• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسیب

    جنت البقیع میں دفنانا؟؟؟

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ عصر حاضر میں جنت البقیع میں کن لوگوں کو دفن کیا جاتا ہے یہ سراسر سعودی حکومت کی مرضی یا کسی اور وجہ کو مد نظر رکھا جاتا ؟؟
  2. حسیب

    انٹرنیٹ پر تخلیقی مواد کی حفاظت

    کسی بھی تخلیقی مواد مثلاً تحریر یا تصویر کے تخلیق ہونے کے ساتھ ہی اس پر کاپی رائیٹ خود بخود لاگو ہو جاتا ہے اور کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کسی کا تخلیقی مواد بغیر اجازت استعمال کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی اور اخلاقی جرم ہے۔ ہمارے ملک میں یہ جرم زوروشور سے ہو رہا ہے۔ انٹرنیٹ پر مواد چور...
  3. حسیب

    نصف شعبان کی رات کے بارے میں روایت

    سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (اے عائشہ) کیا تم جانتی ہو یہ (یعنی نصف 15 شعبان کی رات) کون سی رات ہے؟ سیدہ عائشہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! اس میں کیا ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اس رات میں بنی آدم کے اس سال پیدا ہونے والے...
  4. حسیب

    نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    (21 فروری 1921 تا 17 فروری 2014ء) جنہوں نے ''نوری نستعلیق'' کی تخلیق سے اُردو کمپیوٹرائزیشن میں ناممکن کو ممکن بنادیا آج مجھے اپنے آپ سے شرم آرہی ہے۔ محترم جناب احمد مرزا جمیل صاحب کا انتقال گزشتہ ماہ (17 فروری 2014ء کے روز) ہوا، اور اس کی اطلاع مجھے آج بذریعہ ای میل موصول ہوئی۔ نہ کسی اخبار میں...
  5. حسیب

    سنگساری

    حضرت عیسیٰ ؑ یروشلم کے گاؤں بیت اللحم میں پیدا ہوئے' یہ یہودیوں کا گاؤں تھا' حضرت عیسیٰ ؑ پیدائشی نبی تھے' لوگ ان کا بے انتہا احترام کرتے تھے' حضرت عیسیٰ ؑ نے جوانی میں ایک عجیب منظر دیکھا' گاؤں کے مردوں نے ہاتھوں میں پتھر اٹھا رکھے تھے' یہ لوگ دائرے میں کھڑے تھے' دائرے کے عین درمیان ایک جوان...
  6. حسیب

    انٹرنیٹ پر پھیلی ہوئی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جعلی تصاویر

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ انٹرنیٹ پر کچھ لوگ روضہ رسولﷺ کی جعلی تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ روضہ رسولﷺ کی کوئی بھی اندرونی تصویر آج تک منظر عام پر نہیں آئی۔ جتنی تصاویر بھی آتی ہیں سب جھوٹی ہیں۔ عام طور پر جو تصاویر شئیر کی جاتیں ہیں وہ یہ ہیں
  7. حسیب

    روزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث

    السلام علیکم ان احادیث کے بارے میں تفصیل درکار ہے کہ کس بنیاد پر ضعیف قرار دیا گیا؟ "رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو اللہ تعالیٰ جنت کے نگران فرشتہ"رضوان" کو پکارتا ہے تو وہ کہتا ہے(یا اللہ!) میں حاضر ہوں، اللہ تعالیٰ اسے جنت کھولنے کا حکم دیتے ہیں اور جہنم کے نگران فرشہ"مالک" کو جہنم بند کرنے کا...
  8. حسیب

    رمضان میں وفات پانے والے کے لئے مغفرت کی بشارت

    جو خوش نصیب مُسلمان ماہِ رَمَضان میں اِنْتِقال کرتا ہے اُس کو سُوالاتِ قَبْر سے اَمان مِل جاتی ، عذابِ قَبرسے بچ جاتااور جنّت کا حَقدار قرار پاتا ہے۔چُنانچِہ حضراتِ مُحَدِّثےن کِرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ المبین کاقَول ہے، ''جو مؤمِن اِس مہینے میں مرتا ہے وہ سیدھا جَنّت میں جاتا ہے،گویا اُس کے لئے...
Top