِهِ کے معنی گردن کے۔ امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ نے طَآئِرَ سے مراد...
  12. ساجد

    سورۃ ق کی ایک آیت

    سورۃ ق کی ایک آیت ﴿مَا یَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ اِلَّا لَدَیْہِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌ﴾ (ق۔۱۸) ’’کوئی بات اس کی زبان پر نہیں آتی،مگر ایک نگہبان اس کے پاس تیار رہتا ہے‘‘۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’انسان کوئی بات کہتا ہے (اور وہ اسے اتنا...
  13. ساجد

    اپنی مٹی پر چلنے کا سلیقہ سیکھو

    اپنی مٹی پر چلنے کا سلیقہ سیکھو چند ہفتے پہلے خبر آئی کہ چین برآمدات میں جاپان کو مات دیکر جی ڈی پی یعنی گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ میں دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے جبکہ جاپان اب تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چین کون سا ملک ہے…؟ جی ہاں ہمارا قریبی دوست کہلوانے والا پڑوسی ملک...
  14. ساجد

    اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔

    اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔ اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔ آج جب کہ ہر طرف افراتفری اور نفسا نفسی کا عالم ہے۔ ملک اس وقت جس مذہبی اور سیاسی انتشار کا شکار ہے۔ ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی حالات اور وقت اتحاد امت کا تقاضا کر رہے ہیں کہ ہر قسم کے گروہوں کے حصار اور سیاسی و مذہبی منافرت...
  15. ساجد

    سورہ اخلاص اور بندوں کی خدائی

    سورہ اخلاص اور بندوں کی خدائی سورہ اخلاص اور بندوں کی خدائی خبر آئی ہے کہ رحمان ملک نے صحافیوں کو سورت اخلاص سنائی وہ تو سوالوں کے جواب عربی زبان میں دینے کو تیار تھے۔ مگر کسی صحافی کو عربی میں سوال کرنے کی جرات نہ ہوئی آج کل سیاست دان جواب نہیں دیتے۔ لاجواب کرتے ہیں۔ رحمان ملک کے لئے شیخ...
  16. ساجد

    توہین رسالت کا قانون، پوپ اور حکمران

    توہین رسالت کا قانون، پوپ اور حکمران جنوری 2011ءکو پوپ نے اپنی مذہبی ریاست ”ویٹی کن سٹی“ میں دنیا بھرکے سفیروں کو بلایا جو اٹلی کے شہر روم میں بطورسفیر فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ ان سفیروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کیتھولک عیسائیت کے روحانی پیشوا پوپ نے کہا کہ ”پاکستان ناموس رسالت کا قانون ختم کرے اور...
  17. ساجد

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟ اسلام نے طرز حکومت کے لئے ہمیں انسانیت پوش خلافت کی ردائیں دی تھیں، مغرب نے انسانیت سوز حسینہء جمہوریت کی ادائیں دیں۔ خلافت میں سب کچھ اوپر سے آیا تھا، جمہوریت نے تمام قوانین کو زمین والوں کے سپرد کر دیا۔ ویسے تو انسان اپنے لئے رفعت و بلندی کا خواہاں رہتا...
  18. ساجد

    عالم اسلام میں انقلاب کی سونامی

    عالم اسلام میں انقلاب کی سونامی ماضی اور حال میں کئی ممالک میں آنے والے انقلاب ایک قدر مشترک رکھتے ہیں اور وہ یہ کہ طویل عرصہ تک جابر حکمرانوں کے ظلم اور محرومی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کے صبرکا پیمانہ ایک نہ ایک دن لبریز ہو کر سونامی طوفان کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس کے سامنے بڑے سے بڑے جابر...
  19. ساجد

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر زمانہ انقلاب کا نام ہے۔ شب و روز گردش میں ہیں، زمانے کی کوکھ سے بہت کچھ ابھرتا ، سامنے آتا، نکھرتا اور غائب ہوتا رہتا ہے۔ قرآن مجید کے مطابق جو اہل زمانہ کے لئے مفید اور موثر ہوتا ہے وہ باقی رہتا ہے جبکہ زمین و زماں کے لئے غیرمفید چیز ناپید ہو جاتی ہے۔ اس کی...
  20. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما ادریس کائنات کے سربستہ رازوں کی تہیں جوں جوں کھلتی جارہی ہیں، توں توں انسان کی حیرتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ نہ صر ف یہ، بلکہ سائنسی انکشافات انسانوں کو اللہ تعالیٰ کی قدرت و مطلق العنانی کا بھی قائل کرتے جا رہے ہیں اور ان سے قرآنی پیش گوئیوں کی تصدیق بھی ہوتی...
Top